منیلا: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو کہا انہیں امید ہے کہ وہ جنوبی کوریائی صدر پارک گیون ہائے کے ساتھ اپنی پہلی سربراہ ملاقات کا انعقاد کر سکیں گے تاکہ دونوں ممالک کے مابین فساد زدہ تعلقات کو…
حادثے کے 6 ہفتے بعد علاج سے انکار کرنے والے شخص کی ہلاکت کے بعد ڈرائیور پر فردِ جرم
ٹوکیو: ایک مقامی اخبار کے مطابق، ایک 50 سالہ شخص جس نے قصبہ تسو، صوبہ ساگا میں کار کی ٹکر کے بعد طبی امداد لینے سے انکار کیا تھا، کو حادثہ رونما ہونے کے ایک ماہ بعد اپنے اپارٹمنٹ میں…
چینی فوج کی جاپان کے دفاعی منصوبوں پر ہوشیار رہنے کی ترغیب
بیجنگ: چین کی وزارتِ دفاع نے ہفتے کو جاپان کے دفاعی منصوبوں پر عالمی ہوشیاری پر زور دیا جب اس (جاپان) نے اپنی مسلح افواج کو مضبوط کرنے کے لیے ایک وسط مدتی رپورٹ کی نقاب کشائی کی تھی، جس…
آؤٹ ڈور کنسرٹ پر طوفان سے 87 شائقین کو مرہم پٹی کرانی پڑی
ٹوکیو: پولیس نے اتوار کو کہا کہ 87 نوجوان خواتین کو ہفتے کی رات اس وقت جسمانی تکالیف سہنا پڑیں جب طوفانِ برق و باراں نے ٹوکیو کے میناتو وارڈ میں مقبول آئڈل گروپ ‘نیوز’ کا آؤٹ ڈور کنسرٹ منسوخ…
طوفان نے 35 برسوں میں پہلی مرتبہ سومیدا کی آتش بازی منسوخ کرنے پر مجبور کر دیا
ٹوکیو: ہفتے کی رات ایک سخت طوفان نے ٹوکیو میں سومیدا دریا کے آتش بازی کے مقبول میلے کو 35 برس میں پہلی مرتبہ منسوخ کرنے پر مجبور کر دیا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا، کانتو ریجن پر غیر…
چین میں مندی کے باوجود ٹیوٹا کاروں کی فروخت میں اول
ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن نے چینی مندی کے خدشات پرے کرتے ہوئے رواں برس کے پہلے نصف کے لیے دنیا کے اول نمبر کے کار ساز ادارے کی جگہ حاصل کر لی، اور امریکی حریف جنرل موٹر کو پیچھے چھوڑ…
جاپان کا شامی مہاجرین کے لیے مزید امداد کا وعدہ
زاتاری، اردن: جاپان کے وزیرِ خارجہ نے جمعے کو کہا کہ ٹوکیو اردن کے ایک صحرائی کیمپ میں رہنے والے شامی مہاجرین کے لیے امداد میں اضافہ کرے گا اور وہاں صحت و صفائی کی بہتر سہولیات کی فراہمی میں…
جونیئر ہائی اسکول کا استاد اپنے ہی اسکول میں توڑ پھوڑ اور نقب زنی پر دو مرتبہ زیرِ حراست
ٹوکیو: استاد بننا ایک مشکل کام ہے۔ کچھ افراد کے لیے اسے ہضم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، جیسا کہ ہم یوسئے یوشیکاوا کے کیس میں دیکھ سکتے ہیں، ایک 26 سالہ استاد جو حال ہی میں اپنے ہی اسکول…
غیر ملکی ایٹمی ماہرین کی عدم شفافیت پر ٹیپکو پر شدید نکتہ چینی
ٹوکیو: غیر ملکی ماہرین نے جمعے کو تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر پر شدید تنقید کی، جبکہ ایک نے کہا کہ تابکار پانی کے اخراج پر عدم شفافیت سے ظاہر ہوا کہ “آپ کو معلوم ہی نہیں…
ناگاساکی میں کنکریٹ کی بازیافتگی کے پلانٹ سے جسمانی اعضاء برآمد
ناگاساکی: ناگاساکی میں پولیس نے ہفتے کو کہا کہ ایک پلانٹ پر کنکریٹ کے بازیافت شدہ ملبے میں انسانی اعضاء پائے گئے ہیں۔ فُوجی ٹی وی نے خبر دی کہ پولیس کے مطابق، ایک کارکن نے پولیس سے رابطہ کیا…
ایبے کا چین سے تنازعات میں فلپائن کی مدد کا عہد
منیلا: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو فلپائن کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کا عہد کیا، اور علاقائی حریف چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے سرحدی تنازعات کے دوران پڑوسیوں کو ٹوکیو کے ارادوں کی یقین دہانی کرائی۔ ایبے نے…
ظہیر دانش کی ایک کومنٹ ، جو کہ اپنی جگہ ایک شکایت ہے ۔
New comment on your post “راشد صمد خان اور یاسر خوامخواہ جاپانی (اردو بلاگر) کی پاک ایمبیسی ٹوکیو کے متعلق تلخ تلخ باتیں ۔” E-mail : zaheer.danish@hotmail.co.jp Comment: السلام و علیکم میرے بھی ایک دوست ہیں جو کہ ناگویا سے …
ایک برس سے زیادہ عرصے بعد جاپان میں صارفی قیمتوں میں پہلا اضافہ ریکارڈ
ٹوکیو: جمعہ کے ڈیٹا کے مطابق، جاپان میں صارفی قیمتیں ایک برس سے زیادہ عرصے میں پہلی مرتبہ بڑھیں، تاہم تجزیہ نگاروں نے خبردار کیا کہ توانائی کی بڑھتی ہوئی لاگت اس اضافے کی وجہ بنی، ناکہ تھوک مال کی…
ایبے کی ملیشیا کو تیز رفتار ریل ٹیکنالوجی کی پیشکش
پُتراجایا، ملیشیا: جاپان نے جمعرات کو ملیشیا کو ملینوں ڈالر مالیت کا ریلوے نظام اور دوسرا انفراسٹرکچر تعمیر کرنے کی ٹیکنالوجی کی پیشکش کی، جیسا کہ اس کے وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے خطے کا دورہ شروع کیا۔ ایبے کا…
مالی سال 2012 میں بچوں سے مذموم برتاؤ کے 66,807 کیسوں کی اطلاع
ٹوکیو؛ وزارتِ صحت، محنت اور بہبود کا کہنا ہے کہ پچھلے برس کے دوران پھر سے مسلسل 22 ویں سال بچوں سے برے سلوک کے واقعات میں اضافہ ہوا۔ ٹی بی ایس نے جمعہ کو خبر دی کہ وزارت کی…
ٹرک کی پیچھے سے کار کو ٹکر، آدمی اور 2 بچے ہلاک
آئچی: صوبہ آئچی میں اسےوانگان ایکسپریس وے پر جمعے کو ایک شخص اور اس کے دو بچے اس وقت ہلاک ہو گئے جب کار، جس میں وہ سوار تھے، کے پیچھے ایک 10 ٹن کا ٹرک آ ٹکرایا۔ پولیس کے…
یاماگوچی میں 5 افراد کے قتل پر مشتبہ گرفتار
یاماگوچی: شوآن، صوبہ یاماگوچی میں پولیس نے جمعے کی صبح ایک 63 سالہ شخص کو حراست میں لیا جو اتوار کی رات ایک پہاڑی گاؤں میں اپنے کم از کم پانچ پڑوسیوں کو قتل کرنے پر مطلوب تھا۔ ٹی وی…
متنازعہ پانیوں میں چینی کوسٹ گارڈ کا پہلی مرتبہ جاپان سے آمنا سامنا
ٹوکیو: چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز جمعے کو پہلی مرتبہ جاپان کے ساتھ متنازعہ پانیوں میں داخل ہو گئے، جس سے پہلے ہی کشیدہ صورتحال مزید ابتر ہوئی۔ چار جہازوں نے ٹوکیو کے زیرِ انتظام جزائر کے علاقائی پانیوں میں…
فوکوشیما کی صفائی کی لاگت 5.81 ٹریلین ین تک پھیلنے کی توقع
ٹوکیو: جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فوکوشیما ایٹمی آفت کے بعد صفائی کی لاگت تخمینے سے پانچ گنا زیادہ تک بڑھ سکتی ہے، جیسا کہ ٹوکیو الیکٹرک پاور کو نے بدھ کو کہا کہ ایک ری ایکٹر کی…
جاپان کا بطور سفیر کینیڈی کی نامزدگی کا خیر مقدم
ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو سابق امریکی دخترِ اول کیرولین کینیڈی کی ملک میں واشنگٹن کی نئی سفیر کے طور پر عرصہ دراز سے متوقع نامزدگی کا خیر مقدم کیا، اور ان کے صدر باراک اوباما سے قریبی تعلقات کی…
اے کے بی 48 کی سابق گلوکارہ کا ‘گریجویشن’ کے بعد پہلا سولو گانا
ٹوکیو: اے کے بی 48 کی سابق گلوکارہ 27 سالہ ماریکو شینودا، جو 21 جولائی کو مقبول ترین گروپ سے “فارغ التحصیل” ہوئی تھیں، نے بدھ کی رات این ٹی وی کے ورائٹی شو “پون!” پر اپنا پہلا سولو گانا…
سابق امریکی ملاح منشیات اسمگلنگ کے الزام پر جاپان کے حوالے
ٹوکیو: سابق امریکی فوجی 31 سالہ جوناتھن اوکٹاویو نونیز امریکہ سے جاپان کی تحویل میں دیا جانے والا پہلا امریکی بن گیا ہے جسے دونوں اقوام کے مابین مجرموں کی تحویل کے موجودہ معاہدے کے تحت حوالے کیا گیا۔ نونیز…
ماؤنٹ فوجی کی کوہ پیمائی کے لیے 1000 ین کی فیس رضاکارانہ بنیادوں پر شروع
ٹوکیو: شیزوؤکا اور یاماناشی کی صوبائی حکومتوں نے جمعرات سے ایک آزمائشی مدت کے لیے ماؤنٹ فوجی پر چڑھائی کے لیے 1000 ین کی رضاکارانہ فیس وصول کرنا شروع کی۔ اہلکاروں نے کہا منصوبہ یہ ہے کہ اسے اگلے برس…
دفاعی پالیسی کی تازہ کاری، جاپان کی نظر اولین حملے کی صلاحیت، میرینز پر
ٹوکیو: جاپان اغلباً اپنی بنیادی دفاعی پالیسیوں کی ایک طے شدہ تازہ کاری میں پیشگی فوجی حملے کرنے کی صلاحیت کے حصول پر غور شروع کر رہا ہے، جو اس کے عدم تشدد کے حامی آئین کی پابندیوں سے پرے…
فوکوشیما پلانٹ پر ٹھنڈا کرنے کے آلے کی بندش کی اطلاع
ٹوکیو: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے کہا، پلانٹ پر ایک صحیح و سالم ری ایکٹر کا ٹھنڈائی کا نظام جمعرات کو عارضی طور پر کام کرنا بند کر گیا، جیسا کہ ایک تباہ شدہ یونٹ سے پر اسرار…