اخبار: ٹوکیو: وزیر اعظم نودا نے منگل کو وعدہ کیا کہ بجلی گھر ایٹمی بحران کے بعد طے کی جانے والے حفاظتی معیارات کو مدنظر رکھ کر دوبارہ چالو کیے جائیں گے، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ قوم…
جاپان آن ائیر سافٹویر اپڈیٹ کی فراہمی میں موبائل انڈسٹری میں پہلے نمبر پر
اخبار: ریڈ بینڈ سافٹویر، جو مشہور زمانہ موبائل سافٹویر مینجمنٹ (ایم ایس ایم) کے ساتھ ایک بلین سے زیادہ ریڈ بینڈ والے آلات کے ساتھ مارکیٹ لیڈر ہے، نے “جاپان میں فرم وئیر اوور دی ائیر” کے نام سے ایک…
روس جاپان کے ساتھ متنازع جزائر پر “پرسکون ” بات چیت کا متمنی
ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جاپان سے کہا ہے کہ وہ “پرسکون” بات چیت شروع کرے جس میں متنازع کوریل جزیروں کے مستقبل کے بارے میں لازمی شرائط نہ لاگو کی گئی ہوں۔ روسی وزارت خارجہ نے اپنے…
وزیر اعظم نودا کی طرف سے اگلے وزیر صنعت و تجارت کے طور پر ایدانو کی تقرری
اخبار: ٹوکیو: پیر کو یوکیو ایدانو، جو مارچ کے سونامی اور فوکوشیما ایٹمی بحران کے بعد جاپانی حکومت کا چہرہ بنے رہے ہیں، کو نیا وزیر صنعت نامزد کیا گیا ہے، جبکہ ان کے پیش رو متنازع الفاظ کے استعمال…
78% لوگ مستقبل میں بڑے زلزلے سے پریشان
یموری شمبن یموری شمبن کے سروے کے مطابق جاپانیوں کی قریباً 80 فیصد تعداد — 2002 کے بعد سب سے بڑی تعداد– اس بات پر پریشان ہوتی ہے کہ ان کے رہائشی علاقے میں زلزلہ آ سکتا ہے، اور صرف…
جاپان شاید ایٹمی حفاظتی تربیت گاہ قائم کرے
اخبار: ٹوکیو (کیودو): جاپان ایٹمی حفاظتی تربیت گاہ قائم کرنے کے بارے میں غور کرے گا تاکہ ایٹمی حفاظت پر معمور کارکنوں کا کا معیار بہتر کیا جا سکے، یہ بات حکومت کی طرف سے فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر…
مضبوط ین کی وجہ سے جاپانی صارفین کی طرف سے امریکی مصنوعات خریدنے میں تیزی
اخبار: فارورڈنگ اور شپنگ میں عالمی نمبر ایک مائی یوایس ڈاٹ کام نے جاپانی صارفین میں امریکی مصنوعات کی خواہش میں زبردست اضافے کا مشاہدہ کیا ہے۔ پچھلا ہفتہ ڈالر کے لیے ین کے مقابلے میں ریکارڈ مندی کا شکار…
“موت کا قصبہ” کے الفاظ پر وزیر صنعت وزارت کا قلم دان سنبھالنے کے صرف آٹھ دن بعد ہی مستعفی
اخبار: ٹوکیو: نئی جاپانی حکومت پر پہلی ضرب کے طور پر وزیر معیشت، تجارت و صنعت نے ہفتے کو بحران زدہ فوکوشیما میں تابکاری کی آلودگی کے بارے میں کہے گئے اپنے الفاظ پر استعفی دے دیا۔ یوشیو ہاچیرو، جنہیں…
اوساکا سب وے کے دو ڈرائیوروں کے غیرقانونی ادویہ کے ٹیسٹ مثبت
اخبار: اوساکا: اوسکا میونسپل ٹرانسپورٹیشن بیورو نے اس ہفتے انکشاف کیا ہے کہ اس کے دو سب وے ٹرین ڈرائیوروں کے غیر قانونی ادویہ کے لیے ٹیسٹ مثبت نکلے ہیں۔ اگست میں اوساکا شہر کے ایک بس ڈرائیور کو غیر…
سیون الیون سٹورز پر ہنگامی صورت حال کے لیے فون کی تنصیب
اخبار: ٹوکیو: سیون الیون جاپان کمپنی اپنے ٹوکیو کے اسٹوروں میں ہنگامی صورت حال میں استعمال کے لیے فون نصب کر رہی ہے۔ باسہولت اسٹور کے آپریٹر این ٹی ٹی ایس نے چیودا وارڈ میں 7 ستمبر سے اسٹوروں میں…
جاپان کے ائیر ٹریفک کنٹرولر نے بلاگ پر اوباما کا فلائٹ پلان جاری کر دیا
اخبار: ٹوکیو: ہفتے کی پریس رپورٹس کے مطابق، جاپان میں ایک ائیر ٹریفک کنٹرولر نے امریکی صدر باراک اوباما کے خفیہ پرواز ائیر فورس ون کے ذریعے پچھلے سال ہونے والے ٹوکیو کے دورے کی تفصیلات اپنے ذاتی بلاگ پر…
زلزلے اور سونامی کے چھ ماہ بعد بھی متاثرین مصیبت میں
اخبار: ٹوکیو: جاپان مارچ کے زلزلے کو چھ ماہ پورے کرنے والا ہے لیکن دسیوں ہزار لوگ عارضی رہاش گاہوں میں پڑے اپنے پیاروں کا ماتم کر رہے ہیں، تابکاری سے خوفزدہ اور بحالی کی طرف لمبے سفر کے بارے…
یورپی یونین جاپان سے درآمدہ خوراک پر حفاظتی جانچ جاری رکھے گی
اخبار: برسلز: یورپی یونین نے جاپان کے کچھ علاقوں سے درآمدہ خوراک کی ممکنہ تابکاری کے لیے جانچ کو اس سال کے آخر تک بڑھا دیا ہے، یورپی یونین کے ایگزیکٹو نے جمعے کو کہا۔ یورپی کمیشن کے ایک بیان…
قید سے حال ہی میں چھوٹنے والا آدمی دو خواتین کو قید رکھنے کے جرم میں زیر حراست
اخبار: ٹوکیو: قید سے حال ہی میں رہا ہونے والے ایک آدمی کو مبینہ طور پر دو خواتین کو اپنے اپارٹمنٹ میں مبینہ طور پر قیدی بنا کر رکھنے کے جرم میں پھر گرفتار کر لیا گیا ہے، ٹوکیو پولیس…
گیمبا کی طرف سے بجلی کی قیمت میں اضافے کی افواہ پر تحفظات کا اظہار
اخبار: ٹوکیو: فوکوشیما ضلع نمبر 3 کی نمائندگی کرنے والے ایوان زیریں کے رکن، وزیر خارجہ کوچیرو گیمبا نے ان خبروں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ آیا سیاستدانوں کو بجلی کی قیمت میں 10 فیصد اضافے پر راضی…
جاپان کی معیشت حکومت کے ابتدائی تخمینے سے زیادہ سکڑی
اخبار: ٹوکیو: جاپان کی معیشت اپریل سے جون کی سہ ماہی میں 2.1 فیصد سالانہ کے حساب سے سکڑی جو ابتدائی تخمینے سے بدتر ہے اور مارچ کے زلزلے کے بحران کی شدت کی غماز ہے، حکومت نے جمعے کو…
حکومت کی طرف سے ٹوکیو اور اس کے اطراف میں بجلی کے استعمال پر موجود پابندیوں میں نرمی
اخبار: ٹوکیو: حکومت نے جمعے کی رات ٹوکیو اور اس کے اطراف میں بجلی کے استعمال پر موجود پابندیاں مقررہ وقت سے دو ہفتے پہلے اٹھا لی ہیں جن کا سبب گرمی میں کمی کی وجہ سے طلب اور رسد…
تیجن کی طرف سے تابکاری ڈھونڈنے والے پلاسٹک کی تیاری
اخبار: ٹوکیو: تیجن کارپوریشن لمیٹڈ نے بدھ کو کہا کہ اس نے ایسا پلاسٹک تیار کیا ہے جو تابکاری سے قربت اختیار کرنے پر نیلی روشنی خارج کرتا ہے، جو ان کے مطابق تابکاری کے سستے سراغ گروں کی تیاری…
3 ماہ کی بیٹی کی ہلاکت پر والدین گرفتار
اخبار: اوساکا: 25 سالہ آدمی اور 22 سالہ بیوی کو کادوما، اوساکا میں ان کی 3 ماہ کی بچی کی ہلاکت پر زیر حراست لے لیا گیا ہے، پولیس نے بدھ کو کہا۔ اس جوڑے، جس میں خاوند کا نام…
اے این اے کے طیارے کا شیزوکا پر ناک کی سیدھ میں غوطہ
اخبار:ٹوکیو: اے این اے کے دو کیبن اٹینڈنٹ اس وقت زخمی ہوگئے جب طیارہ جس پر وہ کام کر رہے تھے، نے منگل کو شیزوکا صوبے پر غیرمتوقع طور سیدھا غوطہ لگا دیا، ائیرلائن نے بدھ کو کہا۔ اے این…
نودا کا بحران زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا دورہ
اخبار: فوکوشیما: وزیر اعظم یوشیکو نوڈا نے ایک ہفتہ پہلے اپنا دفتر سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات کو فوکوشیما کا دورہ کیا اور ایٹمی بحران سے نمٹنے والے سینکڑوں کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ نوڈا نے ٹوکیو الیکٹرک…
بینک آف جاپان کی طرف سے کلیدی ریٹ مستحکم رکھنے کے بعد ڈالر ین کے مقابلے میں نرم پڑ گیا
ٹوکیو: بدھ ایشیائی مارکیٹوں میں ڈالر ین کے مقابلے میں نرم پڑ گیا جب بینک آف جاپان نے ڈھیل دینے کے مزید اقدامات کرنے سے اجتناب کیا، اور مارکیٹ نے سوئس مرکزی بینک کے فرانک کو قابو رکھنے کے اقدام…
ٹائیفون کے بعد 100 سے زیادہ زخمی یا لاپتہ جبکہ امدادی کام جاری
اخبار: ٹوکیو: مغربی جاپان کو تارارج کرتے ہوئے ایک ہلاکت خیز طوفان نے اپنے پیچھے 100 مردہ یا گمشدہ لوگ چھوڑے ہیں، اہلکاروں نے بدھ کو کہا، جس نے مارچ کے سونامی سے بحالی کی کوشش کرتی ہوئی قوم کی…
ٹیوٹا (کار ساز کمپنی)شمالی امریکہ کو کیمری کی برآمد بند کر دے گا
اخبار: ٹیوٹو موٹر کارپوریشن شمالی امریکہ کو اپنی کیمری سیڈان کی برآمد مکمل طور پر بند کر دے گا اور گاڑی کی مقامی پیداوار کی طرف منتقل ہو جائے گا، یہ کار امریکہ میں ٹیوٹا کی اہم ترین کاروں میں…
جاپان صاف ایٹمی توانائی کی برآمد پر توجہ دے گا
اخبار: ایٹمی بحران کے بعد جاپان نئی صاف توانائی کی ٹیکنالوجیز کو تیار کرے گا اور فروغ دے گا، وزیر خارجہ کوئی چیرو گیمبا نے پیر کو کہا۔ “ہمارے پاس بلٹ ٹرینیں اور پانی ہے۔ اب سے ماحول دوست توانائی…