عورت کا بہروپ بھرنے والا شخص 3 ایلیمنٹری اسکول کے طلباء پر حملے پر گرفتار

کاناگاوا: کاناگاوا کی صوبائی پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک 42 سالہ بے روزگار شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر اس سال فروری میں یوکوسوکا شہر میں ایک اسکول کے 10 سالہ طالبعلم اور دیگر…

روس متنازعہ جزائر کوریلز پر فوجی موجودگی میں اضافہ کرے گا

ماسکو: ایک اعلی کمانڈر نے جمعے کو کہا، روس اگلے دو برسوں میں جزائر کوریل پر دو نئی فوجی عمارات تعمیر کرے گا۔ یہ جزائر پڑوسی جاپان کے ساتھ ایک تنازعے کی وجہ ہیں۔ روسی ایجنسیوں کے مطابق، روس کے…

جاپان، امریکہ آسیان کی بحری نگرانی کی حمایت کریں گے

ٹوکیو: ہفتے کی ایک اخباری خبر کے مطابق، جاپان اور امریکہ مشترکہ طور پر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی مدد کا وعدہ کریں گے تاکہ وہ اپنی بحری نگرانی کی صلاحیتیں بڑھا سکیں۔ یاد رہے کہ علاقے میں علاقائی تنازعات…

37 سالہ اور دو بچوں کی ماں اے کے بی 48 میں شامل

ٹوکیو: جاپان میں کمرشل موسیقی کے شہنشاہ گروپ اے کے بی 48 میں ایک 37 سالہ خاتون کو شامل کیا گیا ہے جو دو بچوں کی ماں ہے۔ انتہائی مقبول آئڈل گروپ نو عمر لڑکیوں کی غالب اکثریت والی شبیہ…

جاپان انٹارکٹکا کا وہیل شکار ری ڈیزائن کرے گا

ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو کہا کہ وہ انٹارکٹکا میں اپنے متنازعہ وہیلنگ مشن کو ری ڈیزائن کرے گا۔ اس کا مقصد اسے زیادہ سائنسی بنانا ہے۔ یاد رہے کہ اقوامِ متحدہ کی عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ یہ…

جاپان نے وزیرِ خارجہ کا دورہ روس ملتوی کر دیا

ٹوکیو: وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو کہا، جاپان نے وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا کا دورہ روس موخر کر دیا ہے۔ یہ دورہ اس ماہ کے اواخر میں ہونا تھا۔ یاد رہے کہ یوکرائن کے ایک مشرقی شہر میں خونریزی سے…

ٹرین پر خاتون کو جنسی ہراس کا نشانہ بنانے پر پولیس افسر گرفتار

ٹوکیو: ایک پولیس افسر کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس نے ٹوکیو میں ایک ٹرین کار میں ایک خاتون پر حملہ کیا۔ پولیس نے مشتبہ کی شناخت 53 سالہ آکیرا اینادا کے طور پر کی ہے۔ وہ اوشیگومے اسٹیشن…

جاپان دور دراز کے مغربی جزیرے پر 100 فوجی، ریڈار بھیجے گا

ٹوکیو: جاپان سیلف ڈیفنس فورس کے 100 جوان اور ریڈار اپنے مغربی ترین جزیرے پر بھیج رہا ہے۔ یہ ایک استوائی جزیرہ ہے جو تائیوان کے قریب واقع ہے۔ یہ پیش رفت ممکنہ طور پر چین کو ناراض کر سکتی…

حکومت وہیلنگ پروگرام ‘ری ڈیزائن’ کرے، قانون سازوں کا مطالبہ

ٹوکیو: جاپانی قانون سازوں نے بدھ کو حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک کے تحقیقی وہیلنگ پروگرام کو دوبارہ ڈیزائن کرے تاکہ عالمی عدالت کے فیصلے کو ساقط کیا جا سکے۔ عدالت نے اس شکار کو سائنس کے بھیس…

سونی کے پلے اسٹیشن 4 کی فروخت 70 لاکھ کا ہندسہ پار کر گئی

ٹوکیو: سونی کا کہنا ہے کہ اس نے دنیا بھر میں اپنے پلے اسٹیشن 4 کے ستر لاکھ یونٹ فروخت کر لیے ہیں۔ یہ کنسول پچھلے برس جاری ہوا تھا۔ سونی نے اعتراف کیا کہ وہ طلب کے مطابق تیزی…

جنوبی کوریا، جاپان میں ‘تسکین بخش خواتین’ پر نایاب مذاکرات

سئیول: جنوبی کوریا اور جاپان نے بدھ کو زمانہ جنگ کی جنسی غلامی کے انتہائی حساس موضوع پر اعلی سطحی بات چیت منعقد کی۔ اس مسئلے کی وجہ سے سفارتی تعلقات عملاً منجمد ہو چکے ہیں۔ بات چیت کے بعد…

کاناگاوا میں 23 لوگوں کو نابالغوں کو تمباکو، شراب نوشی کی اجازت دینے پر الزامات کا سامنا

کاناگاوا: کاناگاوا کی صوبائی پولیس نے 23 افراد کے خلاف استغاثہ کو دستاویزات بھیجی ہیں۔ انہوں نے نابالغوں کی تمباکو اور شراب نوشی کی حوصلہ افزائی کی، اجازت دی اور اس کی ممانعت نہ کی۔ این ٹی وی نے جمعرات…

فیری حادثے پر آبے کا جنوبی کوریا سے اظہارِ ہمدردی، مدد کی پیشکش

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے جمعرات کو جنوبی کوریا کے فیری حادثے کا شکار ہونے والوں کے لیے “دلی ہمدردی” کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنی حکومت کی جانب سے تلاش میں مدد کی پیشکش بھی کی۔ یہ گویا…

فوکوشیما پلانٹ کے ایک کنٹینر سے آلودہ پانی کا اخراج

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے کہا، بدھ کو تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر پر ایک پانی کے برتن سے صرف ایک ٹن تابکاری سے آلودہ پانی خارج ہوا ہے۔ ٹی بی ایس نے بدھ کو خبر…

جنگی سوروں، ہرنوں سے ہونے والے نقصان سے بچاؤ کے لیے حکومت کا اقدامات پر غور

ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات کے ایک پینل نے اس ہفتے اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا۔ وہ جنگی سوروں اور ہرنوں سے فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے کے لیے اقدامات پر غور کرے گا۔ اس نقصان کا تخمینہ سالانہ 23…

چیبا میں ٹرین کی پٹڑی پر چوری شدہ کار لاوارث دریافت ہونے پر آدمی گرفتار

چیبا: صوبہ چیبا میں پولیس نے ایک 37 سالہ بےروزگار شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس نے جے آر سوبو لائن کے ساتھ ٹرین کی پٹڑی پر ایک چوری شدہ کار لاوارث چھوڑ دی تھی۔ پولیس کے مطابق، مشتبہ…

جاپان کی آبادی سکڑ گئی، بوڑھے 25 فیصد ہو گئے

ٹوکیو: منگل کو سرکاری کوائف سے پتا چلا کہ جاپان کی آبادی مسلسل تیسرے برس سکڑ گئی ہے۔ اور پہلی مرتبہ عمر رسیدہ افراد آبادی کا ایک چوتھائی بن گئے ہیں۔ کوائف کے مطابق، دنیا کی تیسری سب سے بڑی…

درخت کی 20 کلوگرام وزنی شاخ کرنے سے 6 سالہ بچی زخمی

کاواساکی: کاواساکی، صوبہ کاناگاوا میں ایک زیلکووا کے درخت سے 20 کلوگرام وزنی شاخ گر کر ایک ایک 6 سالہ بچی کے سر پر جا لگی۔ اس وجہ سے بچی شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ پیر…

سرکاری اہلکار ‘تسکین بخش خواتین’ پر بات چیت کے لیے سئیول روانہ

ٹوکیو: ایک سینئر جاپانی اہلکار نے بدھ کو سئیول کے لیے روانگی اختیار کی۔ وہ زمانہ جنگ کی جنسی غلامی کے انتہائی نزاعی معاملے پر بات چیت کریں گے۔ ٹوکیو اس اقدام سے پر امید ہے کہ سفارتی دوری ختم…

چھتری بردار شخص کی اوراوا وارڈ کا دفتر لوٹنے کی کوشش

سائیتاما: اوراوا وارڈ، سائیتاما شہر میں پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے۔ وہ چھتری پکڑے ہوئے تھا اور زبردستی ایک سرکاری دفتر میں داخل ہو کر روپے کا مطالبہ کرنے لگا۔…

برڈ فلو کی وبا پھوٹنے کے بعد حکومت نے 112,000 مرغیاں تلف کرنے کا کام مکمل کر لیا

ٹوکیو: اہلکاروں نے منگل کو کہا، جاپان نے تین برسوں بعد پہلی برڈ فلو انفیکشن کی تصدیق کے بعد 112,000 مرغیاں ذبح کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ حکام تازہ ترین وبا پھوٹنے پر قابو پانے کے لیے سرعت…

شکار دوبارہ جاری رکھنے کا ارادہ ہے، جاپانی وہیلنگ گروپ

ٹوکیو: جاپان کا وہیل شکار سر انجام دینے والے گروپ کا کہنا ہے کہ وہ انٹارکٹکا میں سائنسی وہیل شکار جاری رکھنے کی توقع رکھتا ہے۔ یاد رہے کہ رواں برس کا شکار عالمی عدالت کے حکم کے بعد منسوخ…

ایس ڈی ایف نے شبیہ بہتر کرنے کے لیے تعلقاتِ عامہ کی مہم شروع کر دی

ٹوکیو: عدم تشدد کا حامی جاپان دھیرے دھیرے اپنی فوج سے محبت کرنا سیکھ رہا ہے۔ بظاہر فوج کی شبیہ بہتر بنانے کے لیے تعلقاتِ عامہ کی ایک مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس مہم میں آنلائن مقبولیت کے مقابلے…

کورودا کی آبے سے باقاعدہ ملاقاتیں پالیسی موقف تبدیل نہیں کریں گی

ٹوکیو: معاملے سے باخبر ذرائع کے مطابق، بینک آف جاپان کے گورنر ہاروہیکو کورودا اور وزیر اعظم شینزو آبے اس ماہ اپنی باقاعدہ ملاقاتوں کا احیاء کریں گے۔ اس سے لگتا ہے کہ حکومت بازارِ حصص میں حالیہ تنزلی اور…