ماسکو: روسی اہلکاروں نے کہا کہ کوسٹ گارڈ کے چار افسران ہلاک اور چھ لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ان کی کشتی جاپان کے نزدیک ناہموار پانیوں میں الٹ گئی تھی۔ ملک کے مرکزی تفتیشی ادارے “تفتیشی کمیٹی” نے کہا کہ…
بھارت، جاپان کا مضبوط تر دفاعی تعلقات کا عہد
نئی دہلی: بھارت اور جاپان نے ہفتے کو زیادہ جارح مزاج ہوتے چین کے پسِ منظر میں دفاعی تعاون “مزید مضبوط” کرنے کے منصوبوں کا اعادہ کیا۔ آبے نے سالانہ سربراہ ملاقات کے بعد کہا، “ایک دوسرے کے قریب آتے…
آلودہ منجمد کھانے کے معاملے پر فیکٹری کارکن زیرِ حراست
گونما: اوئیزومی، صوبہ گونما میں پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک 49 سالہ پلانٹ کارکن کو حراست میں لیا ہے۔ اس شخص پر الزام ہے کہ اس نے پچھلے اکتوبر میں منجمد کھانے کی مصنوعات کو کیڑے…
ہیروشیما میں نورو وائرس کی مشتبہ وبا، 300 سے زائد طلباء بیمار
ہیروشیما: ہیروشیما شہر کے وسیع تر علاقے کے 10 مڈل اسکولوں میں نورو وائرس کی مشتبہ وبا پھوٹ پڑی ہے۔ اس کی وجہ سے 300 سے زائد طلبا ڈائریا، قے اور دیگر علامات کا شکار ہونے کی وجہ سے گھر…
این ایچ کے کے نئے سربراہ نے ‘تسکین بخش عورتوں’ پر تبصرہ کر کے تنازعے کو ہوا دے دی
ٹوکیو: جاپان کے سرکاری نشرکار این ایچ کے، کے نو تعینات شدہ سربراہ نے بیان دے کر ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسری جنگِ عظیم میں عورتوں کو زبردستی فوجی چکلوں میں ڈالنے کا…
سایتما کن کے شہر تودہا، مسجد مدینہ میں محفل عید میلاد النبی
رپوٹنگ شاہد مجید: سایتما کن کے شہر تودہا میں قایم مسجد مدینہ میں محفل عید میلاد النبی کا شاندار پروگرام ہوا جس میں دور دراز سے عاشقان رسول نے شرکت کی تلاوت نعت رسول مقبول پیش کی گیں سینیر پاکستانیوں کے خطاب شہزاد علی…
آبے کا چین کے ساتھ سربراہ ملاقات کا مطالبہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے جمعے کو کہا کہ جاپان اور چین “غیر منفک” (لازم و ملزوم) ہیں اور انہوں نے بیجنگ پر زور دیا کہ وہ “انتہائی ضروری” سربراہ ملاقات کے لیے مذاکرات کی میز پر آئے۔ وہ…
7 سالہ بچے کی ہلاکت پر اوئیتا میں عورت گرفتار
اوئیتا: اوئیتا میں پولیس نے ایک 40 سالہ عورت کو اپنے 7 سالہ بچے کی موت پر حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، اس عورت کا نام نوریکو اوکادا پتہ چلا ہے۔اس نے جمعے کو آدھی رات کو 2…
جاپان نے بچوں کے اغوا کے معاہدے کو حتمی منظوری دے دی
ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ جاپان نے جمعے کو ایک عالمی معاہدے کو حتمی منظوری دے دی۔ یہ معاہدہ سرحد پار بچوں کی تحویل کے تنازعات کو حل کرتا ہے۔ وزیرِ اعظم شینزو آبے کی کابینہ نے پارلیمان کے دونوں…
آبے کی پہلی جنگِ عظیم کی مثال کے بعد چین کا جوابی حملہ
ڈیووس: چین نے جاپان کے وزیرِ اعظم کے دعوے پر جوابی وار کیا۔ جاپانی وزیرِ اعظم نے مشرقی ایشیا میں موجودہ کشیدگی کو پہلی جنگِ عظیم کی شام برطانیہ اور جرمنی کے مابین کشیدگی سے تشبیہ دی تھی۔ جمعے کو…
آبے بھارت میں، 40 برسوں میں جاپان کی پہلی دفاعی فروخت مکمل کرنے کے لیے پرامید
نئی دہلی: جاپانی وزیرِ اعظم اس ویک اینڈ پر بھارت کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ ٹوکیو کی جانب سے فوجی ساز و سامان کی فروخت کا معاہدہ مکمل کرنے کے لیے پر امید ہیں۔ یہ قریباً چار عشروں میں…
امام بارگاہ میں محفل میلا النبی ،
ٹو کیو ( رپورٹ شاہد مجید ) اباراکی کن میں قایم امام بارگاہ میں چھبیس جنوری بروز اتوار محفل میلاد ہو رہی ہے امام بارگا ہ کی کی انتظا مہ نے شرکت کی درخواست کی ہے نمازمغرب کے بعد شروع ہونے والی…
قاری علی حسن ٹریفک کے حادثہ میں زخمی
ٹوکیو (رپورٹ شاہد مجید ) اسلامک سنٹر تجوید القران کے سربراہ زینت القرا قاری علی حسن ٹریفک کے حادثہ میں زخمی ہو گے ھیں وہ روٹ نمبر چار اور ایک سو پچیس کے قریب یو ای میموریل ھسپتال میں زیر…
ٹیوٹا مسلسل دوسرے برس دنیا کا نمبر ایک کار ساز ادارہ
ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن مسلسل دوسرے برس دنیا کا اولین نمبر کا کار ساز ادارہ رہا۔ اس نے 2013 میں امریکی حریف جنرل موٹرز کو قریباً 270,000 گاڑیوں سے پیچھے چھوڑ دیا۔ مزید برآں، رواں برس اس نے 10 ملین…
تائجی میں ماہی گیروں نے 30 اور ڈالفنیں مار ڈالیں: ماحولیاتی کارکن
ٹوکیو: ماحولیاتی مہم چلانے والوں نے کہا، واکایاما کے چھوٹے سے قصبے تائجی میں ماہی گیروں نے جمعرات کو دو درجن مزید دھاری دار ڈالفیں ہلاک کر دیں۔ اس معاملے پر عالمی غم و غصہ بھی بڑھ رہا ہے۔ جنگجو…
سابق محبوب کی دوست کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے والی عورت گرفتار
سائیتاما: سائیتاما میں پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے 50 کے پیٹے میں ایک عورت کو گرفتار کیا ہے۔ اس عورت نے اپنے سابق محبوب کی خاتون دوست کو دھمکی آمیز پیغام بھیجے تھے۔ مذکورہ عورت نے اُس…
جاپان میں شمالی کوریا کا عملی سفارتخانہ ایک مرتبہ پھر نیلامی کے دوراہے پر
ٹوکیو: جمعرات کی خبروں کے مطابق، ٹوکیو کی ایک عدالت نے قرار دیا ہے کہ مشکوک منگولین کمپنی اس عمارت کو نہیں خرید سکتی۔ یہ عمارت جاپان میں شمالی کوریا کے سفارتخانے کا عملی کام کرتی ہے۔ اس فیصلے کا…
اوداکیو اوداوارا لائن پر مسافر نے ٹرین سے چھلانگ لگا دی
ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا کہ ایک 39 سالہ مسافر کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ اس نے جمعرات کی رات کاواساکی، صوبہ کاناگاوا میں اوداکیو اوداوارا لائن پر ایک ٹرین کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی تھی۔ پولیس کے…
بحرالکاہل میں امریکی فوجی سربراہ کو جاپان چین کشیدگی پر تشویش
واشنگٹن: بحر الکاہل میں امریکی افواج کے کمانڈر نے جمعرات کو کہا کہ اگر چین اور جاپان نے آپس میں بات چیت نہ کی تو ان کے درمیان کشیدگی بڑھتی ہی رہے گی۔ دونوں ایشیائی طاقتیں دور دراز کے جزائر…
جاپان کے وہیلنگ جہاز کو حلال سرٹیفکیٹ مل گیا
ٹوکیو: جاپان کے وہیلنگ مادر جہاز کو حلال سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ہے۔ اس کا مقصد یہ ثابت کرنا ہے کہ بحر جنوبی سے حاصل کردہ وہیلوں کو مسلم قوانین کے مطابق ذبح کیا جاتا ہے۔ یہ بات کمپنی کے…
ایکسپریس وے ٹال ٹیکس یکم اپریل سے بڑھ جائیں گے
ٹوکیو: یکم اپریل سے کنزمپشن ٹیکس بڑھ کر 5 فیصد سے بڑھ کر 8 فیصد ہو رہا ہے۔ وزارتِ اراضی، انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹیشن بھی اسی حوالے سے ایکسپریس وے ٹال ٹیکس بڑھانے کی تیاری کر رہی ہے۔ فُوجی ٹی وی…
دنیا چین کے خلاف اٹھ کھڑی ہو یا نتائج بھگتے، آبے کا بیان
ڈیووس، سوئٹزر لینڈ: آبے نے بدھ کو دنیا کو بتایا کہ اسے جارح مزاج چین کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا چاہیئے، ورنہ علاقائی تنازعات کا خدشہ ہے جس کے تباہ کن اقتصادی مضمرات ہو سکتے ہیں۔ آبے نے عالمی کاروباری…
ٹوکیو کے سابق گورنر اینوسے سے کیش اسکینڈل پر پوچھ گچھ
ٹوکیو: ذرائع ابلاغ کے مطابق، سرکاری استغاثہ نے دسمبر میں ٹوکیو کے گورنر کے عہدے سے استعفیٰ دینے والی شخصیت سے روپے کے اسکینڈل پر پوچھ گچھ کی ہے۔ ان کا جانشین منتخب کرنے کے لیے انتخابی مہم بھی جمعرات…
کیوتو کے ہسپتال میں 4 مریض مشتبہ نورو وائرس سے ہلاک
کیوتو: اہلکاروں نے بدھ کو کہا کہ دسمبر میں کیوتو کے ایک ہسپتال میں مشتبہ نورو وائرس کی وبا پھوٹ پڑی۔ اس کی وجہ سے چار مریض ہلاک اور کم از کم 101 دیگر مریض و عملہ بیمار پڑ گئے۔…
زمانہ جنگ کی تاریخ پر کینیڈی نے بھی موقف پیش کر دیا
ٹوکیو: جاپان کے لیے امریکی سفیر کیرولین کینیڈی نے زمانہ جنگ کی تاریخ پر اظہارِ خیال کیا۔ ان کے خیالات جمعرات کو آساہی اخبار میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں سامنے آئے۔ کینیڈی پچھلے برس جاپان تعینات ہوئیں اور…