ٹوکیو: وزارتِ صحت نے پیر کو کہا کہ وہ جعلی ڈیٹا کے دعوؤں پر تفتیش کر رہی ہے۔ یہ جعلی ڈیٹا مبینہ طور پر الزائمر کی بیماری پر ایک تحقیق میں استعمال کیا گیا جس میں بڑی بڑی دوا ساز…
ایکواڈور میں ہنی مون پر گولی کھانے والی خاتون جاپان واپس لوٹ آئی
ٹوکیو: ایک جاپانی خاتون جس کے خاوند کو ایکواڈور میں ان کے ہنی مون پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا، ہفتے کی صبح جاپان واپس لوٹ آئی۔ جاپانی ٹی وی میڈیا نے 27 سالہ ماریکو ہوتیمی کو ناریتا…
ٹیپکو نے ٹھیکیداروں کو معمول کی قیمتوں سے کہیں زیادہ ادائیگی کی
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے ٹھیکیداروں کو معمول کی قیمتوں سے کہیں زیادہ ادائیگی کی ہے، یہ بات کمپنی کے ایک ترجمان نے بتائی۔ ترجمان نے ٹیکس گزاروں کی رقم سے چلنے والی…
تقریب عید میلاد النبی ، اباراکی کین ، یوکی شی!!۔
ٹو کیو ( رپورٹ شاہد مجید) جاپان میں جشن عید میلادلنبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں جاپان بھر میں جشن عید میلاد کی روحانی تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہےابا را کی پریفکچر کے…
‘لکی مین’ کے خطاب کے لیے 5000 امیدواروں کی دوڑ
ہیوگو: جمعے کی صبح 6 بجے صوبہ ہیوگو میں نیشینومیا مزار کے پھاٹکوں سے کوئی 5000 افراد ابل پڑے اور انہوں نے مزار کے مرکزی ہال کی جانب 230 میٹر کے فاصلے کی دوڑ لگائی تاکہ سب سے آگے دوڑنے…
سائیتاما کے سوچی ریستوران میں کھانا کھانے والے 24 افراد بیمار
سائیتاما: صوبہ سائیتاما کے صحت کے اہلکاروں نے جمعرات کو کہا کہ 24 لوگ گیودا میں ایک کنویئر بیلٹ سوشی ریستوران میں رات کا کھانا کھانے کے بعد بیمار پڑ گئے ہیں۔ اہلکاروں نے کہا 24 افراد کو ہسپتال لے…
جاپان کا 280 دور دراز کے جزائر بطور قومی اثاثہ درج کرنے کا منصوبہ
ٹوکیو: جاپان اپنے علاقائی پانیوں کے اندر واقع 280 دور دراز کے جزائر کی ملکیت کا معاملہ واضح کر کے انہیں قومی اثاثے کے طور پر درج کرنے جا رہا ہے، ایک ایسا اقدام جو چین اور جنوبی کوریا کو…
ساگا میں درانتی سے گھائل ہونے کے بعد خاتون چل بسی
ساگا: پولیس نے ایک 43 سالہ شخص پر قتل کا الزام عائد کیا ہے جب اس نے ایماری، صوبہ ساگا میں ایک 73 سالہ خاتون پر درانتی سے حملہ کر دیا تھا۔ خاتون اس کے کچھ ہی دیر بعد ہسپتال…
سابق وزیرِ اعظم ہوسوکاوا ٹوکیو کے گورنر کا انتخاب لڑنے کے لیے تیار
ٹوکیو: جاپانی ذرائع ابلاغ نے جمعے کو خبر دی، سابق وزیرِ اعظم موری ہیرو ہوسوکاوا نے 9 جنوری کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اپنے ارادے کا اظہار کیا ہے، جو ناؤکی اینوسے کا جانشین منتخب کریں گے۔ ہوسوکاوا،…
2013 کے دوران جاپان میں قتل کی تعداد بعد از جنگ کم ترین سطح پر
ٹوکیو: جمعے کو پولیس کے اعداد و شمار سے پتا چلا، پچھلے برس جاپان میں قتل اور اقدامِ قتل کی تعداد دوسری جنگِ عظیم کے بعد کم ترین سطح پر پہنچ گئی، اور پہلی مرتبہ 1000 سے نیچے آ گئی۔…
کاواساکی میں متحرک زینے کے حادثے میں 10 زخمی
کاواساکی: بدھ کی صبح دس لوگ اس وقت منہ کے بل لڑھک کر زخمی ہو گئے جب کاواساکی میں ٹوکیو ٹویوکو لائن پر موساشی کسوگی اسٹیشن پر ایک متحرک زینہ اچانک رک گیا۔ پولیس نے کہا، چار آدمی اور چھ…
آبے نقدی کے وعدوں کے ساتھ افریقہ، مشرق وسطیٰ کے سفر پر روانہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے جمعرات کو ترقیاتی قرضوں کے وعدوں کے ہمراہ افریقہ اور مشرقِ وسطی کے دورے پر روانہ ہوئے، جیسا کہ ٹوکیو اس وسائل سے مالا مال علاقے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے…
‘پراکسی متعاقب’ استعمال کرنے پر عورت ہراساں کرنے کے الزام میں زیرِ حراست
اوکی ناوا: اوکی ناوا میں پولیس نے ایک 23 سالہ عورت کو حراست میں لیا ہے جب اس نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو ہراساں کرنے کے لیے ایک “بدلہ” ویب سائٹ کے ذریعے ایک اور عورت کو استعمال کیا۔…
2013 میں جاپان آنے والے غیر ملکیوں کی تعداد 10 ملین کا ہدف پار کر گئی
ٹوکیو: وزارتِ انصاف اور جاپان کی قومی سیاحتی تنظیم نے جمعرات کو کہا، 2013 کے دوران جاپان آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد حکومت کے 10 ملین کے ہدف کو عبور کر گئی ہے۔ فُوجی ٹی وی نے خبر…
مفرور کو یوکوہاما کے پارک سے پکڑ لیا گیا
یوکوہاما: ایک 20 سالہ شخص، جسے ریپ اور ڈکیتی کے الزامات پر حراست میں لیا گیا تھا اور جو منگل کو یوکوہاما دفتر برائے استغاثہ کی عمارت سے فرار ہو گیا تھا، کو جمعرات کی سہ پہر یوکوہاما کے پارک…
مئے میں کیمیکل پلانٹ کے دھماکے میں کم از کم 5 ہلاک، 12 زخمی
ٹوکیو: یوکّائچی، صوبہ مئے میں ایک کیمیکل پلانٹ، جو پہلے بھی سیفٹی معائنہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنا تھا، میں جمعرات کو دھماکے نے کم از کم پانچ لوگوں کو ہلاک اور ایک درجن مزید کو زخمی کر دیا۔…
اشی ہارا نے برخاست شدہ فوجی سربراہ کو ٹوکیو گورنر کے لیے حمایت کی پیشکش کر دی
ٹوکیو: ٹوکیو کے سابق گورنر شینتارو اشی ہارا نے منگل کو اپنی حمایت ایک سابق فوجی سربراہ کے سیاسی مقاصد کے پلڑے میں ڈال دی، جسے اس وقت برخاست کر دیا گیا تھا جب اس نے اصرار کیا کہ جاپان…
واکو گِنزا کے اسٹور سے کرسمس کی شام 35 ملین ین کی ہیرے کی انگوٹھی چرا لی گئی
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ دو آدمیوں نے کرسمس کی شام واکو گِنزا کے اسٹور سے 35 ملین ین مالیت کی 4.26 قیراط ہیرے کی انگوٹھی چرا لی۔ سانکےئی شمبن نے بدھ کو خبر دی، پولیس رپورٹ کے…
آلودہ کھانے کا اسکینڈل وسیع، جاپان میں 1000 سے زائد بیمار
ٹوکیو: جی جی پریس نے بدھ کو خبر دی، 1000 سے زائد لوگ کیڑے مار دوا سے آلودہ منجمد خوراک کھا کر بیمار پڑ چکے ہیں جیسا کہ جاپان بھر میں اسکینڈل وسیع ہو رہا ہے۔ ماروہا نیچیرو ہولڈنگز کی…
ٹیکنالوجی کمپنیاں آئی او ایس، اینڈرائیڈ کے مقابلے میں فون سسٹم جاری کرنے کے لیے متحد
ٹوکیو: جاپانی موبائل فون آپریٹر این ٹی ٹی ڈوکومو نے بدھ کو کہا، ٹیکنالوجی فرموں کے ایک عالمی اتحاد کی جانب سے زیرِ تیاری ایک نیا اسمارٹ فون آپریٹنگ سسٹم، جس کا مقصد گوگل اینڈرائیڈ اور ایپل آئی او ایس…
4000 پولیس اہلکار کاواساکی میں استغاثہ کے دفتر سے بھاگ نکلے ریپ کے مشتبہ کی تلاش میں
کاواساکی: بدھ کو جاپان میں ایک بڑے پیمانے پر تلاشی کی کاروائی جاری تھی جس میں 4000 پولیس افسران، 850 گاڑیاں، سونگھنے والے کتے، ہیلی کاپٹر اور کشتیاں کاواساکی میں ایک مفرور ریپ کے مشتبہ کی تلاش میں مصروف تھے۔…
فتنہ بنام ، رویت ہلال کمیٹی عرف رسم چاند دکھائی ۔
تحریر ظہیر دانش : جاپان میں مذہبی ،سیاسی سماجی شخصیات مقیم ہیں وقتا ً فوقتا ًدوسرے اسلامی ممالک سے اور خصو صاً پاکستان سے بھی محترم شخصیات یا ان کے اہل و عیال جاپانی ینوں کی ریل پیل ، چندوں…
برطانیہ میں جاپانی سفیر کا وولڈیمورٹ سے ملانے پر چین پر جوابی وار
ٹوکیو: چین اور جاپان کے درمیان سفارتی نوک جھونک پیر کو برطانوی پریس میں ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے تک آ پہنچی، جب سفارتی دعوؤں اور جوابی دعوؤں نے ہیری پوٹر سیریز کے افسانوی برے جادوگر لارڈ وولڈیمورٹ کی…
والدین ایکواڈور ہنی مون پر جانے والے بیٹے کی راکھ کے ساتھ واپس لوٹ آئے
ٹوکیو: ایکواڈو میں اپنے ہنی مون کے دوران قتل ہو جانے والے ایک شخص کے والدین پیر کی سہ پہر جاپان واپس لوٹ آئے، اور اپنے ہمراہ اپنے بیٹے کی راکھ بھی لے آئے۔ 28 سالہ تیتسوؤ ہیتومی اور اس…
مونجو پاور پلانٹ کے مرکز پر کمپیوٹر وائرس سے متاثر
ٹوکیو: مونجو کے پروٹوٹائپ فاسٹ بریڈر ری ایکٹر مرکز واقع تسوروگا، صوبہ فوکوئی میں زیرِ استعمال ایک کمپیوٹر کے وائرس سے متاثر ہونے کا حال ہی میں انکشاف ہوا ہے، اور اہلکاروں کا خیال ہے کہ اس کے نتیجے میں…