ہیروشیما: ہیروشیما میں پولیس نے جمعے کو کہا ایک 39 سالہ عورت کو اقدامِ قتل پر گرفتار کیا گیا ہے جس نے پچھلے ماہ اپنی 4 ماہ کی بچی کو مبینہ طور پر ایذا دہی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے…
ہیوگو میں سڑک پر 41 ابابیل مردہ پائے گئے
ہیوگو: صوبہ ہیوگو میں پولیس نے جمعے کو کہا کہ کامیگوری میں ایک سڑک کے ساتھ ابابیلوں کی ایک بڑی تعداد مردہ پائی گئی۔ پولیس کے مطابق، یہ پرندے جمعرات کو صبح 11:30 کے قریب دریافت ہوئے۔ ٹی بی ایس…
ہوکائیدو میں اونسن نے ماؤری خاتون کو چہرے کے ٹیٹوز کی وجہ سے داخلے سے روک دیا
ہوکائیدو: ایک ماؤری خاتون کو جاپان میں عوامی غسل میں داخلے سے روک دیا گیا چونکہ اس کے چہرے پر بنے روایتی ٹیٹوز بدمعاشوں کو باہر رکھنے کے لیے بنائے گئے قوانین کی زد میں آتے تھے؛ یہ بات مذکورہ…
فوکوشیما ری ایکٹر سے بھاپ نکلنے کا مشاہدہ: ٹیپکو
ٹوکیو: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے جمعے کو کہا، سائٹ پر ایک ری ایکٹر سے دوبارہ بخارات اٹھ رہے ہیں، جب اڑھائی برس سے زیادہ عرصہ قبل اس کا مرکزہ پگھل گیا تھا۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو)…
جوڈو چیمپئن اونو تینری یونیورسٹی کے بدسلوکی اسکینڈل پر معطل
اوساکا: عالمی جوڈو چیمپئن شوہئے اونو کو تینری یونیورسٹی کے جوڈو کلب میں طلباء کو جسمانی بدسلوکی کا نشانہ بنانے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ فُوجی ٹی وی نے خبر دی، یونیورسٹی کے اہلکاروں نے بدھ کو ایک نیوز…
نیو کومیتو کے قائد کا جاپان کے پڑوسیوں کے ساتھ اعتماد پیدا کرنے کی کوششوں پر زور
واشنگٹن: جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے ایک سیاسی اتحادی نے چین کے دعویٰ شدہ جزائر پر اہلکار بھیجنے کو مسترد کیا ہے، اور اس کی بجائے کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اعتماد قائم کرنے کی زیادہ کوششیں کی…
ٹی وی پیشکار مینو موتا کا بیٹا چوری کی کوشش پر گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا انہوں نے ریکارڈ توڑ ٹی وی پیشکار مینو موتا کے بڑے بیٹے کو چوری کی کوشش پر حراست میں لیا ہے جب اس نے مبینہ طور پر ایک چوری شدہ کیش کارڈ استعمال کرنے…
ایبے، اینوسے میں ٹوکیو کو سیاحوں کے لیے دوستانہ بنانے پر تبادلہ خیال
ٹوکیو: ٹوکیو کو 2020 اولمپکس کی میزبانی عطاء ہونے کے بعد وزیرِ اعظم شینزو ایبے اور ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے بدھ کو پہلی ملاقات کا اہتمام کیا۔ اہلکاروں کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے ٹوکیو کو اولمپکس کی تیاریوں…
سزائے موت کا قیدی لٹکا دیا گیا؛ ایبے کی وزارتِ عظمیٰ کے بعد چھٹی پھانسی
ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو ایک 73 سالہ شخص کو پھانسی دے دی، اور اس طرح وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے دسمبر میں اقتدار میں آنے کے بعد سے پھانسی پانے والوں کی تعداد چھ ہو گئی۔ وزیرِ انصاف ساداکازو…
ایبے طے شدہ اوقات کے مطابق سیلز ٹیکس بڑھائیں گے، میڈیا رپورٹ
ٹوکیو: جمعرات کی اطلاعات کے مطابق، وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اگلے برس طے شدہ اوقات کے مطابق سیلز ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم 5 ٹریلین ین کے محرکاتی پیکج کے ذریعے دھچکے کا ازالہ کریں گے…
جے یو اوکشن (منڈی) ناگویا کی کنٹین کے کھانے پر مسلمانوں نے ناجائیز گوشت کھلانے والی سے معافی منگوائی ۔
سورس راشد صمد خان : آئچی ناگویا کی جے یو اوکشن میں مسلمانوں کو کھانے میں حلال چکن یا حلال کھانا بتا کر ناجائز یا جھٹکے کا گوشت کھلایا جاتا رہا ۔ جس پر پاکستانیوں اور مختلف ممالک کے مسلمان ، اوکشن ممبران نے اوکشن رکوادی ۔ اور پر…
میازاکی شہر میں 18 لوگوں پر حملہ کرنے والا مکاک بندر پکڑا گیا
میازاکی: شہری اہلکاروں نے منگل کو کہا، ہیوگا، صوبہ میازاکی میں رہائشیوں پر سلسلہ وار حملوں میں ملوث سمجھا جانے والا ایک جاپانی مکاک بندر بالآخر پکڑ لیا گیا ہے۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، پریس کو جاری کردہ ایک…
ایبے نے اقتصادی تحریکی اقدامات کا حکم دے دیا
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو اپنی حکومت کو حکم دیا کہ معیشت کو سہارا دینے کے لیے اقدامات تیار کریں تاکہ قومی سیلز ٹیکس میں اضافے کے دھچکے کا ازالہ ہو سکے۔ وزیرِ معیشت آکیرا آماری نے…
آئچی میں ٹائروں کا سلسلہ وار آتش زن گرفتار
آئچی: پولیس نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے ہاندا، صوبہ آئچی میں ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے جس کا تعلق آتش زنی کے واقعات کے ایک سلسلے سے ملتا ہے جن میں کاروں کے ٹائروں کو آگ…
اوساکا میں رن وے پر ہیلی کاپٹر کی پرواز، مسافر طیارے کی لینڈنگ میں تاخیر
اوساکا: اوساکا میں کانسائی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے آپریٹر نے وزارتِ اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت کو اطلاع دی ہے کہ منگل کو ایک ہیلی کاپٹر اس کے رن وے پر بلا اجازت اڑا، جس کے نتیجے کو…
جاپان متنازع جزائر کی برسی پر انتہائی چوکس
ٹوکیو: جاپان کے کوسٹ گارڈ نے کہا وہ بدھ کو “انتہائی چوکس” تھا، جب ایک برس قبل ٹوکیو نے ان جزائر کو قومیایا تھا جن کے بارے چین کہتا ہے کہ صدیوں سے اس کی ملکیت ہیں۔ منگل کو ٹوکیو…
جاپان، جنوبی کوریا 2018، 2020 کے کھیلوں پر تعاون کریں گے
ٹوکیو: جاپان اور جنوبی کوریا کے کھیلوں کے سربراہان نے اتفاق کیا ہے کہ اپنے اپنے ممالک کے سفارتی اختلافات ایک طرف رکھیں اور اولمپک کھیلوں کی کامیابی کے لیے مل کر کام کریں جو دونوں ممالک میں منعقد ہوں…
سونی پلے اسٹیشن 4 پہلے امریکہ اور یورپ میں جاری کرے گا، پھر 22 فروری کو جاپان کی باری
ٹوکیو: سونی کی اگلی نسل کی ویڈیو گیم مشین پلے اسٹیشن 4 جاپان میں اگلے برس سے قبل فروخت کے لیے پیش نہیں ہو سکے گی، جس کا مطلب ہے کہ یہ سال کے اواخر اور نئے سال کی اہم…
ایبے یکم اکتوبر کو سیلز ٹیکس بڑھانے پر فیصلہ کریں گے: آماری
ٹوکیو: اقتصادی اور مالیاتی پالیسی کے وزیر آکیرا آماری نے پیر کو کہا وزیرِ اعظم شینزو ایبے یکم اکتوبر کو سیلز ٹیکس بڑھانے یا نہ بڑھانے کا فیصلہ کریں گے۔ ایبے، جو پیر کو ارجنٹائن میں عالمی اولمپک کمیٹی کے…
کانازاوا کے ہوٹل کے کمرے میں عورت دم گھٹنے سے مردہ پائی گئی
کانازاوا: کانازاوا، صوبہ اشی کاوا میں پولیس نے ایک عورت کو حراست میں لیا ہے جو ایک کاروباری ہوٹل کے کمرے میں مقتولہ کی لاش کے ساتھ پائی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق، ٹویوکو اِن کانازاوا کینوکیوئن کورینبو، کانازاوا میں…
چینی کوسٹ گارڈ کے 7 بحری جہاز متنازع پانیوں میں داخل
ٹوکیو: سات چینی کوسٹ گارڈ بحری جہاز منگل –جو ٹوکیو کی جانب سے اس لڑی کے ایک جزو کو قومیانے کی سالگرہ سے ایک دن قبل تھا– کو متنازع جزائر کے گرد پانیوں میں داخل ہو گئے جو جاپان کے…
ٹیپکو کا فوکوشیما کے زیرِ زمین پانی میں اونچے درجے کی تابکاری کا سراغ
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو فوکوشیما پلانٹ پر ممکنہ طور پر ضرر رساں رساؤ روکنے کے لیے کوششوں کو ازسرِ نو تازہ کرنے کا وعدہ کیا جب تباہ حال پلانٹ کے آپریٹر نے زیرِ زمین پانی میں تابکاری کے اونچے…
ایبے کا غیر معمولی 2020 اولمپکس کا وعدہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو وعدہ کیا کہ 2020 ٹوکیو اولمپکس کو دنیا کے چوٹی کے ایتھلیٹوں کے لیے ایک غیرمعمولی ایونٹ بنا دیں گے، جیسا کہ ان کی حکومت 30 طلائی تمغوں کے ذخیرے پر نظریں…
ننگے پیر جاپانی سفارتکار سوڈان میں امن کے لیے کشتی لڑتا ہے
خرطوم: سوڈان کی نُوبا کشتی کی ہزاروں سال کی تاریخ میں کبھی ایسا منظر نہیں دیکھا گیا: نیلے رنگ کے چست لباس میں ایک ننگے پیر جاپانی سفارتکار سوڈان کے تگڑے ترین پہلوان سے مقابلے کے لیے ریتلی سطح پر…
خیراتی تنظمیں ایبے نامکس سے محدود اقتصادی افزائش دیکھتی ہیں
ٹوکیو: ایک سروے کے مطابق، جاپان کی قریباً نصف خیراتی تنظیمیں، جن میں سے کچھ قابلِ ذکر اثاثوں کی مالک ہیں، خیال رکھتی ہیں کہ ملک کو مستحکم بحالی کے راستے پر ڈالنے کے لیے وزیرِ اعظم شینزو ایبے کو…