بیٹری میں مسئلے کے بعد جے اے ایل کا ڈریم لائنر طیارہ ناریتا پر گراؤنڈ ہو گیا

ٹوکیو/ سیاٹل: جاپان ائیر لائن نے بدھ کو کہا کہ اس نے منگل کو ٹوکیو کے ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اپنا ایک بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارہ گراؤنڈ کر دیا ہے۔ اس طیارے کے باہر دھواں دیکھا گیا…

ماہی گیر کشتی بحریہ کے جہاز سے ٹکرانے کے بعد 2 کی حالت تشویشناک

ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ ملک کے دو مرکزی جزائر کے درمیانی پانیوں میں ایک سویلین کشتی جاپانی بحریہ کے ایک جہاز کے ساتھ ٹکرا گئی۔ اس کے بعد کشتی کے دو افراد کی حالت بدھ کو تشویشناک تھی۔ ٹیلی…

حکومت نے نی گاتا کے ری ایکٹر چلانے کے لیے ٹیپکو کا بحالی منصوبہ منظور کر لیا

ٹوکیو: وزارتِ تجارت نے بدھ کو فوکوشیما ایٹمی آفت کی ذمہ دار یوٹیلیٹی، ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو)، کی بحالی کے ایک منصوبے کے منظوری دی۔ یہ تار تار مالیات کو درست کرنے کے لیے کمپنی کا دوسرا بحالی منصوبہ…

یومِ بلوغت ایک ماں کے لیے المیے کے ساتھ ختم ہو گیا

ناگاساکی: اتوار کو یومِ بلوغت کے موقع پر ایک ماں بیٹی کو خوشی کے بجائے غم نے آ لیا جب ان کی کار تسوشیما، صوبہ ناگا ساکی میں سڑک سے اتر کر سمندر میں جا گری۔ یہ دونوں مذکورہ نوجوان…

چین، جاپان کو مل کر آلودگی سے نپٹنا چاہیئے، ایشیائی ترقیاتی بینک

ہانگ کانگ: چین اور جاپان کو اپنے سفارتی اختلافات ایک طرف رکھ کر ماحول کے تحفظ کے لیے مشترک موقف تلاش کرنا چاہیئے۔ یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک نے پیر کو کہی۔ اے ڈی بی کے صدر تاکے ہیکو ناکاؤ…

پولیس نے گشتی کار میں ٹکر مار کر بھاگتے ڈرائیور پر گولی چلا دی

اوساکا: پیر کی صبح اوساکا میں پولیس نے ایک چوری شدہ کار کے ڈرائیور پر اس وقت گولی چلا دی جب اس نے فرار ہونے کی کوشش میں ایک پٹرول کار کو ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ…

پولیس نے کاناگاوا میں لاپتہ ہونے والی 11 سالہ بچی کی تصویر جاری کر دی

کاناگاوا: ساگامی ہارا، صوبہ کاناگاوا میں پولیس نے منگل کو ایک 11 سالہ بچی کی تصویر اور نام جاری کیا۔ یہ بچی ہفتے سے لاپتہ ہے۔ منگل کو قریباً 250 پولیس اہلکاروں کو متحرک کیا گیا جنہوں نے اطراف کے…

جاپان کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت گر گیا

ٹوکیو: منگل کو جاپان کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت کافی زیادہ گر گیا جبکہ بہت سے علاقوں میں اس سرما کے کم ترین درجہ حرارت کا سامنا ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، سست رفتار سرد ہوا نے…

جاپان کی چینی ماہی گیری پابندیوں کی مذمت؛ جزائر کے دفاع کا عہد

ناراشینو: اتوار کو جاپان نے جنوبی بحر چین میں ماہی گیری پر چین کی نئی پابندیوں تنقید کی جنہیں امریکہ کی جانب سے بھی نکتہ چینی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ جاپان نے کہا کہ ان پابندیوں اور پچھلے برس…

اوکی ناوا کے گورنر کو اسمبلی میں بغاوت کا سامنا

اوکی ناوا: اوکی ناوا کے گورنر ہیروکازو ناکائیما کو صوبائی اسمبلی کی بغاوت کا سامنا ہے۔ اسمبلی نے جمعے کو ایک قرارداد پاس کی جس میں ان سے مستعفی ہونے مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد کے مطابق ناکائیما نے ہینوکو،…

شہنشاہ ہیرو ہیتو (شووا)کے ریکارڈ کو عام لوگوں کے لئے جاری کیا جائے گا ۔

ٹوکیو: شاہی محل جلد ہی مرحوم شہنشاہ ہیرو ہیتو( شووا) کی زندگی کا سرکاری ریکارڈ مکمل طور پر جاری کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یہ ریکارڈ جلد ہی مرتب ہو جائے گا اور اس سے دوسری جنگِ عظیم کے…

شمالی کوریا نے آبے کو ‘جنگی جنونی’ قرار دے دیا

سئیول: شمالی کوریا نے اتوار کو جاپانی وزیرِ اعظم شینزو آبے پر سخت تنقید کی اور انہیں “فوج پسند جنونی” قرار دیا۔ یاد رہے کہ آبے ٹوکیو کے مابعد جنگِ عظیم دوم کے جنگ مخالف آئین کو تبدیل کرنے کے…

88 سالہ بابا چھت سے برف صاف کرتے ہوئے گر کر ہلاک

ناگانو: شینانوماچی، صوبہ ناگانو میں اتوار کو ایک 88 سالہ بابا چھت پر سے برف صاف کرتا ہوا گر کر اپنی جان گنوا بیٹھا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ سہ پہر 2:30 کے قریب پیش آیا۔ ٹی وی آساہی نے…

بیٹی کو بالکونی میں برہنہ چھوڑنے پر عورت گرفتار

ناگویا: آئچی کی صوبائی پولیس نے ایک 35 سالہ بے روزگار عورت کو حراست میں لیا جس نے اپنی 6 سالہ بیٹی کو بالکونی میں برہنہ چھوڑ دیا تھا۔ پولیس کے مطابق، اس عورت نے الزام کو تسلیم کیا ہے۔…

برقی خادم کار پارک کرے، مالک کو چکر لگانے کی ضرورت نہیں

لاس ویگاس: منظر لاس ویگاس کے ایک پارکنگ لاٹ کا ہے جہاں ایک رینج روور میں بظاہر کوئی نظر نہیں آ رہا۔ گاڑی کچھ متذبذب سے انداز میں چل پڑتی ہے، اور خودبخود پارکنگ کی جگہ پر پہنچ جاتی ہے۔…

کوئیزومی کے گھر میں گھس آنے والی عورت گرفتار

کاناگاوا: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ ایک 33 سالہ عورت کو حراست میں لیا گیا ہے جو یوکوسوکا، صوبہ کاناگاوا میں سابق وزیرِ اعظم جونی چیرو کوئیزومی کے گھر میں بلا اجازت گھس آئی تھی۔ پولیس کے مطابق، کوئیزومی…

ایباراکی کے مرکز میں سائنسدان کنٹرولڈ ایٹمی پگھلاؤ پیدا کریں گے

ٹوکیو: جاپان میں ایٹمی سائنسدانوں کی ایک ٹیم کنٹرولڈ ری ایکٹر پگھلاؤ تخلیق کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جس کا مقصد مستقبل میں فوکوشیما جیسی آفات سے نمٹنے کے طریقے سیکھنا ہے۔ جاپان اٹامک انرجی ایجنسی نے کہا…

امریکہ نے 1960 کے عشرے میں اوکی ناوا پر حیاتیاتی ہتھیاروں کے تجربات کیے

ٹوکیو: اتوار کو ایک اخباری خبر سے پتا چلا کہ امریکہ نے 1960 کے عشرے کے ابتدائی برسوں میں اوکی ناوا میں حیاتیاتی ہتھیاروں کی عملی آزمائشیں کی تھیں۔ خبر کے مطابق، یہ ہتھیار چاول کی فصلوں کو متاثر کر…

آگ سے تباہ شدہ گھر سے 3 آدمیوں کی لاشیں برآمد

شیزوؤکا: کاکے گاوا، صوبہ شیزوؤکا میں پولیس نے ہفتے کو کہا کہ تین آدمیوں کی لاشیں ایک گھر سے برآمد ہوئی ہیں جو آگ سے تباہ ہو گیا تھا۔ اس مکان میں ایک سے زیادہ خاندان رہائش پذیر تھے۔ پولیس…

آئی فون کیس جو آپ کو حرارت دکھائے

لاس ویگاس: کیا آپ کو انگریزی فلم “پریڈیٹر” یاد ہے، جس میں خلائی مخلوق حرارتی لہریں دیکھ سکتی تھی؟ اب آپ بھی لوگوں کے حرارتی اخراج کی بنیاد پر جنگل میں ان کا تعاقب کر سکتے ہیں۔ یا گھر میں…

آبے نے 50 رکنی کاروباری وفد کے ہمراہ آئیوری کوسٹ میں افریقی دورہ شروع کر دیا

عابد جان: وزیرِ اعظم شینزو آبے جمعے کو سیاسی اور کاروباری تعلقات بڑھانے کے مشن پر عابد جان پہنچے۔ یہ افریقہ کے دورے میں ان کا پہلا پڑاؤ ہے، ایک ایسا براعظم جو چین کا ایک کلیدی تجارتی شرکت دار…

ٹوکیو کے اپارٹمنٹ میں ماں کی موت پر عورت سے پوچھ گچھ

ٹوکیو: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک 36 سالہ بے روزگار عورت کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس عورت پر ٹوکیو کے ایتاباشی وارڈ میں مشترکہ اپارٹمنٹ میں اپنی 72 سالہ ماں کو قتل کرنے کا…