ٹوکیو: اتوار کو اوکی ناوا میں ایک چھوٹے سے قصبے کے مئیر کے انتخابات کو واشنگٹن سے ٹوکیو تک انتہائی غور سے ملاحظہ کیا جا رہا ہے۔ یہ انتخابات 62,000 لوگوں کی اس آبادی میں امریکی ائیر بیس کی منتقلی…
جاپان کے تیل خریدار ایرانی درآمدات کے لیے پھر سے نجی انشورنس کمپنیوں سے رجوع کرنے لگے
ٹوکیو: صنعتی اور حکومتی ذرائع کے مطابق، جاپان کے تیل خریدار ایرانی تیل کی منتقلی پر انشورنس کے لیے پھر سے نجی کمپنیوں سے رجوع کرنے لگیں گے۔ یاد رہے کہ یورپی یونین کی جانب سے ایران پر پابندیاں ایک…
فتنہ رسم زیر چاند دکھائی (2) ، تحریر ظہیر دانش ۔
محفل میلاد النبی ، شاہد مجید رپورٹنگ ۔
گھماں کن (رپورٹ شاہد مجید) جاپان میں عید میلاد انبی الله علیہ وسلم کےپروگرام جاری ہیں جس میں جاپان میں مقیم کشمیری کمونٹی اور ہر طبقہ فکرسمیت بچے بوڑھے نوجوان بھر پو ر حصہ لےرہے مقامی میڈیا کے حضرات بھی ان دینی محافل…
تویاما کے اسکول میں لڑکے نے خود کو پھانسی دے لی
تویاما: تاکاؤکا، صوبہ تویاما میں پولیس نے جمعے کو کہا کہ ایک 16 سالہ لڑکے نے خود کو اسکول میں پھانسی دے لی۔ بظاہر یہ خودکشی کا کیس لگتا ہے۔ پولیس کے مطابق، لڑکے کو جمعرات کی صبح 8:55 کے…
آبے بائیکاٹ کے مطالبات کے باوجود سوچی اولمپکس میں شرکت کریں گے
ٹوکیو: جمعے کی خبروں کے مطابق، وزیرِ اعظم شینزو آبے سوچی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا ارادہ کر رہے ہیں۔ تاہم روس کے اینٹی گَے قوانین کی وجہ سے مطالبات کیے جا رہے ہیں کہ وہ اس…
این ایچ کے کے ‘کوہاکو اُوتا گاسّین’ کی جعلی ٹکٹیں بیچنے پر آدمی زیرِ حراست
ٹوکیو: ایک 29 سالہ شخص کو جعلسازی کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ مذکورہ شخص نے 2011 میں سالِ نو کی شام منعقدہ ‘این ایچ کے’ کے شو “کوہاکو اُوتا گاسّین” (رینڈ اینڈ وائٹ سانگ کانٹیسٹ) کی جعلی…
1974 تک فلپائنی جنگلوں میں چھپا رہنے والا دوسری جنگِ عظیم کا جاپانی فوجی فوت ہو گیا
ٹوکیو: تین عشروں تک فلپائن کے جنگلات میں چھپا رہنے والا جاپانی فوجی 91 سال کی عمر میں ٹوکیو میں چل بسا۔ اس نے دوسری جنگِ عظیم کا خاتمہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ بالآخر اس کے سابق…
ہاماماتسو کے اسکولوں میں زہر خورانی کا سبب بریڈ نکلی
شیزوؤکا: ہاماماتسو، صوبہ شیزوؤکا میں طبی اہلکاروں نے پتا لگایا ہے کہ اسکولوں کے دوپہر کے کھانے میں زہر خورانی کی وجہ بریڈ تھی۔ وبائی شکل اختیار کرنے والی اس بیماری سے بدھ اور جمعرات کے دن 17 اسکولوں میں…
چین جاپان کی جانب سے تاریخی کتب پر نظرِ ثانی پر فکرمند
ٹوکیو: چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ہونگ لی نے جمعے کو کہا کہ چین ان اطلاعات پر “شدید فکرمند” ہے کہ جاپان اپنی تاریخ کی نصابی کتب میں ترامیم کر رہا ہے۔ چین کے خیال میں یہ ایک حساس…
شمالی کوریا پرسکون ہے، انوکی
ٹوکیو: پیشہ ور پہلوان سے قانون ساز بننے والے ایک جاپانی نے جمعرات کو کہا کہ کم گو کمیونسٹ ریاست، شمالی کوریا، پچھلے ماہ قیادت میں اکھاڑ پچھاڑ کے باوجود “پرسکون” نظر آئی۔ وہ شمالی کوریا کے کئی دن کے…
2013 کے دوران خودکشیوں کی تعداد مسلسل دوسرے سال 30,000 سے کم رہی
ٹوکیو: 2013 کے دوران جاپان میں خودکشیوں کی تعداد 27,195 رہی۔ یہ دوسرا مسلسل سال ہے کہ مذکورہ تعداد 30,000 سے کم رہی ہے۔ یہ 2012 کے مقابلے میں 2.4 فیصد کمی تھی جب 27,766 افراد نے اپنی زندگیاں ختم…
چین نے مغرب میں جاپان کے خلاف پروپیگنڈا لڑائی میں تیزی پیدا کر دی
شین یانگ، چین: چین نے جمعرات کو صحافیوں کو ایک غیر معمولی دورہ کروایا جس میں انہیں دوسری جنگِ عظیم میں جاپان کی قید میں رہنے والے مغربی قیدیوں کی جیل کی سیر کروائی گئی۔ یہ دورہ ایک اور نشانی…
12 سالہ لاپتہ لڑکی ریستوران کی کار پارکنگ سے مل گئی
اوساکا: 5 جنوری سے اوساکا کے تسورومی وارڈ میں اپنے گھر سے لاپتہ ہونے والی ایک 12 سالہ لڑکی جمعے کی صبح بخیر و عافیت مل گئی۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، پولیس نے کہا انہوں نے جمعے کی صبح 11:20…
مال بردار بحری جہاز سے 2 کشتیوں کی ٹکر کے بعد 2 ماہی گیر ہلاک
ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ جمعے کو جاپان میں دو کشتیاں ایک بحری جہاز سے ٹکرا گئیں جس کی وجہ سے دو مچھیرے ہلاک ہو گئے جبکہ ایک زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا تھا۔ یاد رہے کہ چند…
آئچی کی اسٹیل مل میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی
ناگویا: وسطی جاپان میں جمعے کو آگ نے ایک اسٹیل مل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یاد رہے کہ چند ہی دن قبل اس علاقے میں ایک اور پلانٹ پر ہلاکت خیز دھماکہ ہوا تھا۔ کمپنی اہلکاروں کے مطابق،…
چین کی افریقہ کے دورے کے بعد ‘مسئلہ ساز’ آبے پر تنقید
ادیس ابابا: چین نے بدھ کو جاپان کے خلاف ایک ضرر رساں سفارتی حملہ شروع کر دیا۔ چینی اہلکار نے افریقی اقوام کو “جاپانی محاربیت کے احیاء” کی منڈلاتے خطرے سے خبردار کیا اور وزیرِ اعظم شینزو آبے کو “مسئلہ…
سرکاری رازداری کونسل افتتاحی اجلاس منعقد کرے گی
چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشی ہیدے سُوگا نے منگل کو ایک پریس کانفرنس کو بتایا کہ مشاورتی کونسل کا پہلا اجلاس جمعے کو منعقد ہو گا۔ یہ کونسل سرکاری رازوں کا درجہ پانے والے معاملات کے تحفظ کے قانون کے حوالے…
1155 افراد نشستوں کے لیے قطار میں
جمعرات کو ٹوکیو ڈسٹرکٹ کورٹ میں ماکوتو ہیراتا کے مقدمے کی پہلی سماعت کا مشاہدہ کرنے کے لیے 1155 لوگ عدالتی کمرے میں نشستوں کے لیے قطار میں کھڑے ہو گئے۔ ہیراتا اوم سپریم ٹُرتھ فرقے کا سابق سینئر رکن…
9 برسوں کے دوران 3 نومولود بچوں کو پھینکنے والے جوڑے کا مقدمہ شروع
ٹوکیو: ٹوکیو کے اوتا وارڈ کے ایک جوڑے کا مقدمہ بدھ سے شروع ہوا۔ مذکورہ جوڑے کو پچھلے نومبر میں حراست میں لیا گیا تھا اور ان پر 2002، 2010 اور 2011 میں پیدائش کے فوراً بعد اپنے تین بچوں…
حکومت نے خواتین کے لیے ڈے کیئر مراکز استعمال کرنے کی اہلیت میں توسیع کی منظوری دے دی
ٹوکیو: وزارتِ محنت کے قائم کردہ ایک حکومتی پینل نے بدھ کو بچوں والی خواتین کے لیے ڈے کئیر مراکز کی اہلیت میں توسیع کی منظوری دی۔ یہ توسیع مالی سال 2015 سے نافذ ہو گی اور یہ وزیرِ اعظم…
امریکہ ڈریم لائنر کی بیٹری میں دھوئیں کے مسئلے پر جاپان کو تفتیش میں مدد دے گا
واشنگٹن: امریکہ نے بدھ کو کہا کہ وہ جاپان کو ایک تفتیش میں مدد دے گا۔ یاد رہے کہ منگل کو ٹوکیو کے ناریتا کے ہوائی اڈے پر جاپان ائیر لائنز کے طیارے کی بیٹری سے دھواں خارج ہونے لگ…
اوساکا میں 5 جنوری سے 12 سالہ بچی لاپتہ
اوساکا: اوساکا میں پولیس نے جمعرات کو کہا کہ ایک 12 سالہ بچی تسورومی وارڈ میں اپنے گھر سے 5 جنوری سے لاپتہ ہے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ نے جمعرات کو خبر دی کہ میرائی آتاراشی 5 جنوری کو 6:15 شام…
یاد نہیں پچھلے چار دن کہاں رہی، لاپتہ بچی
کاناگاوا: پولیس نے بدھ کو کہا کہ ہفتے کو ساگامی ہارا، صوبہ کاناگاوا میں لاپتہ ہونے والی ایک 11 سالہ بچی مل گئی ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ وہ اپنی گمشدگی کے بارے میں کچھ نہیں بتا سکی۔ پولیس…
کوئیزومی نے ٹوکیو گورنر کے لیے ہوسوکاوا کی حمایت کر دی، آبے کی ایٹمی پالیسی نشانے پر
ٹوکیو: دو سابق وزرائے اعظم نے منگل کو برسرِ اقتدار وزیرِ اعظم شینزو آبے کی ایٹمی توانائی نواز پالیسی کو چیلنج کر دیا۔ ساحرانہ شخصیت کے مالک جونی چیرو کوئیزومی نے سابق وزیرِ اعظم موری چیرو ہوسوکاوا کی حمایت کا…