پاکستانی قوم کو 65وان یوم آزدی مبارک ، فرام غریب عوام جاپان

غریب عوام کے بانی اور ارکان نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستانی قوم کو آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ھوۓ اپنے بیاں میں کہا ھے کہ انتہائ نامناسب حالات کے باوجود پاکستان نے اپنی عمر کے 64 سال پورے کر…

مشرقی جاپانی زلزلے کے بعد دارالحکومت میں ایک تباه کن زلزله آنے کے خدشات

11 مارچ کو آنے والے 9.0 شدت کے زلزلے کے پانچ ماہ گزرنے کے بعد بھی ٹوکیو شہر اور دوسرے اضلاع میں سے گزرنے والی سرگرم فالٹ لائنز کسی بھی وقت ایک تباہ کن زلزلہ پیدا کرنے کے قابل ہیں۔…

تابکار چاولوں کے بارے میں مذاق نے توکائی ٹیلی وژن کو مشکل میں ڈال دیا

ناگویا توکائی ٹیلی وژن کارپوریشن نے تابکار چاولوں کے مذاق سے بننے والے اسکینڈل کے سلسلے میں وضاحت کی ہے جو ان کے ایک پروگرام “پیکن ٹیلیوژن” پر 4 اگست کو ظاہر ہوا تھا۔ پروگرام میں ایک سیگمنٹ رکھا گیا…

ٹرانسفارمر روبوٹس

از میاموتو شیگیوری 1975 میں جب جارج لوکاس اپنی “اسٹار وارز” کے اسکرپٹ کو ختم کرہی رہے تھے، جاپان کا سائنس فکشن “سپر سینتائی” (سپر ٹاسک فورس) سیریز کی شروعات کے ساتھ ایک بالکل ہی مختلف سمت میں آگے بڑھ…

جاپان کے بہت سے علاقوں میں گرمی ، پارہ 35 درجے سینٹی گریڈ سے بلند رہا

اخبار :جاپان کی موسمی ایجنسی کے مطابق۔  گرمی کی شدید لہر نے جمعرات کو بھی جاپان کے بہت سے علاقوں کو اپنی گرفت میں لیے رکھا جس کی وجہ سے ٹوکیو کے شمال میں واقع گونما صوبے کے شہر تاتی…

جاپان میں بحران کے پانچ مہینے پورے ہونے پر 20425 لوگ ہلاک یا گمشدہ

اخبار :اس جمعرات کو جاپان نے 11 مارچ کو توہوکو ریجن میں آنے والے زلزلے وہ سونامی کے پانچ ماہ پورے کرلیے۔ حکومت کے مطابق یکم اگست کو 20425 افراد ہلاک یا گمشدہ تھے، جبکہ نوے ہزار سے زائد لوگ…

چار سالوں میں پہلی بار خوراک کی خودانحصاری کی شرح 40 فیصد سے نیچے آگئی

 اخبار :حرارے (کلوری) لینے کے لحاظ سے جاپان کی خوراک کی خودانحصاری کی شرح مالی سال 2010 میں 39 فیصد تک گر گئی ہے، جو پچھلے سال کی نسبت ایک فیصد کم ہے، اور چار سالوں میں 40 فیصد کی…

حکومت کی طرف سے جوہری راکھ سے نپٹنے کے منصوبے کا اجرا

اخبار :وزارت ماحولیات نے ایک منصوبے کا مسودہ تیار کیا ہے جس کے ذریعے آٹھ ہزار بیکرل فی کلوگرام سے زیادہ تابکار سیزیم والے بھسم شدہ تابکار ملبے اور کیچڑ کی راکھ کو محتاط طور پر منظم انداز میں دفن…

ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے صدارتی انتخابات اس ماہ ممکن

یموری شمبن ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان اور حزب اختلاف کی دو اہم جماعتوں کے مابین دو کلیدی قانون ساز بلوں پر ہونے والے معاہدوں نے ڈی جے پی کو وزیر اعظم کان ناؤتو کے جانشین کے انتخاب کے مرحلے پر…

سونامی میں ہلاک ہونے والے بچوں کے خاندانوں نے کنڈرگارٹن پر 266.6 ملین ین ہرجانے کا مقدمہ کردیا

اخبار : 11 مارچ کے سونامی میں ہلاک ہوجانے والے چار بچوں کے سوگوار خاندانوں نے سیندائی میں 10 اگست کو ایک نیوز کانفرنس میں کہا۔ سوگوار خاندان کنڈرگارٹن پر بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ دائر کریں گے۔ سیندائی: 11…

ڈالر پر اعتماد میں اضافہ؛ ین کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مسلسل کم

اخبار: امریکہ اور یورپ کے زیادہ قرضوں اور کم شرح افزائش کی پریشانیوں میں گھرے، تحفظ کے متلاشی سرمایہ کاروں کی وجہ سے  بدھ کو ڈالر اور ین میں تفاوت بڑھ گیا۔ منگل کو فیڈرل ریزور نے امریکہ میں مندی…

مٹسوبشی موٹرز نے بنگلہ دیش میں پجیرو سپورٹ ایس یو وی کی پیداوار شروع کردی

اخبار : مٹسوبشی موٹرز کارپوریشن (ایم ایم سی) نے منگل کو بتایا کہ انھوں نے بنگلہ دیش میں اپنے نئے ماڈل پجیرو سپورٹ ایس یو وی کی مقامی پیداوار اور فروخت کا آغاز کردیا ہے۔ پجیرو سپورٹ کو چٹاگانگ میں…

کوماموتو میں شاپ لفٹر (دوکان چور ) نے چار لوگوں کو چاقو سے زخمی کردیا

پولیس نے منگل کو کہا ہے کہ وہ ایک شاپ لفٹر کی تلاش میں ہیں جس نے کوماموتو میں ایک چوکیدار اور تین راہگیروں کو بھاگنے سے پہلے چاقو سے زخمی کردیا تھا۔ تفتیش کاروں کے مطابق وہ شخص شمبو…

بان کی مون کی طرف سے جاپان کو جنوبی سوڈان میں مدد کرنے کی اپیل

اخبار : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے منگل کو جاپان سے کہا کہ وہ سیلف ڈیفنس فورسز سے انجینئروں کو جنوبی سوڈان بھیجے تاکہ اقوام متحدہ کے قومی بحالی کے مشن میں اس کی مدد ہوسکے۔…

حکومت کی طرف سے جوہری پلانٹ کے گرد موجود کچھ انخلائی مشیروں کی واپسی کا فیصلہ

از یاماگوچی ماری حکومت نے تباہ شدہ فوکوشیما ڈائچی جوہری پلانٹ کے گرد 20 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر موجود کچھ انخلائی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ہزاروں لوگوں کی گھروں کو واپسی کی راہ ہموار…

ہیروشیما میں گھونپنے کی واردات ،جوڑے کا تیز دھار آلے سے قتل

اخبار: ہیروشیما: یہاں ہیروشیما میں 7 اگست کو ساٹھ سال کے لگ بھگ ایک جوڑے کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیا، جس کی وجہ سے پولیس کی طرف سے قتل کی تفتیش شروع ہوگئی ہے، قانون نافذ کرنے…

ناگاساکی مئیر: ہمیں افسانوں سے ہٹ کر حقیقتوں کا سامنا کرنا ہوگا

اخبار: جب سے فوکوشیما نمبر 1 ایٹمی بجلی گھر کا بحران شروع ہوا ہے، میں مستقل حیران ہورہا ہوں، “ہم نے کیا غلطیاں کیں، کہاں کیں، اور کیوں کیں؟” میں نے جوہری پلانٹ سے بالواسطہ متعلق عوامل جیسے اس کی…

94 سالہ والد کو استری مار مار کر قتل کرنے والی عورت گرفتار

اخبار: پولیس نے پیر والے دن بتایا کہ انھوں نے اتوار کو ایک 61 سالہ عورت کو مبینہ طور پر اپنے 94 سالہ والد کو استری سے قتل کرنے کے جرم میں اس کے گھر ماتسویاما شہر، صوبہ ایہی مے…

نوجوانوں میں خودکشی کے رجحانات کو روکنے کے لیے جاپان تعلیمی پروگرام لانچ کرے گا

اخبار:  اتوار کو جاپانی وزارت تعلیم نے فیصلہ کیا کہ نوجوانی میں خودکشی کو روکنے کے لیے ایک تعلیمی پروگرام شروع کیا جائے، اس کام کے لیے مالی سال 2013 تک اسکول منتخب کرکے پائلٹ پروگرام شروع کردیا جائے گا۔…

چینی میڈیا کے مطابق جاپان نے دو چینی ٹرالروں اور عملے کو رہا کردیا

اخبار : چائنہ گلوبل ٹائمز نے پیر والے دن خبر دی ہے کہ جاپان کوسٹ گارڈز نے جمعے کو جاپانی سمندرکی مبینہ طو رپر خلاف ورزی کرنے پر زیرحراست دو چینی کپتانوں کو ہفتے والے دن رہا کردیا۔ اخبار نے…

جی سیون کرنسی کے متجاوز اتار چڑھاؤ سے نمٹنے کے لیے تیار: جاپان

اخبار : جی سیون ممالک کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے بڑوں نے پیر کی صبح دوبارہ بات چیت کی اور کرنسی کے حد سے متجاوز اتار چڑھاؤ کے خلاف تعاون کرنے پر اتفاق کیا، جاپان کے وزیر خزانہ…

جاپان سے جبری بےدخلی کے دوران جاں بحق ہوجانے والے گھانا کے شہری کے ورثا کی طرف سے مقدمہ

اخبار: ایک گھانی خاندان جاپانی حکومت اور امیگریشن حکام پر مارچ 2010 میں ناریتا ائیرپورٹ پر اپنے عزیز کی جبری بےدخلی کے دوران ہلاکت پر مقدمہ کرے گا۔ امیگریشن اہلکاروں کا کہنا ہے کہ 45 سالہ ابوبکر اودو سوراج کو…

نیا روبوٹ جاپانی بوڑھوں کے اسان مستقبل کی نوید

اخبار ؛ درستگی کی اعلی صلاحیت والے حساسیوں اور لچکدار موٹر کنٹرول ٹیکنالوجی سے لیس روبوٹ نے جاپان کو اپنی عمررسیدہ ہوتی آبادی کی بہترین نگہداشت کی منزل کی طرف ایک اور قدم قریب کردیا ہے۔ ریکن اور ٹوکائی ربر…

ٹوکیو کے گورنر اشی ہارا شینتارو نے کہا ہے کہ جاپان کو دنیا میں اپنا کردار جاری رکھنے کے لیے مجازی جوہری تجربے کرنے چاہئیں۔

اخبار : 78 سالہ بڑبولے گورنر نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ صدر باراک اوباما کی انتظامیہ، ان کو ایٹمی ہتھیار تیار نہ کرنے کے عزم پر ملنے والے نوبل انعام برائے امن کے بعد،  2010 سے نیم نازک…