ٹوکیو کے پاکستانی سفارتخانے کے سامنے جیو ٹی وی کے خلاف مظاہرہ۔۔ سورس: پاکستانی جے پی!. جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے گروپ کی جانب سے جیو ٹی وی کی نشریات میں اہل بیت رسول (صلی علیہ وسلم) کی شان میں گستاخی کرنے…
ایجنیوں کے معتوب چینل ، جیو کے نمائندے کا ایک سوالیہ خط بنام حسین خان ۔
محترم حسین خان صاحب اسلام وعلیکم امید ہے کہ آپ ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے جبکہ خدا وند کریم سے آپکی صحت نیک مطلوب چاہتا ہوں۔آپ سے چند گزارشات ہیں امید ہیں کہ مکمل ایمان اور انصاف کے…
ہردلعزیز شخصیت اور نوجوان سیاسی رہنما چوہدری ماجد انور مکیانہ کوپاکستان مسلم لیگ ق اوورسیز ساوتھ افریقہ کا صدرنامزد ہونے پر دلی مُبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔
تفصیلات کے مطابق گزشہ روز پاکستان مسلم لیگ ہاوس اسلام آباد میں چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری ماجد انور مکیانہ کو مسلم لیگ ق اوورسیز ساوتھ افریقہ کا صدر نامزد کرتے ہوے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ جس پر چوہدری ثاقب مہر…
ہیٹاچی نے حسِ مزاح رکھنے والا روبوٹ متعارف کروا دیا
ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں نے منگل کو حسِ مزاح کا حامل ایک روبوٹ متعارف کروایا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ جب اس کے لطیفے پھسپھے ثابت ہوں تو اسے پتہ لگ جاتا ہے۔ یہ ننھا سا روبوٹ EMIEW2 پہیوں پر چلتا…
جاپان کو کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی کرنی چاہیئے: ایل ڈی پی کی تجویز کا مسودہ
ٹوکیو: حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کارپوریٹ ٹیکس کی شرح میں کمی اور ٹیکس کی بنیاد میں اضافے پر زور دے گی تاکہ ملکی کمپنیوں کو عالمی طور پر زیادہ مسابقت پذیر بنایا جا سکے۔ یہ بات رائٹرز نے اس تجویز…
ٹی پی پی مذاکرات میں تیزی، تاہم ابھی کوئی معاہدہ نہیں
سنگاپور: ایشیا پیسفک کے وزرائے تجارت نے منگل کو کہا کہ وہ وسیع تر ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کے لیے بات چیت میں تیزی لائیں گے۔ تاہم انہوں نے حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے کسی قسم کا عندیہ…
یوکوہاما ‘صفر’ ڈے کیئر انتظاری فہرست کا منصوبہ بروقت مکمل کرنے کے قابل نہیں
یوکوہاما: یوکوہاما کے اہلکاروں نے اس ہفتے کہا کہ شہر مالی سال 2013 کے اختتام تک پراجیکٹ “زیرو” کو طےشدہ طور پر مکمل کرنے کے قابل نہ ہو سکا۔ “صفر” منصوبے کا مقصد ڈے کیئر مراکز یا ابتدائی تعلیمی پروگرام…
ٹیپکو نے فوکوشیما کا زمینی پانی سمندر کی جانب موڑنا شروع کر دیا
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے آپریٹر نے بدھ کو کہا کہ اس کے بائی پاس نظام شروع کر دیا ہے۔ یہ نظام زمینی پانی کو سمندر کی جانب موڑے گا اور آلودہ پانی کی مقدار کم…
عدالت کا اوئی ایٹمی بجلی گھر دوبارہ چلانے کے خلاف فیصلہ
ٹوکیو: ایک جاپانی عدالت نے بدھ کو ایک ایٹمی بجلی گھر کے دوبارہ چلانے کے خلاف فیصلہ دیا ہے، یہ بات پلانٹ آپریٹر نے بدھ کو بتائی۔ ایک نایاب مقدمے میں 209 ایٹمی بجلی مخالف مدعیوں نے ری ایکٹر بند…
جاپان، شمالی کوریا اگلے ہفتے سویڈن میں بات چیت کا انعقاد کریں گے
ٹوکیو: جاپان نے پیر کو کہا کہ وہ اگلے ہفتے سویڈن میں شمالی کوریا سے بات چیت کرے گا۔ وہ کئی عشرے قبل شمالی کوریائی جاسوسوں کے ہاتھوں جاپانی شہریوں کے اغواء کے مسئلے پر بات چیت میں تیزی کا…
پاؤل مک کارتھی نے جاپان میں بقیہ کنسرٹ منسوخ کر دئیے
ٹوکیو: پاؤل مک کارتھی نے بیماری کی وجہ سے اپنے جاپانی ٹور کے بقیہ کنسرٹ منسوخ کر دئیے ہیں۔ علالت کی تفصیلات نامعلوم ہیں۔ 71 سالہ بزرگ انگریز پاپ فنکار نے پہلے ہی پچھلے ہفتے کو نیشنل اسٹیڈیم میں طے…
شیزوؤکا کے ساحل پر نومولود بچی کی لاش دریافت؛ 20 سالہ ماں گرفتار
شیزوؤکا: پولیس نے ایک 20 سالہ عورت کو حراست میں لیا ہے۔ قبل ازیں پیر کی صبح نومازو، صوبہ شیزوؤکا میں ساحل پر اس کی نومولود بچی کی لاش ملی تھی۔ پولیس کے مطابق، ایک شخص نے صبح 7:20 کے…
سونامی میں مرنے والے بچوں کے اہلخانہ نے اسکول، میاگی کی صوبائی حکومت پر مقدمہ کر دیا
سیندائی: 11 مارچ، 2011 کو اشینوماکی، صوبہ میاگی میں سونامی میں 23 بچوں کا ایک گروہ ریلے میں بہ کر جاں بحق ہو گیا تھا۔ ان کے والدین نے اسکول اور صوبائی حکومت کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے…
جاپان کا تھائی لینڈ کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار
ٹوکیو: جاپان کے مرکزی حکومتی ترجمان نے منگل کو کہا کہ ٹوکیو کو “تھائی لینڈ میں صورتحال پر سخت تشویش ہے”۔ یہ بیان مارشل لاء کے نفاذ کے چند ہی گھنٹوں بعد جاری کیا گیا۔ چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشی ہیدے…
فوکوشیما پلانٹ پر پانی کو آلودگی سے پاک کرنے والا نظام ایک بار پھر بند
ٹوکیو: جاپان کے تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے منگل کو کہا کہ اس نے ایک مرتبہ پھر مسائل زدہ صفائی نظام بند کر دیا ہے۔ یہ نظام تابکاری سے آلودہ پانی صاف کرنے کے کام آتا…
عرب دنیا :مشہور بھارتی شخصیات کی فہرست میں شاہ رخ خان کی پہلی پوزیشن-
دبئی۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے دیوانے دنیا بھر میں موجود ہیں یہی دیوانے اب تیار ہو جائیں کیونکہ نامور بزنس میگزین فوربز کے مشرقِ وسطیٰ کا خصوصی ایڈیشن لانچ کر دیا گیا ہے جس کے سرِ ورق…
ہنزہ کے متعلق ایک جاپانی پروگرام کی ویڈیو ۔
قیصر محبوب کی پاکستان کے متعلق ڈاکومنڑی ۔
شہزاد علی بہلم کے مرحوم والد کی روح کے ثواب کے لئے محفل قران خوانی
پاک کیمونٹی کے معروف کاروباری، شہزاد علی بہلم صاحب!۔ کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لے ٹو کیو سے ملحقہ ، سایتما کن کے علاقے یاشیو شہر میں قائم ، مسجد غوثیہ میں قران خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں جاپان…
اس ہفتے کے چنیدہ ویڈیو ۔
نت نئے تجربات کرنے والی قوم ، کا ایک جوان ۔ ایک سے بڑھ کر ایک
پی ٹی آئی ڈریم ٹیم جاپان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے پینل کا اعلان کر دیا
پی ٹی آئی ڈریم ٹیم جاپان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے پینل کا اعلان کر دیا مورخہ6 مئی پاکستان تحریکِ انصاف جاپان کا ایک ہنگامی اجلاس بانی رہنما اور آئندہ انٹرا پارٹی الکشن میں نامزد صدر جناب تجمل خان…
ہردلعزیز نوجوان شخصیت چوہدری نوید احسن سپین آف جکھڑکو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دلی مُبارکباد پیش کرتے ہیں۔
چوہدری نوید احسن آف جکھڑ سپین میں شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی تقریب کا انعقاد سپین کے شہر بارسلونا کے میرج ہال میں کیا گیا چوہدری نوید احسن جکھڑکو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پردوست احباب نے…
ٹوکیو !وینو پارک میں پاک جاپان میلہ اختتام کو پہنچا ۔
ٹو کیو (رپورٹ شاہد مجید): ٹو کیو کے علاقے، وینو پارک میں، پاک جاپان میلہ منعقد ہوا سفارتخانہ پاکستان ٹوکیوکی جانب سےشاندار انتظامات !۔ جاپان کی سیاسی سماجی دینی تنظیموں ،مذہبی اداروں ،نوجوانوں بچوں خواتین اورکمیونٹی کی اکثریت نے جوش خروش سے اس…
حکومت نے سیلز ٹیکس اضافے کے بعد اقتصادی تخمینے میں کٹوتی کر دی
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے معیشت پر اپنے مجموعی تخمینے میں معمولی سی کمی کی ہے۔ ڈیڑھ برس کے عرصے میں یہ پہلی کٹوتی ہے تاہم اہلکاروں نے معیشت کو سہارا دینے کے لیے مزید تحریکی پیکج کی ضرورت کو رد…
ٹی پی پی پر جاپان امریکہ مذاکرات میں تعطل جاری
واشنگٹن/ٹوکیو: دونوں ممالک کے اہلکاروں نے جمعے کو کہا، امریکہ اور جاپان کے درمیان ایک وسیع تر علاقائی تجارت معاہدے کے لیے اشد ضروری مذاکرات چند حساس شعبوں تک محدود رہ گئے اور پیر کو دوبارہ شروع ہوں گے۔ دونوں…
78 سالہ خاتون ایکس رے کے بعد ہسپتال میں وفات پا گئی
ٹوکیو: ایک ڈاکٹر نے خاتون مریضہ کی ریڑھ کی ہڈی کا ایکسرے کرتے ہوئے ممنوعہ تقابلی ایجنٹ استعمال کر لیا جس کی وجہ سے مریضہ کی اچانک موت واقع ہو گئی۔ یہ بات ہسپتال کے اہلکاروں نے جمعے کو بتائی۔…