جاپان میں انگریزی ٹریفک سائین بورڈز کو رواج دینے کا فیصلہ ۔

نیٹ سورس کازو:  جاپان میں  ٹریفک حادثات میں غیرملکیوں کے ملوث ہونے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لئے ، اگلے سال جولائی سے ٹریفک سائین بورڈز میں انگلش  والے سائین بورڈ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،۔…

جاپان کے زرعی شعبے میں غیر ملکی ماہرین کے لئے ویزہ پالیسی میں تبدیلیاں ،۔

نیٹ سورس ایتاکورا: سوموار کے روز جاپانی حکومت نے  زرعی شعبے میں مزدوروں کی کمی  کو دور کرنے کے لئے غیر ملکی زرعی ماہرین کے لئے ویزے کے اجراء  کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم جناب شینزو آبے نے…

پروفیسر اوسومی یوشینوری صاحب کے لئے نوبل انعام۔

نیٹ سورس کازو: سٹاک ہال میں ہونے والی ایک تقریب میں  جہاں امن کے لئے مشہور  نوبل انعام دئے جانے کی تقریب منعقد ہوئی ۔ سٹاک ہالم کی اس تقریب میں بیالوجی کی سیل تکنیک پر کام  کرنے پر پروفیسر…

انتقال پر ملال ، راشد ٹوکیو ٹریڈنگ کے والد صاحب انتقال فرما گئے ہیں ،۔

قران خوانی  برائے ایثال ثواب  ،۔ گنمان کین تاتے بیاشی میں مقیم راشد منہاس المعروف راشد ٹوکیو ٹریڈنگ والے ۔ راشد بھائی کے والد محترم جناب حاجی عبدلاستار صاحب پاکستان میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے ہیں ،۔ إنا…

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی بس کا جاپان کی سڑکوں پر کامیاب تجربہ

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی بس کا جاپان کی سڑکوں پر کامیاب تجربہ نیٹسورسز کازو: دنیا میں پہلی بار بغیر ڈرائیور کے چلنی والی بس کا تجربہ جاپان کی سڑکوں پر کیا گیا ہے ،۔ اس تجربے کا اہتمام ،اکیتا…

ٹویوٹا کمپنی ہائیڈروجن فیول سیل بسیں جلد ہی مارکیٹ میں آ رہی ہیں،۔

نیٹ سورسز ایتاکورا:  دوہزار سترہ کے شروع ہوتے ہیں ٹیوٹا ،جدید ترین ٹیکنالوجی کی بسیں جو کہ ہائیڈروجن فیول سیل سے چلتی ہیں  ، مارکیٹ میں لا رہا ہے ،۔ شروع میں صرف دو یونٹ ٹوکیو کی ٹرانسپورٹ کمپنی کو…

گنماں کین میں ایک یاکوزا پولیس مقابلے میں مارا گیا ۔

نیٹ سورسز کازو: گنماں کے شہر تاکا ساکی میں  یاگوزا گینگ کا ممبر  یہاں ایک پولیس مقابلے میں بے ہوش ہو کر گر پڑا جس کو فوراً ہسپتال پہنچایا گیا ، جہاں اس کی موت کی تصدیق  کر دی گئی…

جمعہ کے روز ٹوکیو گنزا میں ایک عظیم الشان پریڈ کا انعقاد

نیٹ سورسز کازو: ٹوکیو کے خوبصورت ترین علاقے گنزا میں ، مین روڑ پر  ،اولیمپک میڈلیسٹ کی ایک عظیم الشان پریڈ تھی ،۔
جس میں ریو اولمپک میں تغمے جیتنے والے 96  کھلاڑیوں میں سے 87 کھلاڑی شامل ہوئے ،۔
جاپان میں ایک ساتھ اتنی بڑی تعداد میں کھلاڑیوں کی پریڈ  تاریخ میں پہلی بار ہوئی ہے ،۔
ایک اندازے کے مطابق اس پریڈ کو دیکھنے کے لئے آنے والوں کی تعداد کوئی 800,000 نفر تھی ۔
یاد رہے ،برازیل کے شہر روی دی جنیرو میں ہونے والی اولمپک  گیمز میں جاپان نے 41 میڈل حاصل کئے ہیں ،۔

اناللہ وانا الہ راجعون


اناللہ وانا الہ راجعون ٹوکیو کے رہائشی پاکستانی سلیم احمد بھائ کا گزشتہ رات طویل علالت کے بعد ھسپتال میں انتقال کرگئے، مرحوم گزشتہ 26 سال سے جاپان میں مقیم تھے ، مرحوم نے اہلیہ کے علاوہ دو بیٹیاں کو…

انتقال پر ملال

انتقال پر ملال میاں عظمت اباراکی کین  ، کوگا والے کے والد محترم  پاکستان میں قضائے الہٰی سے انتقال  کر گئے ہیں ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ میاں صاحب  خود  پاکستان چلے گئے ہیں ۔ احباب سے درخواست…

مختصر خبریں ۔

مختصر خبریں ۔ جاپانی وزیر اعظم  جناب آبے کی ایرانی  صدر حسن روحانی سے  نیو یارک میں ملاقات ،۔ وزیر اعظم نے ایرانی سربراھ سے  شمالی کوریا کے خلاف  یو این کی  پابندیوں میں تعاون کرنے  کا کہا ، اس…

جاپان میں پولیس نے پوکے مون ڈویلپروں کو طلب کر لیا ،۔

جاپان میں پولیس نے پوکے مون ڈویلپروں کو طلب کر لیا ،۔ نیٹ سورسز کازو :  ٹوکیو کے مشہور پارک اودائیوا میں پولیس نے پوکے مون بانے والی کمپنی کے ڈویلپروں کو اس وقت طلب کر لیا جب یہاں پارک…

ٹوکیو میں بچھے سڑکوں اور ہائی ویز کے جال کا حال ،۔

دنیا کے سب سے بڑے اور صاف ترین شہر ٹوکیو کی سڑکوں اور ہائی ویز  پر بنی ایک ڈاکو منٹری فلم جو کہ ترقی پذیر ممالک کے لگوں کے لئے  نقل کرنے کے لئے ایک مثال ویڈیو ہے ،۔

دنیا کے منظم ترین شہر ٹوکیو جاپان کے ہائی ویز پل ۔

آج جاپان میں مسلمانون کے قربانی کے تہوار کا دن ہے ،۔

آج جاپان میں عید الضحیٰ منائی جائے گی ،۔ کمیونٹی کی ایک اقلیت  ، کل عید منائے گی ۔ روزنامہ اخبار جاپان کی طرف سے سب مسلمانوں کو بڑی عید مبارک  ،۔ سنت ابراہیمی  کے اس دن کی برکت سے اللہ تعالیٰ  ہم سب مسلمانوں کو قربانی کرنے  کی توفیق عطا فرمائے ،۔  

ایمگریشن انسپکٹروں کی تعداد میں اضافہ

ایمگریشن  انسپکٹروں کی تعداد میں اضافہ نیٹ سورسز کازو : جاپانی حکومت  ملک میں بڑھتی ہوئی سیاحوں کی تعدا کی وجہ سے ایک ہنگامی قدم اٹھا رہی ہے جس کے تحت  انے والے مالی سال میں ائیرپورٹوں پر ایمگریشن انسپکٹروں…

جاپان کی شین کان سین ،۔ ہسٹری تکنیک ڈاکومنٹری ویڈیو ،۔

جاپان ! جہاں قدیم اور جدید ساتھ ساتھ چلتے ہیں ،۔ جہاں روایت  ، رائیلٹی کو ساتھ لے کر چلتی ہے ،۔ جاپان جہاں اپ  بھاپ والے انجن بھی چلتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں اور جدید ترین شینکان سین ۔

 

شین کان سین ، جس کو بلٹ ٹرین کہتے ہیں م،.

اس کو لفظی معنی کچھ اسطرح کہیں  گے  نئی ٹیوب لائین ،. لیکن شین کان سین اب اتنی بھی نئی نہیں ہے ،.

انیس سو سونسٹھ میں شروع کی گئی اس بلٹ ٹرین کو مغربی ممالک نے بھی کاپی کیا  ،۔

ایک ایسی ویڈیو جو  تکنیک سے دلچسپی رکھنے والے ہر شخص کو ایک دفعہ ضرور دیکھنی چاہئے م،۔

 

ٹیکس چوری کی روک تھام کے لئے حکومت کا پانامہ کے ساتھ معاہدہ ،۔

ٹیکس چوری کی روک تھام کے لئے حکومت کا پانامہ کے ساتھ معاہدہ ،۔ نیٹ سورسز ایتا کورا: جاپانی وزیر اعظم جناب شینزو آبے اور پانامہ کے صدر  جان کارلو  واریلا  ،اپریل میں اس بات پرمتفق ہوئے تھے کہ ٹیکس…

ایمگریشن کا ، کاغذی کاروائی کو اون لائین منتقل کرنے کا منصوبہ

ایمگریشن کا ، کاغذی کاروائی کو اون لائین منتقل کرنے کا منصوبہ نیٹ سورسز  ایتاکورا: منسٹری اف جسٹس  ۲۰۱۸ کے مالی سال میں گائجین کی ویزہ  ایپلیکشنز کو اون لائین منتقل کرنے کا  عزم رکھتی ہے ،۔ ایمگریسن افیسرز اس…

ریو دی جنیرو اولمپک میں جاپان نے جمعہ کے روز مذید تغمے جیت لئے ،۔

ریو دی جنیرو اولمپک  میں جاپان نے جمعہ کے روز مذید تغمے جیت لئے ،۔ نیٹ سورسز ایتاکورا : جاپان نے اولمپک کی مقابلوں میں ، جو کہ برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں ہو رہے ،۔ یہاں جمعے…

مشرق بعید (خاور) ایک پراسرار سرزمین ،۔ اسرار بھرے جاپان سے ایک ڈاکو منٹری ویڈیو ،۔

وینڈنگ مشین  یعنی مشینی دوکان !، جہاں اپ پیسے ادا کر کے خریداری کر سکتے ہیں م،۔

جاپا ن میں رہنے والون کے لئے  ایک عام سی چیز ، جو ان کے معمولات میں شامل ہے ،۔

لیکن جاپان سے باہر رہنے والوں کے لئے اگر چہ کہ وہ ترقی یافتہ ترین ممالک  میں رہتے ہوں ،

یہ مشینی دوکان دار اپنے اندر حیرتوں کا ایک جہاں لئے ہوئے ہے ،۔  جاپان کے قومی نشریاتہ ادارے این ایچ کے کا ایک ڈاکو منٹری ویڈیو  ،۔

جاپان کے بلند ترین پہاڑ “فجی ساں” پر حلال ہوٹل کی اوپننگ ،۔

نیٹ سورسز ایتا کورا : یاماناشی کین سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہاں یاماناشی کین کی مشہور جھیل “ کاواگوچیکو  “ کے نزدیک  مسلمان سیاحوں کے لئے ایک ہوٹل کھولا گیا ہے  ،۔ سریحہ ہوٹلفجی ساں  جو کہ جولائی…

ایمگریشن سنٹر پر مسلمان کو کھانے میں سور کا گوشت ،۔

نیٹ سورسز کازو : جاپان میں کام کرنے والے ایک ہیومن رائیٹس ایڈوازئیری گروپ نے ، زیر حراست فرد  کو سور کا گوشت کھلانے پر ، ٹوکیو کے نزدیک ایک امیگریشن سنٹر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ،۔ اسلامی تعلیمات…