دو ہزار سترہ کے اسائلیم سیکرز میں سے صرف بیس خوش قسمت ۔

دو ہزار سترہ کے اسائلیم سیکرز میں سے صرف بیس خوش قسمت ۔ ایک جائیزے کے مطابق جاپان میں سال دو ہزار سترھ میں 19628افردا نے سیاسی پناھ کی درخواست گزاری ہے ،۔ درخواست گزاروں کی یہ تعداد اپنی جگہ…

چاند گرہن ۔ بلیو بلڈ مون ۔

نیٹ سورسز ایتاکورا   :  اکتیس جنوری دو ہزار آٹھ کی شام کو یہاں جاپان میں چاند گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا ،۔ اس دفعہ کا یہ چاند گرہن کوئی عام گرہن نہیں ہے ،۔ ماہرین نے اس گرین کو “ سپر بلیو…

اپنی بیٹی پر تشدد کے مرتکب کو سات سال قید کی سزا ،۔

نیٹ سورسز ایتاکورا : جاپان شیزوکا کی ڈسٹرک کورٹ نے چوبیس سالہ باپ کو دو ماھ کی بیٹی پر تشدد کرنے کے جرم میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے ،۔ واقعات کے مطابق شیزوکا کین کے نامازو شہر…

جاپان میں نئے سال کی روایات کا ذکر ، تحریر خاور کھوکھر

Khawar khokhar

جاپان میں نئے سال کی روایات کا ذکر ، تحریر خاور کھوکھر جاپان ، روایت اور جدّت کا ایک حسین امتزاج ، جو اپکو دنیا میں کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملے گا ،۔ نئے سال کی آمد آمد ہے…

جاپان میں ٹوٹ جانے پر خود کو جوڑ لینے والے شیشے کی دریافت ،۔

جاپان میں ٹوٹ جانے پر خود کو جوڑ لینے والے شیشے کی دریافت ،۔ جاپان کی لوک کہانیوں میں ایک کہانی ہے جس میں کہ ایک کنیز اپنے مالک کی محبت کو ازمانے کے لئے ایک شیشے کی پلیٹ ٹوڑ…

جاپانی سائینسدان حیرت ناک مرغی تیار کرنے میں کامیاب ۔

نیٹ سورسز کازو : جاپانی سائینسدان جنیاتی چارٹ میں تبدیل کر کے ایسی حیرت ناک مرغی تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ، جس کے انڈے میں مہلک بیماریوں دوا ہو گی ،۔ کینسر ، ہیپاٹائیٹس پر آنے والے…

ظاہر افریدی صاحب کی کتاب تاریخ جاپان

ظاہر افریدی صاحب جو کہ یہان جاپان میں این ایچ کے میں پروگرام مینجر کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں انہون نے اپنے قیام جاپان کے دوران جاپانی تاریخ پر تحقیق کر کے اردو میں ایک کتاب مرتب کی ہے ،۔ ویسے تو اس کتاب کا سارا مواد روزنامہ اخبار اور اردو کے انسائکلو پیڈیا پر شائع ہو چکا ہے ،۔ آپ افریدی صاحب کی تاریخ جاپان روزنامہ اخبار کی پرانی تحاریر سے سرچ کر کے پڑھ سکتے ہیں ،۔ لیکن بہرحال کتاب پڑھنے کا ایک الگ مزہ اور تاثر ہوتا ہے ، خاس طور پر جو لوگ تحقیق و تخلیق سے تعلق رکھتے ہیں ،۔  

ہتھکڑی سمیت فرار ویت نامی پکڑا گیا

نیٹ سورسز کازو: جمعرات کے روز اوزمی پولیس سے سوالات کے دوران جھگڑا کرنے والا اکتیس سالہ ویت نامی باشندہ جو کہ ایک ہاتھ میں ہتھکڑی لگے ہوئے فرار ہوگیا تھا ، پکڑا گیا ،۔ گنماں کین اوزمی سے فرار…

گنماں کین پولیس سے گائیجین ہتھکڑی سمیت فرار ،۔

نیٹ سورسز: گمناں کین اویزمی شہر میں پولیس نے ایک ویت نامی باشندے کے وارنٹ جاری کئے ہیں ،۔ اکتیس سالہ ویت نامی باشندہ جس کا نام نیگیون وان ہائی بتایا جاتا ہے ،۔ جمعرات دوپہر گنماں کین اوزمی کی…

ایمگریشن قوانین متعلق کئے جانے والے عام سوال اور ان کا جواب ،دوسرا سوال

Khawar khokhar

یہ سوال وہ لوگ کرتے ہیں جو کہ نوکری کے ویزے ، کمپنی ویزے پر یا کہ ابھی شادی کر کے نئے نئے جاپان میں سیٹل ہونے کے دوران ہوتے ہیں ،۔ میں اپنے ویزے کی مدت معیاد کیسے بڑھا…

جاپان کا ایمرجنسی الرٹ سسٹم “ جے الرٹ “ کیا ہے ْ

جے الرٹ جس کو جاپانی میں زینکوک کے ہو سسٹم کہتے ہیں ،۔ J-Alert (全国瞬時警報システム Zenkoku Shunji Keihō Shisutemu) ملک بھر میں ایمرجنسی کی صورت میں عوام کو چوکنا کرنے ، اور ہنگامی حالات میں عوام کے روئے کو منظم…

چٗھرا گھونپنے کی واردات میں دو پولیس والے شدید زخمی

نیٹ سورسز کازو: ایشی کاوا کین کے شہر کانازاوا میں دو پولیس والوں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ،۔ چہرے اور بازو چھریوں کے وار سے مجروح دو پولیس والے ،ایک ٹریفک حادثے کی تحقیقات کے…

کیا آپ جانتے ہیں ؟ کہ یہ چیزیں ۔

گلوبل مارکیٹ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والی چند چیزیں جن کی پیدائش / دریافت جاپان کی ہے ،۔ پہلی کامیاب موبائل فون انٹرنیٹ سروس (آئی موڈ ، ای زیڈ ویب اور جے سکائی) ۔ موبائل فون میں کیمرہ ۔…

ایمگریشن قوانین متعلق کئے جانے والے عام سوال اور ان کا جواب ،۔

Khawar khokhar

اگر میں کام چھوڑ دو تو میرے ویزے کا کیا بنے گا ؟ یہ سوال وہ لوگ کرتے ہیں جو نوکری کے ویزے پر جاپان میں آئے ہوتے ہیں م،۔ جواب: اگر اپ جس کام کے لئے آئے ہوئے ہیں…

جاپانی لدھر کی واپسی

جاپانی لدھر کی واپسی ،۔

جاپانی لدھر جس کو “کاوا اسو” کہا جاتا ہے ،۔
اس کے متعلق یقین کیا جاتا تھا کہ چالیس سال پہلے اس کی نسل معدوم ہو چکی ہے ،۔
جاپانی لدھر کو اخری بار کوئی 38 سال پہلے دیکھا گیا تھا ، اس کے بعد اس سال جنوبی جاپان کے ایک جزیرے پر فروری میں یہ لدھر کیمرے میں نظر آیا ہے ۔
یہ کیمرہ جانوروں پر تحقیق کے لئے لگایا گیا تھا م،۔
رات کے اندھیرے میں نظر انے والے لدھر کے متعلق امید کی جا رہی ہے کہ یہ جاپانی لدھر ہی ہو گا ،۔
مذکور جزیرہ کوریا کے نزدیک ہونے کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ یہ لدھر وہاں سے سمندر پار کرکے آیا ہو ،۔
بائیالوجی کے ماہرین کے مطابق لدھروں کی نو اقسام پائی جاتی ہیں ،۔

گائیجن والدین کے جاپان برتھ بچے کے متعلق ۔

Khawar khokhar

ڈیسک رپورٹ : جاپان میں پیدا ہونے والے بچے کی والدین اگر غیر جاپانی ہیں تو اس بچے کو جاپانی کی نیشنلٹی نہیں ملے،۔ کیونکہ جاپان برتھ پلیس کی وجہ سے نیشنلٹی والے اصول کو نہیں اپناتا ہے ،۔ غیر…