ٹوکیو: آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈ نے ہفتے کو کہا کہ جاپان کو اپنے پہاڑ جیسے قرضے کو ترجیحی بنیادوں پر کم کرنا چاہیے، انہوں نے مزید کہا کہ جاپان کی حالیہ کرنسی مارکیٹوں میں یکطرفہ مداخلتیں جی…
جاپان کو اعتماد جیتنے کے لیے اولمپس کا مسئلہ حل کرنا ہو گا: نودا
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو کہا کہ اولمپس کے گرد بننے والے اسکینڈل کے ساتھ سختی سے نمٹا جانا چاہیے تاکہ جاپان مالیاتی منڈیوں کا اعتماد دوبارہ سے حاصل کر سکے۔ “یہ بہت افسوسناک ہے کہ اولمپس…
ٹوکیو کے رہائشی علاقے میں ریڈیم 226 کے نمونے کی دریافت
ٹوکیو: وزارت تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی نے جمعے کو تصدیق کی کہ ٹوکیو کے میگورو وارڈ کے رہائشی علاقے ہیگاشی یاما میں ریڈیم 226 کی تھوڑی سی مقدار ایک کنٹینر میں بند دریافت ہوئی ہے۔ وزارت کے ایک…
200 مقامی حکومتوں کے زیر استعمال فیوجستو کے سسٹم پر سائبر حملے
ٹوکیو: فیوجستو نے جمعرات کو بتایا کہ قریباً 200 جاپانی مقامی حکومت کے ہاں چلائے جانے والے اس کے ایک کمپیوٹر سسٹم پر کئی ایک سائبر حملے ہوئے ہیں اور وہ خطرے کی زد میں ہے۔ فیوجستو کے ترجمان نے…
حکومت کا اولمپس پر مزید دباؤ، ‘سخت تفتیش’ کا وعدہ
ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو کارپوریٹ نگرانی کے لیے “ہر ناگزیر قدم اٹھانے” کی قسم کھائی جبکہ رسوا شدہ کمپنی اولمپس کے شئیرز کی قدر ممکنہ ڈی لسٹنگ کے خطرے کے پیش نظر بری طرح گر گئی۔ یہ تبصرے حکومت…
جاپان ٹی پی پی مذاکرات میں شرکت کرے گا: نودا
ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو کہا کہ جاپان امریکہ کے حمایت یافتہ ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے میں شمولیت کے لیے مذاکرات میں شرکت کرے گا جبکہ اس فیصلے کی کسانوں نے شدت سے مخالفت کی ہے جن…
علی بابا ور سافٹ بینک یاہو کی بولی لگانے کے لیے مذاکرات میں: رپورٹ
نیویارک: بلومزبرگ فائنانشل نیوز ایجنسی کے مطابق چین کا علی بابا گروپ اور جاپان کا سافٹ بینک نجی سرمایہ کار کمپنیوں کے ساتھ یاہو کو خریدنے کے لیے بےطلب بولی لگانے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ بلومزبرگ نے…
پولیس، فائر فائٹرز اور کوسٹ گارڈ فوکوشیما کے ساحل کے ساتھ نعشوں کی تلاش میں
ٹوکیو: حکام نے بدھ کو سونامی زدہ فوکوشیما کے ساحلی علاقے کے ایک حصے کے ساتھ ساتھ ایک وسیع سہ روزہ مشترکہ تلاش شروع کی جس کا مقصد 11 مارچ کی آفت میں لاپتہ ہونے والوں کی نعشیں تلاش کرنا…
امریکی سینیٹر کی جاپان میں کاروں کی تجارت پر پابندیوں پر تنقید
واشنگٹن: ایک نمایاں ڈیموکریٹ سینٹر نے صدر باراک اوباما پر زور دیا ہے کہ جاپان کی ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات میں شمولیت کی اس وقت تک مخالفت کی جائے جب تک وہ اپنی مقامی کاروں کی مارکیٹ…
پئے ہوئے ڈرائیور کے ساتھ کار میں سواری اور ٹکر مار کر بھاگنے کے کیس میں مسافر زیر حراست
ناگانو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے پی کر کار چلانے والے ایک ڈرائیور، جس کی کار نے 5 نومبر کو رات ساڑھے بارہ بجے ناگانو میں ٹکر مار کر بھاگ جانے کے ایک واقعے میں مبینہ طور…
جاپان میں ویلفئیر کی رقوم وصول کرنے والوں کی ریکارڈ تعداد
ٹوکیو: حکومت نے بدھ کو بتایا کہ جولائی میں جاپان میں 2.05 ملین لوگ ویلفئیر سے حاصل کردہ فوائد پر رہ رہے تھے، جس نے 60 سال پہلے دوسری جنگ عظیم کے بعد ویلفئیر پر رہنے والوں کی تعداد کا…
نودا نے ٹی پی پی پر فیصلہ ایک دن کے لیے اور موخر کر دیا
ٹوکیو: چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کے لیے جاری مذاکرات میں جاپان کی شمولیت کا فیصلہ ایک دن کے لیے مزید…
فوکوشیما کے 25 فیصد بے گھر مکین واپس گھر جانے کے خواہشمند نہیں: سروے
ٹوکیو: فوکوشیما یونیورسٹی کی طرف سے کرائے گئے ایک تازہ سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ کچھ سابقہ مکینوں میں حکومت پر فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے بحران کے سلسلے میں اعتماد بہت کم ہے اور چار میں سے…
سرمایہ کاروں میں ڈی لسٹنگ کا ڈر، اولمپس کے شئیر 20 فیصد گر گئے
ٹوکیو: بدھ کو ٹوکیو کے بازار حصص میں کیمرہ ساز جاپانی ادارے اولمپس کے شئیرز نے اس وقت نیچے کی طرف ایک اور دو عددی چھلانگ لگائی جب اس نے 1990 کے نقصانات کو چھپانے کا اعتراف کیا، جس کی…
امریکی قانون ساز جاپان کے ٹی پی پی میں شمولیت پر محتاط
واشنگٹن: اہم امریکی قانون سازوں نے جاپان کو مستقبل کے ٹرانس پیسفک تجارتی معاہدے میں شامل کرنے پر احتیاط سے کام لینے پر زور دیا ہے، اور سوالات اٹھائے ہیں کہ آیا یہ معاہدہ ملک کی تاریخی طور پر بند…
ٹوکیو نے شہر کی خوراک پر تابکاری کی مقدار جانچنا شروع کر دی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت نے منگل سے شہر کے اشیائے خوردنی کے اسٹورز میں خوراک میں تابکاری کی مقدار جانچنے کے لیے ایک بڑے پیمانے کی تفتیش کا آغاز کیا۔ ٹی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق، شہری انتظامیہ نے…
11 مارچ کی آفت کے بعد تمباکو کی اسمگلنگ میں اضافہ
ٹوکیو: وزارت خزانہ نے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق تمباکو کی غیرقانونی اسمگلنگ 11 مارچ کی آفت کے بعد بڑھی ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ جنوری اور مارچ کے درمیان غیرقانونی طور پر اسمگل کیے جانے والے…
فیصلے کی گھڑی آن پہنچنے پر ٹوکیو میں بڑی ٹی پی پی مخالف ریلی
ٹوکیو: جاپان کے ٹرانس پیسفک پارٹنرشب آزاد تجارتی معاہدے میں شمولیت کے لیے مذاکرات کے مخالفین نے ہفتے کو ٹوکیو میں بڑی ریلی نکالی۔ یہ ریلی وزیراعظم یوشیکو نودا کے فرانسیسی شہر کانز میں ہونے والے جی 20 کے اجلاس،…
ٹوکیو کے اوکوبا علاقے میں چار رہائشی آگ لگنے سے ہلاک
ٹوکیو: اتوار کی صبح ٹوکیو کے شنکوجو وارڈ میں آگ نے ایک دو منزلہ رہائشی عمارت کو تباہ کر دیا اور چار لوگ اس میں جل کر ہلاک ہو گئے۔ فوجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے کہا کہ تمام…
ایوان بالا کے صدر نیشیوکا نمونیا سے چل بسے
ٹوکیو: ہاؤس آف کاؤنسلرز کے صدر، تاکیو نیشیوکا ہفتے کو نمونیا کے ہاتھوں چل بسے۔ وہ 75 سال کے تھے۔ جی جی پریس کی رپورٹ کے مطابق، نیشیوکا جنوری 2010 سے ایوان بالا کے صدر کے فرائض سرانجام دے رہے…
دلائی لاما کا آفت زدہ علاقے کا دورہ
میاگی: تبت کے جلاوطن بدھ رہنما دلائی لاما نے ہفتے کو اشینوماکی، صوبہ میاگی میں 11 مارچ کے زلزلے و سونامی سے بچ جانے والوں کا دورہ کیا۔ دلائی لاما، جو جاپان میں پچھلے ہفتے سے ہیں، نے آفت میں…
اولمپس نے آمدن کی رپورٹس ملتوی کر دیں
ٹوکیو: اسکینڈل زدہ جاپان کے کیمرہ ساز ادارے اولمپس نے جمعے کو چار فرموں کی خریداری کے معاہدوں کی آزاد تفتیش کے آغاز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے نصف کی آمدن کی رپورٹ کو موخر کر دے…
جاپان کا نیا بحران: تابکار فضلے کی تلفی
ٹوکیو: جاپان نے سونامی زدہ ایٹمی بجلی گھر کو مستحکم کرنے کا کام بہت تیزی سے کیا ہے لیکن اب اسے ایک نئے بحران کا سامنا ہے، اور وہ ہے قدرتی آفت کی وجہ سے پیدا ہونے والے تابکارفضلے کی…
قانون سازوں کے گروپ نے شمالی کوریا کا دورہ منسوخ کر دیا
ٹوکیو: حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کے اندر سے ہونے والے اعتراضات کے بعد دو جماعتی نظام کے حامی جاپانی قانون سازوں کے ایک گروپ نے شمالی کوریا کا مقررہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ یہ گروپ ٹوکیو کے پیانگ یانگ…
جی 20 ایکشن پلان کے تحت، جاپان خرچ پر ٹیکس دوگنا کر کے 10 فیصد کر دے گا
کانز: جاپانی حکومت اگلے مارچ تک دائت میں ایک قانون پیش کرے گی جس کے ذریعے اگلے کچھ سالوں میں خرچ پر ٹیکس دوگنا کر کے 10 فیصد کر دیا جائے گا، جو کہ جی 20 میں جمعے کو پیش…