بیجنگ: سرکاری میڈیا نے بدھ کو خبر دی کہ چین دوسری جنگِ عظیم میں جاپانی شکست اور نانجِنگ قتلِ عام کی یاد میں باضابطہ طور پر قومی دن مقرر کرنے پر غور کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ دونوں ممالک…
متحدہ عرب امارات- علامہ صوفی محمد ادریس کے اعزاز میں ابوظہبی میں ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا-
متحدہ عرب امارات- ماں دنیا کا ایک عظیم سرمایہ ہے یہ ایک ایسی دولت ہے جس کو جتنا چاہے حاصل کر لیں۔ ماں کے انتقال کے بعد بھی ماں کا سایہ میرے ساتھ ہے جب کبھی مشکل وقت آیا ماں نے…
سونی کی جانب سے الٹر ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈنگ والے فون کی نمائش
بارسلونا، اسپین: سونی کارپوریشن نے اپنے آڈیو اور کیم کوڈر کاروباروں سے جدتیں مستعار لے کر اپنا نیا ایکسپیریا زیڈ 2 اسمارٹ فون متعارف کروایا ہے۔ اس میں شور مسترد کرنے والی ٹیکنالوجی اور الٹرا ہائی ڈیفی نیشن ویڈیو ریکارڈنگ…
سائیتاما کے ایکوریم باغاتی تالاب میں 500 مچھلیاں پراسرار طور پر ہلاک
سائیتاما: پولیس نے منگل کو کہا، ہانیو شہر میں واقع سائیتاما کے ایک ایکوریم باغاتی تالاب میں 500 سے زیادہ کارپ اور دیگر اقسام کی مچھلیاں مردہ پائی گئیں۔ اسپورٹس نیپون کے مطابق، یہ مچھلیاں اتوار کو ہلاک ہوئیں اور…
حکومت کا ‘تسکین بخش خواتین’ کے معذرت نامے پر نظرِ ثانی پر غور
ٹوکیو: ایک اعلی اہلکار نے پیر کو کہا، جاپانی حکومت زمانہ جنگ میں جنسی غلامی کے نظام پر جاری کردہ ایک معذرت نامے پر نظرِ ثانی کرے گی۔ اگر اس تاریخی بیان میں تخفیف کی گئی تو یہ جنوبی کوریا…
حکومت سخت برفباری سے متاثرہ کسانوں کی مدد کرے گی
ٹوکیو: وزارتِ زراعت نے کسانوں کے لیے ہنگامی امدادی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس میں وہ کسان شامل ہیں جن کی پیداوار کو حالیہ سخت برفباری سے نقصان پہنچا۔ پچھلے ویک اینڈ پر وزارتی اہلکاروں نے ناگانو اور یاماناشی…
کیشیدا حکومت کو دائیں بازو کے بیانات سے لاتعلق پیش کرنے کے خواہشمند
ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ خارجہ دوسری جنگِ عظیم پر حالیہ قوم پرستانہ تبصروں سے اپنی حکومت کی لاتعلقی ثابت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں نے انہیں “افسوسناک” قرار دیا اور کہا کہ یہ سرکاری موقف کی ترجمانی نہیں کرتے۔…
آسادا ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر متزلزل؛ موری کے تبصروں کی پرواہ نہیں، بیان
ٹوکیو: جاپانی فگر اسکیٹر ماؤ آسادا اب مقابلے سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر تذبذب کا شکار نظر آ رہی ہیں۔ انہوں نے سوچی اولمپکس میں شارٹ پروگرام (فگر اسکیٹنگ کی ایک قسم) میں بہت بری کارکردگی پیش کرنے کے بعد…
ویکوم کلینر کی مشہوری ، دلچسپ !۔
رات کو سو نے سے پہلے شہد کا استعمال دما غ کی کار کرد گی بہتر بناتا ہے-
شہدایک ایسی قدر تی غذا ہے جس کے بے شما ر طبّی فو ائد ہیں ایک حا لیہ تحقیق کے مطابق روزانہ رات کو سو نے سے پہلے ایک چمچہ شہد کھانے سے دما غ کی کار کر دگی میں…
میاگی، ایواتے میں سونامی کا ملبہ تلف کرنے کا کام نظام الاوقات کے مطابق
ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات نے منگل کو کہا کہ میاگی اور ایواتے کے صوبوں سے سونامی کا ملبہ تلف کرنے کا کام طے شدہ اوقات کے مطابق مارچ کے اواخر تک مکمل ہو جائے گا۔ تاہم صوبہ فوکوشیما میں طے شدہ…
حکومت نے اسلحے کی برآمد پر نظرِ ثانی کا مسودہ تیار کر لیا
ٹوکیو: جاپان نے نئی رہنما ہدایات کا مسودہ تیار کر لیا ہے جو ہتھیاروں کی برآمد پر عائد عشروں پرانی پابندی کو ختم کر دے گا۔ یہ بات معاملے سے باخبر ذریعے نے اتوار کو بتائی۔ یاد رہے کہ اس…
پولیس والے نے مشتبہ کار پر گولی چلا دی
ٹوکیو: ایک پولیس اہلکار نے ایک کار ڈرائیور پر گولی چلا دی۔ ٹوکیو کے شنجوکو وارڈ میں مذکورہ ڈرائیور نے پوچھ گچھ سے بچنے کے لیے گاڑی بھگانے کی کوشش کی تھی۔ پولیس کے مطابق، اتوار کو شام 5 بجے…
فوکوشیما میں سونامی کے بعد اسٹریس، بیماری سے اموات کی تعداد آفت میں مرنے والوں کی تعداد سے بڑھ گئی
ٹوکیو: مقامی حکام کا کہنا ہے کہ جاپان کے 2011 کے سونامی سے پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیوں نے جاپان کے ایک علاقے میں آفت سے بھی زیادہ تعداد میں لوگوں کی جان لے لی ہے۔ اہلکاروں اور پولیس کے…
سی شیفرڈ، وہیل شکاروں کا ایک دوسرے پر حملے کا الزام
سڈنی: جنگجو ماحول پسند گروپ سی شیفرڈ اور جاپانی وہیل شکاریوں نے پیر کو ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔ ہر ایک نے کہا کہ فریقِ مخالف نے بحرِ جنوبی میں اس پر ممکنہ طور پر خطرناک حملے کی کوشش کی۔…
13 ٹن پگھلی دھات گر جانے کے بعد آدمی ہلاک
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک پلانٹ کارکن کن اپنے اوپر 13 ٹن پگھلی ہوئی دھات گر جانے کے باعث ہلاک ہو گیا۔ 23 سالہ کازوکی تادا ہفتے کی صبح نیپون ڈینکو پلانٹ واقع آنان، صوبہ توکوشیما میں…
یو ایس جے کیوشو، اوکی ناوا میں نئے تفریحی پارک تعمیر کرے گا
اوساکا: یونیورسل اسٹوڈیوز جاپان کیوشو اور اوکی ناوا میں نئے تفریحی پارک تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یو ایس جے کے مطابق، کمپنی نے چند برس قبل اس منصوبے پر غور شروع کیا۔ ٹی بی ایس کے…
ہنڈا کا غیر ملکیوں کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے دروازے کھولنے پر غور
ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ کمپنی اپنے تمام جاپانی، تمام مردوں پر مشتمل بورڈ میں تنوع پیدا کرنے پر غور کر رہا ہے اور اس مقصد کے لیے پیر کو ہی ایک غیر ملکی…
جاپان وسط مدتی توانائی پالیسی میں ایٹمی بجلی بھی شامل کرے گا
ٹوکیو: جاپان وسط مدتی توانائی پالیسی میں ایٹمی بجلی بھی شامل کرے گا اور اسے “اہم بنیادی” ذریعہ توانائی قرار دے گا۔ مزید برآں وہ مارچ میں یہ منصوبہ کابینہ سے منظور کروانے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔ یہ بات…
سونی نے ‘امریکن آئڈل’ کے فاتحین کو دھوکا دیا، مقدمے میں الزام
نیویارک: نیو یارک میں سونی انٹرٹینمنٹ کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ اس میں الزام لگایا گیا ہے کہ سونی نے “امریکن آئڈل” کے شرکاء بشمول کیلی کلارکسن اور کیری انڈر ووڈ سے دھوکا دہی کی۔ سونی سے…
گرل فرینڈ کو خودکشی پر اکسانے پر کئیکو یونیورسٹی کا طالبعلم زیرِ حراست
ٹوکیو: کئیکو یونیورسٹی کے ایک طالبعلم کو حراست میں لیا گیا ہے۔ وہ مبینہ طور پر اپنی گرل فرینڈ کو مسلسل اس قسم کے لاتعداد پیغام بھیجتا رہا، “تمہارے پاس جینے کی کوئی وجہ نہیں رہی” اور “اپنی کلائیاں کاٹنے…
کاواساکی میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، دو زخمی
ٹوکیو: ریلوے اہلکاروں نے کہا کہ اتوار کو علی الصبح ٹوکیو کے نزدیک ایک خالی مسافر (شہر کے اندر مسافر لے جانے والی) ٹرین پٹڑی سے اچھل کر پرے جا پڑی۔ اس سے ڈرائیور اور کنڈکٹر معمولی زخمی ہو گئے۔…
ناگویا میں راہگیروں میں کار دے مارنے والا شخص گرفتار
ناگویا: پولیس نے اتوار کو کہا کہ ایک شخص کو اقدامِ قتل کے شبہے میں حراست میں لیا گیا ہے۔ اس نے ناگویا میں ایک فٹ پاتھ پر اپنی کار چڑھا کر 12 راہگیروں کو ٹکر ماری تھی۔ ایک پولیس…
پی ٹی آئی جاپان کا اہم اجلاس ، سینئربانی رہنما تجمل خان صدارت کے لئے نامزد
پی ٹی آئی جاپان کا اہم اجلاس ، سینئربانی رہنما تجمل خان صدارت کے لئے نامزد پی ٹی آئی جاپان کا ایک اہم اجلاس آج مورخہ 22 فروری جے یو ٹوکیو کے ہال میں منعقد ہواجس میں تویاما ناگانو کاناگاوا…
جاپانی گیمروں کو بالآخر پی ایس 4 کے درشن نصیب ہو گئے
ٹوکیو: جاپان کے انتہائی شوقین گیمر نے اس ہفتے کے شروع سے قطار بنانا شروع کر دی تھی اور بالآخر انہیں پلے اسٹیشن 4 نصیب ہو ہی گیا۔ سونی نے نصف شب کو وطن میں اپنا تازہ ترین کنسول جاری…