ٹوکیو کے اگلے گورنر کے انتخاب کے لیے دوڑ کا آغاز جمعرات سے ہو گیا۔ یہ ایسا انتخاب ہے جسے جاپان کی توانائی پالیسی کے لیے ریفرنڈم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ تین برس قبل…
100 سے زائد طلباء ٹرین تلے آنے والی طالبہ کی خودکشی سے قبل بلیئنگ سے آگاہ تھے
یاماگاتا: تیندو، صوبہ یاماگاتا میں ایک اسکول کے 100 سے زائد طلباء نے ایک سوالنامے میں کہا کہ وہ 12 سالہ لڑکی کے بارے میں آگاہ تھے کہ اسے بلیئنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ بچی پٹڑی پر…
ماہی گیروں نے آڑ لے کر ڈالفنوں کو ذبح کرنا شروع کر دیا، مغربی تنقید جاری
تائجی: جاپانی ماہی گیر منگل کو ڈالفنوں کے ایک بڑے گروہ کو اتھلے پانی میں گھیر گھار کر لے آئے اور کم از کم 30 کو مار ڈالا۔ وہ ایک ترپال کے پیچھے چھپے ہوئے تھے۔ یہ سالانہ شکار اپنے…
پوٹن نے دورہ جاپان کی دعوت قبول کر لی
ماسکو: وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے منگل کو کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جاپان کے دورے کی دعوت قبول کر لی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک جلد ہی امن معاہدے پر مشاورت شروع کریں گے۔…
بستر سے لگے والد کو قتل کرنے والا آدمی گرفتار
ہوکائیدو: ناکاہی بیتسو، ہوکائیدو میں پولیس نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے ایک 57 سالہ بے روزگار شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس نے اپنے گھر پر 83 سالہ بستر سے لگے والد کو گلا گھونٹ کر مار…
اے این اے نے آنلائن غیظ و غضب کے بعد ٹی وی مشہوری واپس لے لی
ٹوکیو: جاپان کے سب سے بڑے کیرئیر آل نیپون ائیر ویز نے منگل کو کہا کہ وہ ایک ٹی وی مشہوری کو واپس لے رہا ہے۔ اس مشہوری میں جاپانی اداکار جعلی اور حد سے لمبی ناک اور سنہرے بالوں…
ٹوکیو کے گورنر کے انتخابات ایٹمی پالیسی پر ریفرنڈم میں تبدیل
ٹوکیو: 76 سالہ ریٹائرڈ وزیرِ اعظم اور سفال گر ٹوکیو کے گورنر کی دوڑ میں اچانک داخل ہوئے ہیں۔ ان کے اس داخلے نے مابعد فوکوشیما کے جاپان میں ان انتخابات کو ایٹمی بجلی کے مستقبل پر عملاً ریفرنڈم میں…
جاپان منصوبے کے مطابق بجٹ خسارہ نصف کرنے کے لیے پرامید
ٹوکیو: پیر کو ایک حکومتی تخمینے سے پتا چلا کہ جاپان 2015/16 کے مالی سال تک اپنا بجٹ خسارہ نصف کر سکتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ ٹیکسوں میں اضافہ ہو گا تاہم ملک کے بجٹ کو متوازن بنانے کے…
آؤموری میں 77 افراد زہر خورانی کا شکار؛ 25 کو نورو وائرس لگ گیا
آؤموری: آؤموری کے صوبائی طبی اہلکاروں نے پیر کو کہا کہ 77 لوگ زہر خورانی کا شکار ہو گئے۔ ان لوگوں نے ہاچینوہے میں ایک اسٹور سے بینتو خرید کر کھائے تھے۔ اہلکاروں کے مطابق، 77 میں سے 25 کو…
جاپان مزید ہنرمند غیر ملکی کاریگروں کے لیے اپنے دروازے کھولے گا
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو اتفاق کیا کہ فرموں کے لیے غیر ملکی کارکنوں کی بھرتی کو آسان بنایا جائے۔ یہ کارکن انتہائی ہنرمندی والے عہدوں اور ٹرینی کے طور پر بھرتی ہوں گے۔ اس اقدام کا مقصد انحطاط…
ٹوکیو میں گاڑی میں آتش زنی سے دو ہلاک
ٹوکیو: پیر کی رات فوسا، ٹوکیو کے ایک ہائی وے پر ایک اسٹیشن ویگن شعلوں میں گھر گئی۔ جس کی وجہ سے دو افراد اس میں گھِرے ہونے کی وجہ سے ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ شام…
مادریت کو فروغ دینے والی غیر سرکاری تنظیم کا سربراہ بیوی پر تشدد پر گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے کہا کہ انہوں نے ایک شخص کو اپنی بیوی کو ٹھوکریں مارنے اور پیٹنے کے شبہے میں حراست میں لیا ہے۔ یہ آدمی جاپان میں مادریت یا ماں بننے کے فروغ کے لیے ایک غیر منافع بخش…
کینیڈی کو آ کر ڈالفن شکار کا نظارہ کرنا چاہیئے، تائجی اہلکار
ٹوکیو: امریکی سفیر برائے جاپان کو تائجی کا دورہ کر کے ڈالفن کے شکار میں استعمال ہونے والے “رحمدلانہ” طریقوں کا نظارہ کرنا چاہیئے۔ یہ بات تائجی کے ایک مقامی فشریز اہلکار نے منگل کو کہی۔ یاد رہے کہ چند…
مقبول اوریا جان کی جاپان سے واپسی ۔
ٹوکیو (رپورٹ شاہد مجید ) (اسلامی سرکل اف جاپان کی دعوت پر جاپان اے ہوے ممتاز صحافی اور اینکر اوریا مقبول جان اپنی دورہ جاپان کے بعد پاکستان کی قومی ایر لاین کے زریعہ واپس روانہ ہوگے ہیں انہوں نے اپبے…
نائی ٹینڈو نے نیٹ نقصان کی پیشن گوئی کر دی، وی یو کے فروخت کے ہدف میں کٹوتی
ٹوکیو: نائی ٹینڈو نے جمعے کو خبردار کیا کہ وہ اس مالی سال کے دوران دوبارہ خسارے میں چلی جائے گی۔ اس جاپانی گیمنگ دیو نے اپنے وی یو کنسول کی فروخت کے ہدف میں کٹوتی کر دی ہے۔ کمپنی…
سائنسدان خلائی کباڑ صاف کرنے کے لیے جال کی آزمائش کر رہے ہیں
ٹوکیو: جاپانی خلائی سائنسدان ایک جال کی آزمائش کرنے والے ہیں۔ انہیں امید ہے کہ اس جال کو استعمال کر کے زمینی مدار سے کاٹھ کباڑ نکال سکیں گے۔ اور اس طرح ٹنوں کے حساب سے گردش پذیر سیاروی کوڑے…
ناگو کے انتخابی نتیجے کے باوجود امریکی اڈے کی منتقلی کا منصوبہ آگے بڑھائیں گے، حکومت
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو کہا کہ وہ اوکی ناوا میں متنازعہ امریکی میرین ائیر بیس کی منتقلی کے منصوبے پر قائم رہے گی۔ یاد رہے کہ ایک ایسے مقامی سیاستدان نے انتخاب جیت لیا ہے جو اس منتقلی…
چیبا میں سہولتی اسٹور پر مسلح ڈکیتی کے بعد آدمی گرفتار
چیبا: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 48 سالہ بے روزگار شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس نے لاو سون سہولتی اسٹور کے ملازم کو چاقو کے ذریعے دھمکایا اور پھر 70,000 ین لوٹ لیے۔ پولیس…
کوریائی قاتل کے لیے چین میں یادگار قائم، جاپان کے ساتھ نیا جھگڑا کھڑا ہو گیا
بیجنگ: پیر کو ایک اور ایشیائی سفارتی تنازعہ شروع ہو گیا جب چین نے ایک کوریائی قومی ہیرو کے لیے یادگار کا افتتاح کیا۔ مذکورہ شخص نے ایک صدی قبل ایک جاپانی عہدیدار کو موت کے گھاٹ اتارا تھا اور…
اے این اے نے نئی مشہوری میں نسل پرستانہ مثال پر معافی مانگ لی
ٹوکیو: آل نیپون ائیر ویز (اے این اے) نے پیر کو کہا کہ وہ اپنی ٹی وی مشہوری میں ترمیم کر رہا ہے۔ اس سے قبل اس نے مشہوری میں نسل پرستانہ مثال پر معافی مانگی تاہم زور دیا کہ…
اسلامک سرکل والوں کی ، فونابوری سالانہ سیرت پارٹی ۔
ٹو کیو (رپورٹ شاہد مجید ) اسلامک سرکل اف جاپان کے زیر اہتمام ٹوکیو کے علاقے فونا بوری میں سیرت النبی کانفرنس کا اہتمام ہوا جس میں سرکل کے ساتھیوں سمیت کینیڈا سے تشریف لاے ہوے ممتاز عالم دین جناب اقبال مسعود ندوی…
آبے کا چین، جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے ساتھ کھری بات چیت کا مطالبہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے اتوار کو چین اور جنوبی کوریا کے ساتھ “کھری کھری” سربراہ بات چیت کا مطالبہ کیا تاکہ تاریخی اور سرحدی تنازعات حل کرنے میں مدد مل سکے۔ ان تنازعات نے دونوں پڑوسیوں کے ساتھ…
سلسلہ وار مایونیز حملوں پر آدمی گرفتار
ٹوکیو: صوبہ ہیوگو میں ایک آدمی کو ایک عجیب و غریب جرم پر حراست میں لیا گیا ہے۔ اس کا جرم یہ تھا کہ اس نے ایک ہائی اسکول کی طالبہ پر بلا ضرورت ایک سفید کریمی محلول کی پچکاری…
جاپانی ماہی گیروں نے قتلِ عام سے قبل ڈالفن مچھلیاں پکڑ لیں
ٹوکیو: ماحول پسند کارکنوں کے مطابق، جاپان کے ایک متنازعہ ماہی گیر قصبے میں ماہی گیروں اور غوطہ خوروں نے کم از کم 25 ڈالفن مچھلیاں پکڑ لی ہیں۔ ماحول پسندوں کے مطابق یہ عمل اجتماعی ذبح سے قبل قیدی…
تقسیم صرف مستقبل کا آپشن ہے، ٹیپکو
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کے صدر نے کہا ہے کہ اگر سبکدوشی کا عمل بلا رکاوٹ جاری رہتا ہے تو جاپان کے کھنڈر شدہ فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کی صفائی کے منصوبے کو مستقبل میں کمپنی کے کاروبار سے الگ…