
ڈیسک رپورٹ: اگر آپ جاپان کے پی آر ہولڈر ہیں ، تو اگرچہ کہ آپ جاپان میں رہائیش رکھیں یا نہ رکھیں ، اپ اپنی جاپان کی مستقل سکونت کی حثیت کو برقرار رکھ سکتے ہیں ،۔ جاپان سے باہر…
آرائی اویاما اوکشن میں بڑھتی ہوئی بھکاریوں کی تعداد کے تدارک میں انتظامیہ نے اوکش میں بھیک مانگنے پر قدغن لگا دیا ہے یہاں انگریزی اور جاپانی میں لکھ کر لگایا گیا ۔ The fund raising activities and Signature collection…
نیٹ سورس کازو : جاپان کے معمر تریں ڈاکٹر ، ڈاکٹر شی گےکی ہی نو ہارا صاحب 105 سال کی عمر میں چل بسے ،۔ ڈاکٹر صاحب مرنے تک ٹوکیو کے سینٹ لک انٹرنیشنل ہسپتال میں پریکٹس کر رہے تھے…
شیبیا (ٹوکیو) میں بون اودوری کا انعقاد اوبون ، اپنے بزرگوں کی روحوں کی رسپکٹ کا یہ فیسٹول جاپان میں کوئی پانچ سو سال سے ہر سال منایا جاتا ہے ،۔ رواج ہے کہ ان دنوں کمائی کے لئے دور…
جاپان جہاں قدیم اور جدید ساتھ ساتھ چلتے ہیں ،۔ جہاں روایت اور تکنیک کا سنگم ہوتا ہے ،۔
مس می اے ایک جاپانی گڑیا ہے ،۔ جو کہ 1927ء میں جاپان اور امریکہ کے ایک پروگرام “گڑیا بدل “ کے تحت امریکہ گئی تھی ،۔ مس می اے نامی یہ گڑیا 1928ء سے امریکہ کی سٹیٹ نیبرسکا کے…
ایتا کورا: جاپان میں ٹیلی کمیونیکیشن کے جائینٹ سوفٹ بنک ٹوکیو میں روبوٹ کیفے کھول رہا ہے ،۔ سوفٹ بنک ایک ٹرائل سروس کے طور پر شروع میں ٹوکیو کے تین سٹورز میں یہ سروس شروع کر رہا ہے ،۔…
ٹوکیو اولمپک 1964ء اور اب ہونے جا رہے ہیں ٹوکیواولمپک 2020 ،۔ 1964ء میں ہونے والے اولمپک ایشیا میں اولمپک گیم کا پہلا انعقاد تھا ،۔ تو 2020 ایشیا کو تکنیک اور ذیزائین کی بلندیوں کی طرف جانے کا نقطہ…
نیٹ سورسز کازو : توچیگی کین کے موکا شہر میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے ماں کی میت کے کفن کرنے کی بجائے گھر پر ہی رکھ لیا تھا ،۔…
نیٹ سورسز ایتا کورا : ٹوکیو کے ایک پارک میں بھڑوں کے دو چھتے فائیر برگیڈ والوں نے پولیس کی نگرانی میں تباھ کر دئے ہیں ،۔ واقعات کے مطابق ان بھڑوں نے مورخہ اکیس جولائی کے دن ، پانچ…
** ٹوٹکا ***** جوانی میں دیس پردیس کی اوارہ گردی کی لیکن پانی سے پرہیز ہی کیا کہ جہاں بھی گئے کوکاکولا ہی نوش کیا اس سے یہ تو ہوا کہ “ پانی لاگ “ نہیں ہوئی ۔ لیکن شوگر…
ٹوکیو میں نہ صرف چور سائکل واپس کرتا ہے بلکہ مشورے بھی دیتا ہے ،۔ آپ نے سنا اور پڑھا ہو گا کہ ٹوکیو بنیادی طور پر جرائم سے پاک ،محفوظ شہر ہے ، تو اس میں کوئی مبالغہ نہیں…
جاپان کے کھانے سوشی کے روایتی ریسٹورینٹ سے ہٹ کر جدید ریسٹورینٹ جس کو “ کائی تن سوشی “ کہتے ہیں ،۔ یہاں آپ جدید اور قدیم کا خوبصورت امتزاج دیکھ سکتے ہیں ،۔ اپنی دھن میں مسلسل چلتی ہی…
سکول کے پاس ملنے والے سرکٹے کوّے نے سنسنی پھیلا دی ،۔ نیٹ سورسز ایتا کورا: سرکٹے کوّے کا سر ملنے کے بعد کوبے کی پولیس نے ایک تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کر کے کوّے کا سر قبضے میں لے…
ٹوکیو میں لاوارث سائیکلوں میں ریکارڈ کمی ۔ نیٹ سورسز ایتاکورا:جاپان کی ٹوکیو کورمنٹ نے بتایا ہے کہ 2016ء کے مالی سال میں شہر کے اسٹیشنوں پر لاواث چھوڑ دئے گئے سائیکل صرف 34247چونتیس ہزار دو سو سنتالیس دانے ٹھکانے…
جاپان میں ایمرجنسی مدد حاصل کرنے کے لئے ایک معلوماتی پوسٹ اج اس پوسٹ میں ایمبولیس یا کہ ایمرجنسی مدد کیسے اور کہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے ،۔ اس سے پہلے ایک پوسٹ میں یہ بتایا جا چکا…
نیٹ سورسز کازو: دو منزلہ بلٹ ٹرین جو کہ صرف جاپان کا ہی خاصہ ہے ، اس ڈبل ڈیکر بلٹ ٹرین کو 2020ء کے مالی سال یعنی کہ 2021ء کے مارچ کی 31 تاریخ تک ختم کر دیا جائے گا…
نیٹ سورسز کازو: جاپانی حکومت نے منگل کے روز کہا ہے کہ وہ خود کار بریک سے لیس نئی گاڑیوں کا تناسب دوگنا کر کے 2020ء تک اس 90فیصد تک لے جانا چاہتی ہے ،۔ تاکہ بزرگ ڈرائیوروں سے ہونے…
نیٹ سورسز کازو” وزیر اعظم شینزو آبے کی کیبنیٹ نومبر سے ایک نئے قانون کا نفاذ کر رہی ہے جس کے تحت غیر جاپانی ٹرینی ورکرز کو کام دینے والی کمپنیوں کی نگرانی کی جاسکے گی ،۔ 1993ء میں غیر…
نیٹ سورسز ایتا کورا” مشرقی جاپان کے ایمگریشن سنٹر اباراکی میں ایک ویت نامی باشندہ مر گیا ہے ،۔ ایمگریشن کی حراست میں اسی سنٹر میں 2014ء میں بھی دو افراد موت کا شکار ہو چکے ہیں ،۔ مرنے والے…
تئیس مارچ ۲۰۱۷ یوم پاکستان کے نام پر پاکستان ایمبیسی کی طرف سے ایک تقریب کی گئی تھی جس میں ایمبیسی کے منتخب لوگوں کو دعوت نامے بھیجے گئے تھے ،۔ ان منتخب لوگون کا انتخاب کسی کوالٹی پر کیا گیا تھا ؟ اس کے متعلق ایمبیسی کے پریس اتاشی کو روز نامہ اخبار کی طرف سے ای میل کر دی گئی ہے ۔ جس کی عبارت مندرجہ ذیل ہے ،۔ جواب ملتے ہیں اس جواب کو شائع کر کے دے دیا جائے گا ،۔ =================- سلام مسنون جناب والا تیسن مارچ کے دن پاکستان ایمبیسی کی طرف سے “کچھ ” لوگوں کو اوکرا ہوٹل میں مدعو کیا گیا تھا ،۔ سومرو صاحب کے زمانے میں پریس ریلیز میں روز نامہ…
نیٹ سورسز ایتاکورا:جاپان جہان خود کشی کرنے کا روجان سب سے زیادہ ہے ،۔ یہان پھلے سال ایک خوش آئیند بات دیکھنے میں آئی ہے ،۔ جاپان کی وزارت صھت نے بتایا ہے کہ سال دوہزار سولہ میں خود کشی…
جاپان میں کسی بھی مشکل میں اپ پولیس یا کہ فائیر برگیڈ والوں کو فون کر کے اپنی مدد کو بلا سکتے ہیں ،۔ مشکل اس وقت پیش آتی ہے جب اپ گھر سے باہر ہوتے ہیں اور اپ کو اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ اپ کس شہر ، گاؤں یا قصبے میں ہیں ،۔ یا کہ کسی جنگل ویرانے میں دور کھیتوں میں ، آپ پولیس یا کہ فائیر برگیڈ کو کیسے بتا سکتے ہیں کہ اپ کی مدد کو کہاں پہنچا جائے ۔ یہاں تصویروں سے اپ کو بتانے کی کوشش کرتے ہیں ،۔ وینڈنگ مشین میں جہاں اپ کو بقایا ریزگاری ملتی ہے اس کے ساتھ سٹکر یا کہ پلیٹ کی صورت میں لکھا ہوا ملے گا جیسا کہ مندرجہ بالا تصویر میں اجاگر کر کے…
چوھدری بہاول بخش ، آف باسی والا ،۔ چوھدری بہاول سے میرا پہلا تعارف 1983ء میں ہوا ،۔ میں نے آٹو الیکٹریشن کا کام شروع کیا ہی تھا کہ کچھ دن بعد نیلے رنگ کا فورڈ ٹریکٹر ، جس کا…