ہوکائیدو میں آمنے سامنے ٹکر سے 3 ہلاک، 1 کی حالت نازک

اخبار: فورانو، ہوکائیدو میں پیر کو ایک کار حادثے میں 3 لوگ ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے کہا کہ کار میں 70 کے پیٹے میں ایک جوڑا سوار تھا جو صبح دس بجے کے قریب ایک…

چین کو عالمی قوانین کے تحت ایمانداری سے کھیلنا چاہیے: گیمبا

جاپان کے نئے وزیر خارجہ نے پیر کو کہا کہ عالمی برادری کو چین کو ترغیب دینی چاہیے کہ وہ عالمی قوانین کا خیال رکھے اور خطرہ بننے کی بجائے ایمانداری سے چلے۔ کوئی چیرو گیمبا نے کہا کہ ایشیا…

ٹائیفون کے ہاتھوں 31 ہلاکتوں اور 51 لاپتہ کے بعد امدادی ٹیمیں لاشوں کی تلاش میں

اخبار: ٹائیفون کے ہاتھوں 31 ہلاکتوں اور 51 لاپتہ کے بعد امدادی ٹیمیں لاشوں کی تلاش میں ٹوکیو: مقامی حکام کے مطابق امدادی ٹیموں نے پیر کو ایک مشکل ترین تلاش شروع کی تاکہ مغربی جاپان کو پامال کر جانے…

پیناسونک کی طرف سے نئے کمپیکٹ، دہرے عدسے والے سہ جہتی (تھری ڈی)،

پیناسونک کی طرف سے نئے کمپیکٹ، دہرے عدسے والے سہ جہتی (تھری ڈی)، اور ہائی ڈیفی نیشن ویڈیو کی خوبی والے ڈیجیٹل کیمرے کی تیاری پیناسونک کہتی ہے کہ اس نے ایک لومکس دوہرے عدسے والا سہ جہتی ڈیجیٹل کیمرہ…

جاپان کی نئی حکومت رائے شماریوں میں ٹھوس حمایت کی حامل

اخبار: نئے وزیر اعظم یوشی ہیکو نوڈا اور ان کی کابینہ نے اتوار کو عوامی رائے شماریوں میں ٹھوس حمایت جیتی، جہاں رائے دہندگان نے زلزلے کے بعد بحالی کے سلسلے میں ان کی رہنمائی کی صلاحیتوں پر اعتماد کا…

تائیفون کے شمال کی طرف حرکت کے دوران 15 ہلاک، 43 لاپتہ

ٹوکیو: تائیفون ٹلاس کی وجہ سے ہونے والی سخت بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے جاپان میں کم از کم 15 ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ طوفان اتوار کی صبح شمال کی جانب حرکت کر گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے…

دوکومو اور جنوبی کوریا کی کمپنی کے ٹی اینڈرائڈ اسمارٹ فونز پر مواد کا اشتراک کریں گی

این ٹی ٹی دوکومو اور جنوبی کوریا کی نمایاں ٹیلی کام آپریٹر کے ٹی کاپوریشن نے اینڈرائڈ 2.1 یا تازہ ورژن والے اسمارٹ فونز پر مواد کے اشتراک پر اتفاق کیا۔ جمعرات کو ڈوکومو نے کے ٹی کا مہیا کردہ…

نبی کریم صلی اللہ و علیہ وسلم کی ذات اقدس پر چوتھا سیمینار

جاپان مسلم پیس فیڈریشن ہر سال جاپانیوں کو حضورنبی کریم صلی اللہ و علیہ وسلم کی ذات و صفات سے روشناس کروانے کے لئے ٹوکیو یونیورسٹی میں ایک سیمینار کا اہتمام کرتی ہے، جسمیں مختلف اسکالرز نبی کریم صلی اللہ…

سمندری طوفان (تائیفو)مغربی جاپان سے ٹکرا گیا؛ 1 ہلاک، 3 لاپتہ

اخبار: اہلکاروں کے مطابق سمندری طوفان ٹلاس ہفتے کو بحر اقیانوس میں مغربی جاپان سے ٹکرا گیا جس سے موسلا دھار بارش، تیز ہوائیں چلیں اور ایک شخص ہلاک جبکہ تین لاپتہ ہوگئے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ…

نئے وزیر انصاف مستقبل قریب میں پھانسیوں کو اوکے نہیں کریں گے

اخبار: نوتعینات شدہ وزیر انصاف ہیراؤکا ہیدیو نے جمعے کی رات اپنی پہلی نیوز کانفرنس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا قابل تصور مستقبل میں کال کوٹھڑیوں کے مکینوں کو پھانسی کی اجازت دینے کا کوئی ارادہ نہیں۔…

جاپان کے ڈولفن کے شکار کے خلاف بین الاقوامی مظاہرے ہوئے

اخبار: جمعرات کو مظاہرین نے ڈولفن کے سالانہ شکار کو ظالمانہ لت قرار دیتے ہوئے پوری دنیا میں جاپانی سفارت خانوں کے باہر مظاہرے کیے تاکہ ڈولفن کا شکار ختم کیا جاسکے۔ واشنگٹن میں قریباً دو درجن مظاہرین سفارت خانے…

تنہا شخص نے فوکوشیما کا ایٹمی علاقہ چھوڑنے سے انکار کر دیا

از ایرک تالمج تومیوکا کی خالی گلیوں میں بیلیں سرسراتی ہیں، اس کے اعلی ترین باغات اونچی گھاس اور جنگلی پھولوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ مری ہوئی گائیں وہیں احاطوں میں سڑتی ہیں جہاں انہیں جاتے وقت بھوکا مرنے کے…

سونامی کے بعد جاپان کی پہلی زلزلہ تربیت کا انعقاد

اخبار: جاپان نے جمعرات کو 11 مارچ کی آفت، جس نے دیوہیکل سونامی کو جنم دے کر بیس ہزار سے زائد لوگوں کو ہلاک یا گم شدہ کردیا، اورایٹمی بحران کو جنم دیا، کے بعد پہلی قومی زلزلہ تربیت کا…

جاپانی کمپنی سے متعلق ناجائز پیسوں کے اسکینڈل میں ملوث ایک سابقہ ویتنامی اہلکار کی سزا میں کمی

اخبار: جمعرات کو ویتنام میں ایک اپیل کورٹ نے کرپشن کے ایک اسکینڈل، جس کی وجہ سے جاپان نے امداد معطل کر دی تھی، کے مرکزی کردار ایک سابقہ سینئیر اہلکار کی سزا 20 سال تک کم کر دی، عدالت…

ٹیپکو نے زرتلافی کی تفصیلات کا اجرا کر دیا

ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے کمپنی نے فوکوشیما نمبر 1 ایٹمی بجلی گھر کے بحران سے متاثرہ لوگوں کے لیے زرتلافی کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ منگل کو جاری کیے گئے قوانین کے مطابق، ٹیپکو اپنے گھروں سے…

قلمی نام ایک پاکستانی کا تبصره ، عید کا چاند والی خبر پر

السلام علیکم یہ آپ ہر وقت مولویوں کے پیچھے ہاتھ دھو کر کیوں پڑے رہتے ہیں ؟ آپ کو جتنا دین کا علم ہے، وہ انہیں مولویوں کا سکھایا ہوا ہے۔ ہم آپ دنیا کے ہر معاملے میں اختلاف کرتے…

انٹرنیشنل ویلفئیرکلب تویاما جاپان کا یومِ آزادی کا شاندار و منفرد پروگرام

انٹرنیشنل ویلفئیرکلب تویاما جاپان کا  یومِ آزادی  کا  شاندار  و  منفرد  پروگرام آزادی ِ پاکستان کے شہداء اور بزرگوں کی قربانی  کو  خراجِ تحسین  پیش کرتے ہوئے تویاما امیزو سٹی  کے  اولڈ ہوم  میں بزرگوں کے ساتھ  ایک یادگار نشست۔…

مٹی سے تابکار مادے ختم کرنے کا کوئی فوری طریقہ نہیں ہے: ماہرین

اخبار: ماہرین کہتے ہیں کہ ایسی کوئی ٹیکنالوجی یا مشینری دستیاب نہیں ہے جو مٹی سے تابکار مادے فوراً صاف کر سکے۔ تابکار مادوں کو آہستہ آہستہ کم کرنے کے لیے مٹی کی اوپری پرت ہٹانے، گھاس کاٹنے یا پانی…

مائے ہارا کا کہنا ہے کہ انہوں نے سال 2005تا2010 میں غیرملکیوں سے 590,000 ین حاصل کیے

اخبار: سابقہ وزیر خارجہ مائی ہارا سیجی جو وزیر اعظم کان ناؤتو کی جگہ لینے والے ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی صدارت کے پانچ امیدواروں میں سے ایک ہیں، نے سیاسی چندے کے اسکینڈل کے بارے میں وضاحت کے لیے…