ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے نے بدھ کو اپنے ایک سونامی سے تباہ حال ایٹمی پلانٹ پر ایک ٹینک سے تابکاری سے آلودہ پانی رسنے کی درجہ بندی کو عالمی پیمانے پر بڑھا کر “سنگین واقعہ” پر کر دیا،…
جیل سے رہائی کے ایک دن بعد آدمی کا بہن پر مہلک وار، ماں کو زخمی کر دیا
نارا: پولیس نے بدھ کو کہا انہوں نے ایک آدمی کو اپنی بہن کے قتل اور اپنی ماں کے قتل کی کوشش پر حراست میں لیا ہے جو اس کے جیل سے رہا ہونے کے ایک دن بعد اُن کے…
جاپان کا بان کے تبصروں پر اظہارِ برہمی
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے تبصروں پر برہمی کا اظہار کیا، جنہوں نے ٹوکیو پر زور دیا تھا کہ ماضی کا سامنا کرے اور پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات بہتر بنائے۔ چیف…
پولیس کی گشتی کار پر چڑھ کر بنائی تصاویر ٹوئٹر پر شائع کرنے پر 2 نوجوان زیرِ حراست
کوشیرو: کوشیرو، صوبہ ہوکائیدو میں دو نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ہے جنہوں نے ایک پولیس کوبن کے باہر کھڑی گشتی گاڑی کی چھت پر چڑھ کر اپنی تصاویر بنائی تھیں۔ پولیس کے مطابق 19 سالہ لڑکے اتوار کو…
یاماگاتا میں بلیئنگ کا نشانہ بننے والے نو عمر لڑکے نے اسکول کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی
یاماگاتا: ایک تفتیش سے پتا چلا ہے کہ اسکول کی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر زخمی ہونے والا ایک طالبعلم شاید بلیئنگ کا شکار بنا تھا۔ ٹی بی ایس نے بدھ کو خبر دی کہ ساکاتا، صوبہ یاماگاتا میں اسکول…
شیمانے کے اسکول بورڈ نے شور و غل کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے، جنگ مخالف کامک بُک پر پابندی واپس
ٹوکیو: پیر کو اسکول بورڈ نے ایک مشہور جنگ مخالف کامِک بُک تک بچوں کی رسائی محدود کرنے کی تجویز واپس لے لی، جب ان لوگوں نے چیخ و پکار شروع کر دی تھی جو اس اقدام کو جاپان کے…
حکومت نے سیلز ٹیکس میں طے شدہ اضافے پر سماعتوں کا ہفتہ شروع کر دیا
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو ماہرینِ معاشیات، کاروباری رہنماؤں اور صارفین کے وکلاء کے ساتھ ایک ہفتہ طویل سماعتوں کا سلسلہ شروع کیا جو وزیرِ اعظم شینزو ایبے کو یہ فیصلہ کرنے میں مدد کر سکتا ہے کہ سیلز…
اوساکا کے اپارٹمنٹ میں 4 ماہ کا بچہ مردہ پایا گیا
اوساکا: پولیس نے منگل کو کہا وہ ایک 4 ماہ کے بچے کی موت کی تحقیقات کر رہے ہیں، جس کی لاش اوساکا کے ایک اپارٹمنٹ میں پائی گئی، اور جسے قتل سمجھا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق، ریکو…
جاپان پوسٹ بوڑھوں کے لیے گھر جانے کی خدمات مہیا کرے گا
ٹوکیو: جاپان پوسٹ اکتوبر سے پورے ملک میں ڈاکخانوں کے قریب رہنے والے بوڑھے افراد کے لیے معاونتی خدمات متعارف کروانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ سانکےئی شمبن نے منگل کو کہا، یہ کمپنی، جو پہلے جاپانی حکومت کی ملکیت…
ایشیا میں تنازع پھوٹا تو جاپان ‘مرکزی کھلاڑی’ کا کردار ادا کر سکتا ہے: وزیر ِ دفاع
ٹوکیو: وزیرِ دفاع نے پیر کو کہا، اگر ایشیا میں تنازع پھوٹا تو جاپان کلیدی شریک ہو سکتا ہے، اور اس طرح چین کو خبردار کیا جو اتحادیوں کے مابین مشکلات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایتسونو…
جاپان نے آخری منٹ پر سیٹلائٹ راکٹ لانچ ملتوی کر دیا
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو اپنے ایک نئے راکٹ — جس کے بارے میں اسے امید ہے کہ ایک نیا باب ہو گا اور مصنوعی سیاروں کو خلا میں پہنچانے کا زیادہ کارگر ذریعہ ثابت ہو گا– کا لانچ ملتوی…
فوجتسو نے ہاتھ سے لکھے چینی حروف کا پہچاننے کی درست ٹیکنالوجی تیار کر لی
بیجنگ/ کاواساکی: فوجتسو ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر لمیٹڈ اور فوجتسو لبیارٹریز لمیٹڈ نے ہاتھ سے لکھے حروف کی پہچان کے لیے انڈسٹری کی درست ترین ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو انسانی دماغ کے طریقہ عمل کی نقل کرنے کے لیے…
ایبے کی بحرین میں امریکہ کے پانچویں بیڑے کے کمانڈر سے ملاقات
بحرین: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو مانامہ، بحرین میں بحرین میں واقع امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کے کمانڈر وائس ایڈمرل جان ملر اور دوسرے فوجی افسروں سے ملاقات کی اور انسدادِ قزاقی کی کوششوں پر تبادلہ خیال…
دھوکے باز خاوند کو کافی کپ سے قتل کرنے پر بیوی گرفتار
ٹوکیو: پیر کی خبروں کے مطابق، ایک 61 سالہ خاتونِ خانہ نے اپنے 70 سالہ خاوند کو اس وقت کافی کا کپ مار مار کر ہلاک کر دیا جب اسے پتا چلا کہ وہ اس سے بے وفائی کرتا رہا…
آدمی نے عورت کو بچانے کے لیے ٹرین کی پٹڑی پر چھلانگ لگا دی
ناگویا: پولیس نے پیر کو کہا، ناگویا میں مئی تیتسو کانایاما اسٹیشن پر ایک 39 سالہ شخص نے ایک 58 سالہ عورت، جو پلیٹ فارم سے گر گئی تھی، کو بچانے کے لیے ٹرین کی پٹڑیوں پر چھلانگ لگا دی۔…
فوکوشیما کے باوجود عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی ایٹمی سیفٹی میں بہتری دیکھتی ہے
ویانا: جاپان چاہے اپنے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر مسلسل مسائل کا سامنا کر رہا ہو، تاہم اقوامِ متحدہ کی ایٹمی ایجنسی کا کہنا ہے کہ پچھلے برس کے دوران ری ایکٹر کی سیفٹی کے حوالے سے عالمی…
اُتادا کا والدہ کی بظاہر خودکشی کے بعد پہلی مرتبہ اظہارِ خیال
ٹوکیو: مغنیہ ہیکارو اُتادا نے پچھلے ہفتے اپنی والدہ کی بظاہر خودکشی کے بعد پیر کو پہلی مرتبہ اظہارِ خیال کیا۔ اپنی آفیشل ویب سائٹ پر شائع کردہ ایک بیان میں 30 سالہ اُتادا نے کہا: “میں اپنی ماں کی…
سائنسدانوں نے توہوکو میں عالمی خطی تصادم گر کے لیے جگہ تجویز کر دی
ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں کے ایک گروہ نے کیتاکامی پہاڑ کے علاقے کو عالمی خطی تصادم گر (آئی ایل سی) کی مجوزہ جگہ کے طور پر پیش کیا ہے، جو اگلی نسل کا ایک ذراتی اسراع گر ہو گا جو طبعیات…
سیلز ٹیکس میں اضافے کی تیاری، جاپانی فرمیں اپنے خیالات میں تبدیلی سے انکاری
ٹوکیو: رائٹرز کے ایک سروے کے مطابق، اکثر جاپانی فرمیں 2014 تک بھرتیوں میں اضافہ نہیں کریں گی اور چھ میں سے ایک سے زیادہ فرم لاگت میں کمی کے اقدامات اٹھائے گی جیسا کہ اگلے برس پلان شدہ سیلز…
مئی میں ساتھی طالبعلم کا قتل کرنے پر یاماگاتا یونیورسٹی کا طالبعلم زیرِ حراست
پولیس نے ہفتے کو کہا کہ ساکاتا، صوبہ یاماگاتا میں مئی میں ایک 19 سالہ طالبعلم کے قتل پر گرفتار مشتبہ اسی اسکول کا ایک اور طالبعلم ہے۔ پولیس کے مطابق، ریوسوکے شیتارا نامی شکار بننے والا توہوکو یونیورسٹی آف…
‘ننگے پاؤں نسل’ نے تاریخ کا تنازعہ جگا دیا
ٹوکیو: ایک جاپانی اسکول بورڈ کی جانب سے ایک کلاسک جنگ مخالف کامک بُک تک بچوں کی رسائی محدود کرنے کی کوشش نے ان لوگوں کی جانب سے چیخ و پکار کو جنم دیا ہے جنہیں ڈر ہے کہ یہ…
ستمبر تا نومبر کے لیے درجہ حرارت کی پیشن گوئی اوسط سے بلند
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے اگلے تین ماہ کے لیے اپنی موسمیاتی پیشن گوئی جاری کی ہے، جس میں اس نے کہا ہے کہ نومبر تک درجہ ہائے حرارت اوسط سے زیادہ رہیں گے۔ ایجنسی کی پیشن گوئیوں کے…
جاپان نے پیانگ یانگ نواز اسکولوں پر دباؤ ظاہر کر دیا
ٹویوآکے: ہوانگ اِن سُوک کے اسکول کی اونچی اونچی کنکریٹ کی دیواریں ایک ایسی دنیا کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں جو بقیہ جاپان سے الگ ہے۔ اس کے ہالوں میں ایک اور زبان گونجتی ہے۔ اپنے چاک والے تختہ…
چوہدری ارشاد احمد کو پاکستان ایسوسی ایشن(دہاندلی کی دعوے دار ) جاپان کا قائم مقام صدر مقررکردیا گیا
فوکوشیما پلانٹ کے نیچے تابکار پانی سمندر کے قریب ہو رہا ہے
ٹوکیو: فوکوشیما کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر کے نیچے گہرائی میں آلودہ پانی کا ایک بہت بڑا زیرِ زمین ذخیرہ، جو 2011 کے زلزلے اور سونامی سے سے ری ایکٹروں کی تباہی کے بعد خارج ہونا شروع ہوا تھا،…