اخبار: ٹوکیو: ڈی پی جے کے پالیسی چیف سیجی مائی ہارا نے اتوار کو اپوزیشن پارٹیوں پر زور دیا کہ وہ میز پر آئیں اور بحالی کی کوششوں کے لیے فنڈز مہیا کرنے والے تیسرے ضمنی بجٹ کے لیے مذاکرات…
فوکوشیما صوبے سے گائے کے گوشت کی فراہمی شروع
اخبار: ٹوکیو: جمعے سے فوکوشیما صوبے سے گوشت کی فراہمی دو ماہ کے بعد بحال ہو گئی ہے جس پر ایٹمی حادثے کی وجہ سے متاثرہ مویشیوں کے خدشے کے پیش نظر پابندی لگا دی گئی تھی۔ وزارت زراعت نے…
ایواتے اور آس پاس کے علاقوں میں 6.6 کا زلزلہ اور 5 شدت کے آفٹر شاکس
اخبار: ٹوکیو: ماہرین ارضیات کے مطابق 6.6 شدت کے ایک زیر سمندر زلزلے اور آفٹر شاکس کے ایک سلسلے نے ہفتے کی صبح ہونشو کی بندرگاہ کو ہلا دیا، جو کہ مارچ کے زلزلے و سونامی سے تباہ شدہ علاقے…
اپارٹمنٹ بلڈنگ کی آٹھویں منزل سے گرنے والا لڑکا بچ گیا
اخبار: ٹوکیو: ایک 10 سالہ لڑکا جمعے کو موت سے اس وقت بال بال بچا جب وہ ٹوکیو کی سیتاگیا کی ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ کی آٹھویں منزل سے گر گیا تھا۔ فوجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ 4 بجے…
کمیشن ٹیکس بڑھانے کے دو متبادل طریقوں کی تیاری میں
اخبار: ٹوکیو: حکومت کی طرف سے قائم کردہ ایک خصوصی ٹیکس کمیشن نے جمعے کو ٹیکس بڑھانے کے دو طریقوں کا خاکہ پیش کیا ہے تاکہ 11 مارچ کے بحران سے تباہ شدہ علاقوں سے بحالی کی کوششوں کے لیے…
سنتوری شمالی امریکہ میں ‘نیلے’ گلاب بیچے گا
اخبار:ٹوکیو: نومبر کے آغاز سے سنتوری شمالی امریکہ میں پہلی بار اپنے نیلے گلاب اپلاز متعارف کروائے گا۔ 100 فیصد نیلی پتیوں والا دنیا کا یہ پہلا نیلا گلاب تکنیکی طور پر نیلے رنگ کا ایک نازک سا پھول ہے۔…
جاپان لیبیا کے اثاثے بحال کر دے گا
اخبار: ٹوکیو: ایک رپورٹ کے مطابق جاپانی حکومت نے جمعرات کو کہا کہ اس نے ملک میں موجود لیبیا کے 4.4 بلین ڈالر کے اثاثے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پیسے انسانی بنیادوں پر دستیاب ہو سکیں۔ کیودو…
جنوبی کوریا کے لی، نودا سے 21 ستمبر کو نیویارک میں ملیں گے
اخبار: ٹوکیو: یونہاپ نیوز ایجنسی نے جمعے کو بتایا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا اور جنوبی کوریائی صدر لی منگ بیک اگلے بدھ کو نیویارک میں ایک ملاقات کریں گیں جہاں دونوں رہنما اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن…
جاپان فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے قریب تیرتی ہوائی چکی تعمیر کرے گا
اخبار: ٹوکیو: ایک حکومتی اہلکار نے جمعرات کو بتایا کہ جاپان بحالی سے تعمیرنو نے پروگرام کے تحت تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے قریب ایک تیرتی ہوائی چکی تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ اہلکار نے…
ہوائی میں ملاح کو جاپان سے بوتل میں بند پیغام مل گیا
اخبار:ہوائی: ہوائی میں ساحل کی صفائی کے دوران ایک ملاح کو بوتل میں بند ایک پیغام ملا جسے پانچ سال پہلے جاپان سے اسکول کی ایک طالبہ نے سمندر میں ڈالا تھا۔ جمعرات کو پیسفک میزائل رینج فسیلیٹی، کوائی کے…
اوموری میں تابکار مواد والی شپمنٹ کی آمد
اخبار: اوموری: جمعرات کو برطانیہ سے آنے والا ایک مال بردار جہاز اونچے درجے کا تابکار فضلہ لے کر روکاشو، صوبہ اوموری میں پہنچا۔ تین جاپانی بجلی بنانیوالی کمپنیوں کی ایما پر ری پروسیس کیا گیا 76 سلنڈروں پر مشتمل…
وزیر اعظم نودا کا بلاگ انگریزی میں دستیاب
اخبار: ٹوکیو: وزیراعظم کے دفتر نے جمعرات کو کہا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا کا بلاگ اب انگریزی میں دستیاب ہے۔ نودا نے اپنا جاپانی زبان کا بلاگ پیر کو شروع کیا تھا۔ وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ…
سونی دسمبر میں اپنا پلے اسٹیشن ویٹا جاپان میں جاری کرے گا
اخبار ٹوکیو: سونی نے بدھ کو بتایا کہ وہ اپنا اگلی نسل کا گشتی گیم کنسول، پلے اسٹیشن ویٹا، 17 دسمبر کو جاپان میں جاری کرے گا۔ سونی نے پہلے کہا تھا کہ یہ انتہائی مطلوب کنسول جاپان کے اسٹوروں…
شمال مشرقی جاپان میں 6.2 شدت کا زلزلہ
اخبار: ٹوکیو: جمعرات کو جاپان کے تباہ شدہ شمال مشرقی ساحل سے 6.2 شدت کا ایک زلزلہ ٹکرایا، لیکن سونامی کا کوئی خطرہ نہیں تھا اور زخمی یا نقصان کی بھی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے…
آدمی الگ ہوئی بیوی کا گھر جلانے پر زیر حراست؛ سسر ساس آگ سے ہلاک
اخبار: کاناگاوا: پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ ایک آدمی کو آتش زنی اور قتل کے الزام میں زیرحراست لیا گیا ہے جس نے مبینہ طور پر ایک مکان جہاں اس کی الگ ہوئی بیوی رہ رہی تھی، کو آگ…
نودا کو چین کی فوجی تیاریوں پر تشویش
اخبار: ٹوکیو: وزیر اعظم نودا نے بدھ کو کہا کہ وہ چین کی فوجی تیاری کے متعلق تشویش میں مبتلا ہیں، اور انہوں نے اپنے عظیم الجثہ پڑوسی کو “عالمی برادری کے ذمہ دار شہری” کا کردار ادا کرنے کی…
زیاده قدر کا ین جاپان کے صنعتی دل کو کھوکھلا کر سکتا ہے: نودا
اخبار: ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو خبردار کیا کہ بلند قدر کا حامل ین جاپان کے صنعتی دل کو کھوکھلا کر رہا ہے اور 11 مارچ کے زلزلے اور سونامی کے بعد بحالی کی کوششوں میں رکاوٹ…
جاپان میں صد سالہ افراد کی تعداد 47,756 ہو گئی
اخبار: ٹوکیو: حکومت نے منگل کو کہا کہ تیزی سے بوڑھے ہوتے جاپان میں 100 سال یا زیادہ عمر کے افراد کی تعداد نے 41 ویں سال مسلسل ریکارڈ سطح کو چھوا ہے۔ وزارت صحت نے کہا کہ ہر ملک…
ناہا کا ائیر ٹریفک کنٹرولر کام کے دوران سو گیا
اخبار: ٹوکیو: منگل کی صبح ناہا میں ایک ائیر ٹریفک کنٹرولر ڈیوٹی کے دوران سوگیا، جس کی وجہ سے ایک جہاز اتر نہ سکا چونکہ وہ اس کے ساتھ ریڈیو پر رابطہ کرنے کی کوششوں میں ناکام رہا تھا۔ جی…
جنوبی کوریا جاپان کے ساتھ ” مبینه ” جنسی غلاموں پر بات جیت کی تجویز دے گا
اخبار: سئیول: یونہاپ نیوز ایجسنی کے مطابق، جنوبی کوریا اس ہفتے جاپان کے ساتھ زمانہ جنگ کے جنسی غلاموں پر بات چیت کی تجویز پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جو ایسا ایشو ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات…
اوئیتا سے کار میں موجود بچی کے اغوا کا خدشہ
اخبار: اوئیتا: پولیس ایک دو سالہ بچی کو تلاش کر رہی ہے جسے ان کے خیال میں ہیجی ماچی، صوبہ اوئیتا سے منگل کی دوپہر اغوا کیا گیا تھا۔ فوجی ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ بچی کی ماں…
وزیر اعظم نودا بھی بلاگروں کی برادری میں شامل نودا صاحب ہفتہ وار بلاگ لکھ رہے ہیں
اخبار: ٹوکیو: وزیر اعظم کے دفتر نے منگل کو بتایا کہ یوشیکو نودا نے ہفتہ وار بلاگ لکھنا شروع کر دیا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ وہ ہفتے میں ایک بار ملک کے حالات اور…
ٹیپکو نے زرتلافی کے لیے درخواست فارم بھیجنے شروع کر دئیے
اخبار: ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے پیر کو کہا کہ اس نے فوکوشیما کے رہائشیوں کو فارم بھیجنا شروع کردئیے ہیں تاکہ وہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے اطراف سے نقل مکانی کی وجہ سے ہونے…
روس کی طرف سے جاپان کے قریب بمبار طیاروں کی پروازوں کا دفاع
اخبار: ماسکو: روس نے پیر کو جاپان کے قریب اپنے اسٹریٹیجک بمباروں کے حالیہ مشن کا دفاع کیا ہے اور ٹوکیو پر الزام لگایا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے مابین پرانے علاقائی تنازعے کو ہوا دے رہا ہے۔ روسی…