میاگی میں ہرن کے 64 سالہ شکاری کو ساتھی شکاری نے گولی مار کر مار ڈالا

میاگی: پولیس نے پیر کو کہا، ایک 64 سالہ شخص جو صوبہ میاگی میں ہرنوں کے ہانکے میں شرکت کر رہا تھا، اس وقت ہلاک ہو گیا جب ایک اور شکاری نے اسے گولی مار دی۔ پولیس کے مطابق، 15 شکاریوں کا ایک گروہ اوناگا چو میں اتوار کو صبح 8 بجے ہرنوں کا ہانکا…

Read more »

ایل ڈی پی کے پالیسی سربراہ یاسوکونی مزار پر جانا جاری رکھیں گے

ٹوکیو: جاپان کی حکمران جماعت کے پالیسی سربراہ نے اتوار کو متنازع جنگی مزار پر جا کر خراجِ تحسین پیش کرنا جاری رکھنے کا عہد کیا اگرچہ چین اور جنوبی کوریا کی جانب سے غم و غصے اور سفارتی احتجاج سامنے آیا ہے۔ قریباً 170 جاپانی قانون سازوں نے پچھلے ماہ یاسوکونی مزار کی یاترا…

Read more »

متنازع پانیوں میں 3 چینی جہاز دیکھے گئے

ٹوکیو: جاپان کے کوسٹ گارڈ نے کہا، چین کے تین سرکاری بحری جہاز پیر کو ٹوکیو کے زیرِ کنٹرول متنازعہ جزائر کے پانیوں میں داخل ہوئے، جیسا کہ برسوں پرانے جھگڑے کے ختم ہونے کے کوئی آثار نظر نہیں آتے۔۔ کوسٹ گارڈ نے کہا، بحری نگرانی کے جہاز صبح 9 بجے کے تھوڑی ہی دیر…

Read more »

این ایچ کے نے ریموٹ کنٹرولڈ، کثیر المناظر کیمرا نظام تیار کر لیا

ٹوکیو: این ایچ کے نے ایک ریموٹ کنٹرولڈ، کثیر المناظر کیمرا نظام تیار کیا ہے تاکہ چیزوں کی مختلف حالتوں اور حرکت کے دوران متحرک تصاویر مہیا کی جا سکیں۔ کثیر المناظر تصویر کشی میں چیزوں ( مثلاً کھلاڑیوں) کو کئی ایک کیمروں سے گھیر لیا جاتا ہے، جو وقت کے کسی بھی حصے میں…

Read more »

جی 7 اختلافات میں کمی، کرنسی پالیسی پر اتفاق

ایلزبری، انگلینڈ: ترقی یافتہ معیشتوں کے گروپ آف سیون نے ویک اینڈ کے ایک اجلاس کے دوران اپنے اختلافات میں کمی کی کہ نازک اقتصادی نمو کو معاونت کے طریقوں کو کفایت شعاری کے گہرے اقدامات سے کیسے متوازن کیا جائے۔ برطانوی وزیرِ خزانہ جارج اوسبورن کے مطابق، جی 7 کے وزرائے خزانہ اور مرکزی…

Read more »

مانچوکوؤ میں قابض جاپانی افواج کی جانب سے تعمیر شدہ عمارات کو بیجنگ کی جانب سے سرکاری تحفظ حاصل ہو گیا

بیجنگ:چین میں ایک کٹھ پتلی حکومت میں قابض جاپانی افواج کی جانب سے تعمیر شدہ عمارات کو بیجنگ کی جانب سے سرکاری تحفظ حاصل ہو گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، مانچوکوؤ دور 1931-1945 کی عمارات کو تحفظ دینے کا اقدام چینی نیٹ صارفین کی جانب سے ان کو منہدم کرنے کے مطالبات کے بعد…

Read more »

ڈینسو نے نیا لیزر ریڈار تیار کر لیا

کاریا: بین الاقوامی آٹو موٹیو فراہم کنندہ ڈینسو کارپوریشن نے ایک چھوٹا اور زیادہ سستا لیزر ریڈار تیار کیا ہے، جو ایک فعال حفاظتی ٹیکنالوجی ہے جو کم رفتار پر تصادم (حادثے) سے بچنے میں مدد دے گی۔ ڈینسو کا نیا لیزر ریڈار ڈائی ہیتسو موو –پچھلے دسمبر میں جاپانی منڈی میں جاری کی جانے…

Read more »

ایل ڈی پی پالیسی پلیٹ فارم میں ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چلانے کا عہد شامل کرے گی: نیکےئی

ٹوکیو: نیکےئی اخبار نے ہفتے کو بتایا، حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) اپنے پالیسی پلیٹ فارم میں ایٹمی ری ایکٹروں کو تحفظ کی تصدیق ہو جانے کے بعد واپس آنلائن لانے کا وعدہ شامل کرے گی۔ جاپانی کاروباری روزنامے کے مطابق، جولائی کے ایوانِ بالا کے انتخاب کے لیے تیار کی جانیوالی مسوداتی…

Read more »

15 سالہ لڑکی کو ٹٹولنے پر اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر گرفتار

ٹوکیو: اوکُو، ٹوکیو میں ایک اسٹنٹ پولیس انسپکٹر کو حراست میں لیا گیا ہے جس نے ٹرین پر ایک 15 سالہ لڑکی کو ٹٹولا تھا۔ 57 سالہ شخص کا نام تومیو ساتو پتا چلا ہے، جو ٹریفک ڈویژن میں کام کرتا ہے۔ ساتو پر الزام ہے کہ وہ 10 منٹ تک ہائی اسکول کے درجہ…

Read more »

شیبویا کے اسٹیشن پر آگ سے آپریشن درہم برہم

ٹوکیو: ٹوکیو میں شیبویا اسٹیشن کے شاپنگ آرکیڈ میں بھڑکنے والی آگ نے اتوار کی صبح 90 منٹ تک آپریشن درہم برہم کیے رکھا۔ پولیس نے کہا آگ صبح 6:30 کے قریب آرکیڈ میں ایک بیکری/ کیفے میں شروع ہوئی۔ اس وقت عمارت میں دو اراکینِ عملہ موجود تھے۔ این ٹی وی نے اطلاع دی…

Read more »

ہیروشیما کے قصبے کی سڑک پر عورت پر حملہ، لوٹ لیا گیا

ہیروشیما: اتوار کی صبح ساکا، صوبہ ہیروشیما میں ایک 22 سالہ عورت پر حملہ کر کے لوٹ لیا گیا جب وہ کام سے گھر واپس جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق، شکار بننے والی کو سر پر زخم سہنا پڑے اور اس کا بیگ، جس میں قریباً 35,000 ین، ڈرائیور لائسنس اور سیل فون تھے،…

Read more »

ایبے کا تعمیرِ نو کی کوششوں کے معائنے کے لیے میاگی کا دورہ

میاگی: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو صوبہ میاگی کا دورہ کیا تاکہ تعمیرِ نو کی کوششوں کا معائنہ ہو سکے اور 11 مارچ، 2011 کی آفت کے متاثرین کو یقین دلایا جا سکے کہ حکومت نے انہیں بھلایا نہیں ہے۔ یہ پچھلے دسمبر میں عہدہ سنبھالنے کے بعد ایبے کی جانب سے صوبے…

Read more »

زینچو نے ٹی پی پی میں جاپانی شمولیت کی مخالفت کر دی

ٹوکیو: جاپان کے زینچو، جو زرعی کو آپریٹوز کی مرکزی یونین ہے، کے صدر نے جمعہ کو کہا کہ ان کی تنظیم ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ آزاد تجارتی معاہدے میں شمولیت کے مذاکرات میں جاپانی شرکت کی مخالف ہے۔ جاپان نیشنل پریس کلب میں بات چیت کرتے ہوئے آکیرا بانزائی نے کہا جاپان کی ٹی…

Read more »

جاپان کرنسی قوانین پر قائم رہے، امریکہ کا جی 7 کے اجلاس کے موقع پر بیان

ایلسبری، انگلینڈ: امریکہ نے جاپان کو بتایا کہ وہ کسی بھی علامت کی نگرانی کر رہا ہو گا کہ جاپان اپنی کرنسی کو سستا کرنے کے لیے مداخلت تو نہیں کر رہا تاہم جاپان نے کہا کہ اسے گروپ آف سیون کے وزرائے خزانہ کے ایک اجلاس میں کسی قسم کی مزاحمت کا سامنا نہیں…

Read more »

سوتے وقت عورت کے کپڑے کاٹنے پر آدمی زیرِ حراست

ٹوکیو: ایک خبر کے مطابق، ایک آدمی کو مبینہ طور پر غیر مقفل شدہ اپارٹمنٹس میں چوری چھپے داخل ہونے اور سوتے وقت خاتون رہائشیوں کے کپڑے کاٹ کر ٹکڑے کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ سائیتاما شمبن اخبار کے مطابق، 22 سالہ شخص، جس کی شناخت یاسوکے ساکورائی کے طور پر ہوئی ، پر…

Read more »

شمالی کوریا کا عملی سفارتخانہ پھر بولی کے تختے پر واپس جائے گا

ٹوکیو: ٹوکیو میں شمالی کوریا کے عملی سفارتخانے کی قسمت جمعہ کو ایک مصیبت سے دو قدم دور تھی جب عمارت کے کامیاب بولی دہندہ نے کہا کہ وہ 4.52 ارب ین کی بولی پوری نہیں کر سکتا۔ ٹوکیو ڈسٹرکٹ کورٹ نے پرانی فروخت کو منسوخ کر دیا جس میں ایک بودھ مندر نے وعدہ…

Read more »

مرحومہ ماں کی پنشن وصول کرنے والا شخص دھر لیا گیا

چیبا: پولیس نے صوبہ چیبا میں ایک 37 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے دو برس تک اپنی مرحومہ ماں کی جانب سے پنشن کا روپیہ غیر قانونی طور پر وصول کیا۔ یہ شخص،جس کا نام آکیو کاتو، سکنہ سودیگاؤرا پتا چلا ہے، پچھلے دو برس سے…

Read more »

سیندائی کے اسٹیشن پر خاتون کو بلٹ ٹرین کی ٹکر

سیندائی: سیندائی کے اسٹیشن پر جمعے کی سہ پہر ایک خاتون اس وقت شدید زخمی ہو گئی جب وہاں پہنچنے والی بلٹ ٹرین اس سے ٹکرا گئی۔ ٹی بی ایس نے ہفتے کو اطلاع دی، یہ خاتون، جو 20 کے پیٹے میں ہے، گاڑی کے سامنے والے حصے سے ٹکرائی جب وہ شام 5:30 کے…

Read more »

امریکا کا بچوں کے اغواء پر جاپان پر پابندیوں سے انکار

واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو جاپان پر زور دیا کہ وہ بچوں کے اغوا کے معاملے پر اقدام اٹھائے تاہم اس نے قانون سازوں کے مطالبات کو رد کیا کہ امریکی اتحادیوں میں سے ایک (یعنی جاپان) کے ساتھ موجود چند تنازعات میں سے ایک پر حرکت پر مجبور کرنے کے لیے پابندیوں…

Read more »

گھر کے نزدیک راہگیروں کے سڑک پار کرنے کے مقام پر 7 سالہ بچی کار تلے آ کر جاں بحق

چیبا: پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک کار کے ڈرائیور کو حراست میں لیا ہے جس نے صوبہ چیبا میں راہگیروں کے سڑک پار کرنے کے مقام پر ایک 7 سالہ بچی کو ٹکر مار کر ہلاک کر دیا۔ ٹی بی ایس نے اطلاع دی کہ بچی، جس کا نام توکا کامیا…

Read more »

پورے جاپان میں درجہ حرارت کی اونچ نیچ سے 5 افراد کو لُو لگ گئی

ٹوکیو: پانچ افراد کو لو لگنے کے باعث ہسپتال میں علاج معالجے کے لیے لے جانا پڑا جیسا کہ جمعرات اور جمعے کو جاپان میں بھر میں درجہ حرارت اوپر نیچے ہوتا رہا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا جاپان کے بہت سے حصوں میں صبح اور دوپہر کے درجہ ہائے حرارت میں شدید قسم…

Read more »

جاپان، امریکہ میں سائبر جرائم پر گفتگو کے لیے ملاقات

ٹوکیو: جاپان اور امریکہ نے جمعرات کو ایک دو روزہ اجلاس شروع کیا تاکہ سائبر جرائم سے نمٹنے کے طریقوں پر بات چیت ہو سکے۔ امریکی کوآرڈینیٹر برائے سائبر معاملات کرسٹوفر پینٹر ، جو امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھتے ہیں، امریکی وفد کی قیادت کر رہے ہیں، جبکہ جاپان کی نمائندگی وزارت خارجہ کے…

Read more »

چین کا دورہ طویل کر نے پر ایوانِ بالا میں کاواگوچی کے خلافِ تحریکِ مذمت

ٹوکیو: دائت کے ایوانِ بالا نے جمعرات کو لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی قانون ساز یوریکو کاواگوچی کے خلاف تحریکِ مذمت پاس کی، جس نے انہیں دائت کی کمیٹی برائے ماحولیاتی معاملات کی سربراہی سے ہٹا دیا۔ یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ دائت کی کسی کمیٹی کے سربراہ کو ایسے عہدے سے…

Read more »

وہیل شکار مخالف اگلی مہم کی فنڈنگ کے لیے سپورٹروں سے نقدی کے خواہاں

سڈنی: جنگجو اینٹی وہیلنگ گروپ سی شیفرڈ نے جمعرات کو سپورٹروں سے کہا کہ وہ زیادہ زور لگائیں جیسا کہ اس نے جاپانی بیڑے کو ہراساں کرنے کی اپنی 10 ویں مہم کا آغاز کیا، اور کہا امریکی قانونی اقدام چندہ جمع کرنے کا کام مشکل بنا رہا ہے۔ سی شیفرڈ کے ڈائریکٹر باب براؤن…

Read more »

کریٹکس کے ڈی ڈی آئی، آسن ٹیک کے ذریعے جاپان میں گو ٹُو مائی پی سی نامی سروس پیش کرے گا

سانتا کلارا، کیلیفورنیا: کریٹکس نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ کے ڈی ڈی آئی کارپوریشن اور آسن ٹیک کے کے، کے ساتھ شراکت کے ذریعے جاپان میں گاہکوں کو اپنی مارکیٹ کی سرخیل، کلاؤڈ بیسڈ ریموٹ ایکسس (انٹرنیٹ سے دور دراز کمپیوٹر تک رسائی مہیا کرنے والی) مصنوعہ “کریٹکس گو ٹو مائی پی سی”…

Read more »

جاپان میں رہنے والے تمام غیر ملکی رہائشیوں کے لیے ،ایمگریشن قوانین ، مکمل

پرانے مراسلات

Switch to our mobile site